نیپال: حسین وادی میں موت کا رقص!
| تحریر: قمرالزمان خان | 25 اپریل اور 12 مئی کو ریکٹر اسکیل پر بالترتیب 7.8 اور 7.3 کی شدت سے آنے والے زلزلے کے متعدد جھٹکوں نے دنیا کی خوبصورت ترین جگہ نیپال کو موت کی وادی میں تبدیل کردیا ہے۔ زلزلے کی پہلی سیریل میں اب تک معلوم […]