ڈسکہ میں یومِ مئی کی ریلی
رپورٹ: نوید گورسی:- پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن PTUDCاور پیپلز پارٹی ورکرز ایکشن کمیٹی ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کے سلسلے میں ڈسکہ میں ریسٹ ہاؤ س چوک تا فوراہ چوک تک ریلی نکالی گئی۔
رپورٹ: نوید گورسی:- پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن PTUDCاور پیپلز پارٹی ورکرز ایکشن کمیٹی ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کے سلسلے میں ڈسکہ میں ریسٹ ہاؤ س چوک تا فوراہ چوک تک ریلی نکالی گئی۔
تحریر: حارث قدیر:- جاگیر داری کے خاتمے اور سرمایہ داری نظام کے آغاز نے جہاں انسانیت کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کیا وہاں سماج میں موجود مختلف طبقوں کا خاتمہ کرتے ہوئے دو طبقات کے جنم کا باعث بنا۔
تحریر: حید رعباس گردیزی:- (ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلز پارٹی) کتنی لاتعداد صدیوں سے سورج طلوع ہورہاہے۔ غروب ہورہاہے۔ پھر طلوع ہورہاہے۔ پھر غروب ہو ر ہا ہے۔ مگر ان لامنتہاء صبحوں میں ایک سورج ایسابھی طلوع ہوتاہے جوایک لحاظ سے پھر غروب نہیں ہوتا۔
تحریر:۔ فارس:- سرمایہ دارانہ نظام کے نقطہ نظر سے موجودہ رونما ہونے والے واقعات ناپسند یدگی کے زمرے میں آتے ہیں وہ بھی اس کیفیت میں جب سرمایہ دارانہ نظام کا جا ری معاشی بحران طویل اور گہرا ہو رہا ہے۔
صادق آباد میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کو منانے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
اس کرہ ارض پر حصول زر کے لیے ایک حشر بپا ہے۔ ایک طبقہ دولت کے انبار اور اثاثوں کے لاامتناعی اضافے کی اندھی دوڑ میں ہر قدر‘ ہر انسانی احساس اور معاشرتی زندگی کی تہذیب کو روندتا چلا جارہا ہے۔
رپورٹ: علی اکبر:- یوم مئی2012ء کی تقریبات کی تیاریوں کوحتمی شکل دینے کیلئے تحصیل کوٹ ادو کی مزدورتنظیموں کامشترکہ اجلاس جناح ہال ٹی ایم اے کوٹ ادو میں منعقدہوا۔