مارکسی تعلیم

انقلاب آخر ہوتا کیا ہے؟

انقلاب آخر ہوتا کیا ہے؟

[تحریر: لال خان] آج پاکستان بھر میں جس طرح سماجی خلفشار‘ محرومی‘ استحصال‘ جرائم‘ غربت‘ اور ذلت کی انتہاہوچکی ہے اس سے عوام صرف بیزار اور خوار ہی نہیں ہیں بلکہ شدید برہم بھی ہیں۔ اس اذیت ناک کیفیت میں عوام کی تبدیلی کی خواہش اب سلگنا شروع ہوگئی ہے۔ […]

اگست 12, 2014 ×
سائنسی تحریر کے مسائل

سائنسی تحریر کے مسائل

[تحریر: لال خان] مولانا ظفر علی خان ایک بائیں بازو کا جریدہ ’’زمیندار‘‘ کے نام سے نکالتے تھے۔ اس کے ادارئیے کئی صفحات پر پھیلے ہوتے تھے۔ ایک مرتبہ ان کے ایک قریبی دوست نے لمبا اداریہ لکھنے کی وجہ دریافت کی تو مولانا نے مسکرا کر جواب دیا کہ […]

جون 3, 2014 ×
خوراک اور سوشلسٹ انقلاب

خوراک اور سوشلسٹ انقلاب

[تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: انعم پتافی] امریکیوں کے خوراک سے متعلق خراب رویوں کا شورتو بہت مچایا جاتا ہے لیکن ان رویوں کے اسباب پر بات نہیں ہوتی۔ مارکس نے واضح کیا تھا کہ حالات شعور کا تعین کرتے ہیں۔ آپ کا مادی اور سماجی ماحول آپ کے انتخاب کے […]

مئی 26, 2014 ×
قدر کیا ہے؟

قدر کیا ہے؟

[تحریر: راب سیول، ترجمہ: فرہاد کیانی] قدر کیا ہوتی ہے؟ انسانی ذہن 2000 سے زائد برسوں سے اس سوال میں الجھا ہوا ہے۔ کلاسیکی بورژوا ماہرین معیشت اور مارکس اس سوال کو حل کرنے کی جستجو کرتے رہے۔ بہت غور و فکر کے بعدانہیں درست طور پر سمجھ آ گیا […]

مئی 12, 2014 ×
مارکسزم کا احیاء

مارکسزم کا احیاء

[تحریر: لال خان] دیوارِ برلن کے انہدام، سوویت یونین کے خاتمے اور چینی افسر شاہی کی بڑے پیمانے کی زوال پذیری کے بعد بڑے پیمانے پر مارکسزم کا تمسخر اڑایا گیا اور اس کے خلاف بہت پروپیگنڈا کیا گیا۔ نہ صرف سامراجی ماہرین، دانشور اور سیاست دان سوشلزم اور کمیونزم […]

مئی 10, 2014 ×
نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

[تحریر: عمر ارشد مغل] یہ تصور کہ موجودہ جاندار کسی دوسری طرح کے جانداروں کی تبدیل شدہ شکل ہیں سب سے پہلے تقریبا دو ہزار سال قبل یونانی فلاسفروں نے پیش کیا تھا۔ ان مادیت پرست خیالات کے برخلاف افلاطون اور ارسطو نے نباتات اور حیوانات میں تغیرات کا مشاہدہ […]

اپریل 17, 2014 ×
انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔

انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔

’’غذا اور سرمایہ داری کا مستقبل‘‘ [تحریر: لوکا لومبارڈی،  ترجمہ: حسن جان] حالیہ دنوں میں خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ دلچسپ خیال پیش کیا گیا کہ ’’ دنیا کو کیڑے کھانے پر قائل کیا جائے تاکہ بڑے پیمانے کی بھوک سے […]

اپریل 8, 2014 ×
طبقاتی جدوجہد اور امریکی محنت کش طبقہ

طبقاتی جدوجہد اور امریکی محنت کش طبقہ

مارکسزم اور امریکہ کے پہلے اردو ایڈیشن کا تعارف

مارچ 29, 2014 ×
سرمایہ داری کا پاگل پن

سرمایہ داری کا پاگل پن

[تحریر: صبغت وائیں] موجودہ حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں کو زیادہ شدت سے عملی جامہ پہنا رہی ہے اور عوام کے پاس رہی سہی سہولیات بھی چھینی جا رہی ہیں۔ سرکاری اداروں کی بڑے پیمانے پر نجکاری کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کی زمینیں ملٹی نیشنل […]

فروری 28, 2014 ×
سوشلزم اور ریاست

سوشلزم اور ریاست

ٹراٹسکی کی کتاب ’’انقلاب سے غداری‘‘ سے اقتباس

جنوری 16, 2014 ×
اگر امریکہ کمیونسٹ ہو جائے؟

اگر امریکہ کمیونسٹ ہو جائے؟

[تحریر: لیون ٹراٹسکی (17 اگست 1934ء)، ترجمہ: فرہاد کیانی] آج سرمایہ دارانہ الزام تراشوں کی جانب سے مارکسی نظریات کے خلاف چلائی جانے والی مہم کا مقصد یہ جھوٹا تاثر قائم کر نا ہے کہ کمیونزم امریکی زندگی کے لیے بالکل اجنبی اور امریکی عوام کی فلاح کے خلاف ہے۔ […]

دسمبر 28, 2013 ×
مزدور انجمنوں کی زوال پذیری اور لائحہ عمل

مزدور انجمنوں کی زوال پذیری اور لائحہ عمل

[تحریر: قمرالزماں خاں] توقعات کے عین مطابق دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی پاکستان مسلم لیگ نواز کی رجعتی حکومت نے آتے ہی ہر طرف سے محنت کشوں پر حملے شروع کردیے ہیں۔ ایک طرف سامراجی ہدایات پر روزمرہ استعمال کی اشیاء اور خدمات کے شعبوں کے نرخ بڑھانے کے […]

دسمبر 10, 2013 ×
اپریل تھیسس

اپریل تھیسس

| تحریر: وِلادیمیر لینن، ترجمہ: صبغت وائیں | اس مضمون میں لینن کے معروف ’’اپریل تھیسِس‘‘ کو پیش کیا گیا ہے جو کہ لینن نے مزدوروں اور سپاہیوں کے نمائندگان کی سوویتوں (پنچائتوں) کی کل روس کانفرنس کی دو میٹنگوں میں 4 اپریل 1917ء کو پڑھے تھے۔

نومبر 26, 2013 ×
ہم عصر حقیقت نگاری اورفیض

ہم عصر حقیقت نگاری اورفیض

[تحریر: ابن حسن] بقدرِ شوق نہیں ظرفِ تنگ نائے غزل۔ ۔ ۔ کچھ اور چاہیے وسعت میرے بیاں کے لیے

نومبر 19, 2013 ×
انقلابِ روس کے دفاع میں

انقلابِ روس کے دفاع میں

[تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: آدم پال] یہ مضمون 1932ء میں کوپن ہیگن میں پڑھا گیا جنگ کے شروع ہونے سے پہلے تک بالشویک پارٹی سوشل ڈیموکریٹک انٹرنیشنل کا حصہ تھی۔ 4 اگست 1914ء کو جرمنی کی سوشل ڈیموکریسی نے جنگ کے حق میں ووٹ دیا جس کے بعد یہ تعلق […]

اکتوبر 28, 2013 ×