خبریں

پنجاب حکومت کی وحشت کے خلاف ملتان اور فیصل آباد میں احتجاجی مظاہرے

پنجاب حکومت کی وحشت کے خلاف ملتان اور فیصل آباد میں احتجاجی مظاہرے

(رپورٹ: PTUDC) لاہور میں نوجوان نرسز پر ریاستی تشدد کے خلاف ینگ نرسزایسوسی ایشن(YNA) کے زیر اہتمام نشتر ہسپتال ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے باری کی۔ احتجاجی مظاہرے میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن (YDA) ملتان اورپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) […]

مارچ 16, 2014 ×
لاہور: ظالم اعلیٰ کے ذاتی حکم پر کئے جانے والے بدترین ریاستی تشدد سے سات ماہ کی حاملہ نرس شدید زخمی

لاہور: ظالم اعلیٰ کے ذاتی حکم پر کئے جانے والے بدترین ریاستی تشدد سے سات ماہ کی حاملہ نرس شدید زخمی

[رپورٹ: PTUDC لاہور] گزشتہ پانچ روز سے جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کرنے والی نوجوان نرسز پر پنجاب پولیس نے بر ترین لاٹھی چارج کیا ہے جس میں سات ماہ کی ایک حاملہ نرس شدید زخمی ہوگئی ہے۔ اس سے قبل حاملہ نرس کی ہلاکت کے اطلاعات بھی میڈیا پر […]

مارچ 14, 2014 ×
لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

[رپورٹ: عاطف علی] لاہور جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے آج ایک بار پھر محنت کش خواتین کے احتجاج کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے پورے پنجاب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی کئی مہینے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ […]

مارچ 13, 2014 ×
کراچی: آل پاکستان پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

کراچی: آل پاکستان پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC کراچی] آل پاکستان پروفیسر اینڈ لیکچرر ایسو سی ایشن کی اپیل پر پورے ملک کی طرح سندھ بھر میں بھی سندھ پروفیسر اینڈ لیکچرار ایسو سی ایشن (سپلا) کراچی ریجن کے تحت تمام کالجز میں یومِ سیاہ کے منایا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ نے تدریس کے دوران […]

مارچ 13, 2014 ×
عالمی مارکسی رحجان کے پاکستانی سیکشن کی 33 ویں کانگریس

عالمی مارکسی رحجان کے پاکستانی سیکشن کی 33 ویں کانگریس

[رپوٹ: نمائندہ عالمی مارکسی رحجان، ترجمہ: انعم پتافی] اس سال طبقاتی جدوجہد کی 33ویں کانگریس کا بڑی امیدوں سے انتظار تھا۔ دائیں بازو کی نواز حکومت کا اقتدار میں آنا، محنت کش طبقے، طبقاتی جدوجہد اور PTUDC کے خلاف نئے اور شدید حملوں کا عندیہ تھا۔ کوئی ایک بھی ایک […]

مارچ 13, 2014 ×
کانگریس 2014ء تصاویر میں

کانگریس 2014ء تصاویر میں

دنیا بھر سے اپنے قارئین کی پر زور فرمائش پر ہم طبقاتی جدوجہد کی 33ویں کانگریس 2014ء کے دونوں دنوں کی مکمل تصاویر شائع کر رہے ہیں۔ (فوٹو گرافی: کامریڈ علی منگول)

مارچ 12, 2014 ×
لاہور: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام نجکاری مخالف ریلی

لاہور: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام نجکاری مخالف ریلی

[رپورٹ: PTUDC] 9 مارچ کوپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے ’’نجکاری کے خلاف جنگ‘‘ ریلی کا انعقاد کیا جس کا آغاز ایجرٹن روڈ سے ہوا۔ ریلی کے شرکا نجکاری کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے مال روڈ پر گئے اور پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا۔ ریلی کی قیادت […]

مارچ 10, 2014 ×
لودھراں: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

لودھراں: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC لودھراں] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور واپڈا ہائیڈرو ورکرزیو نین نے نجکاری کے خلاف مشترکہ ریلی واپڈا کمپلیکس سے فرید گیٹ تک نکالی۔ اس سے ایک دن قبل واپڈا ہائیڈرو یونین اور PTUDC کے کارکنان نے PTUDC کی 9 مارچ کو لاہور میں منعقدہ نجکاری مخالف […]

مارچ 6, 2014 ×
مزدور رہنما کامریڈ کرامت حسین مرحوم کی انقلابی زندگی پر ایک نظر

مزدور رہنما کامریڈ کرامت حسین مرحوم کی انقلابی زندگی پر ایک نظر

[تحریر: زبیر الرحمن] مزدور رہنما کامریڈ کرامت حسین کبیر والہ، ملتان میں یکم اپریل 1957ء میں پیدا ہوئے اور17 جنوری 2014ء کو جسمانی طور پر ہم سے جدا ہو گئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے میں ہی حاصل کی۔ بعد ازاں فیصل آباد زرعی یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے […]

مارچ 4, 2014 ×
حیدرآباد: نجکاری کے خلاف OGDCL کے محنت کشوں کا جلسہ

حیدرآباد: نجکاری کے خلاف OGDCL کے محنت کشوں کا جلسہ

[رپورٹ: راہول] نجکاری اور ٹھیکیداری پر کام کرنے والے محنت کشوں کی برطرفی کے خلاف مورخہ 25 فروری کو آل ورکرز آف OGDCL کی جانب سے ٹنڈوعالم مری آئل فلیڈ پر ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹنڈو عالم مری گیس فیلڈحیدرآباد سمیت گردو نواح سے […]

مارچ 2, 2014 ×
زونل سیکٹری واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین اٹک سرکل رحیم شاہ کا انٹرویو

زونل سیکٹری واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین اٹک سرکل رحیم شاہ کا انٹرویو

[اہتمام: PTUDC اٹک] مزدور سیاست کا آغاز کب اور کیسے کیا؟ میں نے 1982ء میں واپڈا میں مری میں سروس کا آغاز کیا۔ 1984ء میں ٹیکسلا سب ڈویژن آفس میں پوسٹنگ ہوئی۔ ارد گرد کے حالات اور مزدوروں کے مسائل کو دیکھ کر اور بشیر بختیار صاحب (مرحوم) کی جدوجہد […]

مارچ 1, 2014 ×
سوات: لیڈی ہیلتھ ورکر کا انٹرویو

سوات: لیڈی ہیلتھ ورکر کا انٹرویو

[اہتمام: PTUDC سوات] آپ کا نام کیا ہے، کب سے اور کیا کام کر رہی ہیں؟ جواب: میرا نام سیاست بی بی ہے اورمیں 8اگست1993ء، یعنی 21سالوں سے سوات میں لیڈی ہیلتھ ورکر کے فرائض سر انجام دے رہی ہوں۔ تنخواہ کتنی ملتی ہے اور کیا اس میں گزر بسر […]

فروری 28, 2014 ×
لاہور:نجکاری کے خلاف مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹنگ

لاہور:نجکاری کے خلاف مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹنگ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] حکومت وقت کی مزدور دشمن پالیسیوں بالخصوص نجکاری کے خلاف ایک مشترکہ لائحہ عمل اور جدوجہد کی منصوبہ بندی کے لئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام 27 فروری کو پاکستان ا سٹیل کے کوٹ لکھپت انڈسٹریل ایریا میں واقع یونٹ SMC میں مزدور رابطہ […]

فروری 27, 2014 ×
فیصل آباد: ہوزری کی صنعت میں کام کرنے والی محنت کش خاتون رضیہ کا انٹرویو

فیصل آباد: ہوزری کی صنعت میں کام کرنے والی محنت کش خاتون رضیہ کا انٹرویو

[اہتمام: PTUDC فیصل آباد] آ پ کی عمر کتنی ہے؟ جواب: 38 سال۔ آپ کی ہوزری کا نام اور وہاں کتنی دیر سے کام کر رہی ہیں؟ جواب: گلوزا ینڈ گلوز، تقر یباً چار سا ل سے۔ آپ کے شوہر کیا کرتے ہیں؟ جواب: میر ی 6سا ل پہلے طلا […]

فروری 26, 2014 ×
رحیم یار خان: نجکاری مخالف کانفرنس

رحیم یار خان: نجکاری مخالف کانفرنس

[رپورٹ: PTUDC رحیم یار خان] کانفرنس کا وقت تو 10 بجے صبح تھا مگر مزدوروں کی آمد پہلے سے ہی شروع ہوچکی تھی۔ ٹاؤن ہال کے سبزہ زاروں کے بیچ راستوں پر مزدوروں کی ٹولیاں کھڑی تھیں جنہیں مزدوروں اور انقلابیوں کے قائد ڈاکٹر لال خاں کا شدت سے انتظار […]

فروری 22, 2014 ×