دنیا

یونان کی کسوٹی!

یونان کی کسوٹی!

| تحریر: سائریزا کا کمیونسٹ رجحان | یورپ کی صورتحال برق رفتاری سے تبدیل ہو رہی ہے۔ یونان میں سائریزا حکومت اور قرض دہندگان کے درمیان مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں۔ 14 جون بروز اتوار ٹرائیکا (آئی ایم ایف، یورپی مرکزی بینک، یورپی کمیشن) اور یونان کے درمیان ہونے والے […]

جون 25, 2015 ×
یونان: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

یونان: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

| تحریر: لال خان | 14 جون بروز اتوار ٹرائیکا(آئی ایم ایف، یورپی مرکزی بینک، یورپی کمیشن) اور یونان کے درمیان ہونے والے مذاکرات 45 منٹ میں ہی ناکام ہو کر ختم ہو گئے۔ اگر 30 جون تک کوئی معاہدہ نہیں ہوتا تو یونان کو ہنگامی قرضوں کی فراہمی بند […]

جون 17, 2015 ×
غربت کی ترقی!

غربت کی ترقی!

| تحریر: لال خان | دنیا کی سب سے زیادہ غربت پالنے والی سب سے بڑی جمہوریت کے ایک سال قبل ہونے والے انتخابات میں تین دہائیوں بعد کسی پارٹی کو مکمل پارلیمانی اکثریت حاصل ہوئی۔ 31 فیصد ووٹ حاصل کرنے والی ہندو بنیاد پرست بی جے پی کی فتح […]

مئی 31, 2015 ×
AppleMark

نیپال: حسین وادی میں موت کا رقص!

| تحریر: قمرالزمان خان  | 25 اپریل اور 12 مئی کو ریکٹر اسکیل پر بالترتیب 7.8 اور 7.3 کی شدت سے آنے والے زلزلے کے متعدد جھٹکوں نے دنیا کی خوبصورت ترین جگہ نیپال کو موت کی وادی میں تبدیل کردیا ہے۔ زلزلے کی پہلی سیریل میں اب تک معلوم […]

مئی 27, 2015 ×
یونان دیوالیہ پن کے دہانے پر!

یونان دیوالیہ پن کے دہانے پر!

| تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان | یونان اور اس کے قرض خواہوں کے درمیان تلخی بڑھتی جا رہی ہے جس کا نتیجہ یونان کے دیوالیہ ہونے، یورو کا یونان میں بطور کرنسی خاتمہ اور شاید یورپی یونین سے خارج ہونے کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ اس صورتحال […]

مئی 25, 2015 ×
برطانوی انتخابات: ٹوریز کی کامیابی، عوام کی بربادی

برطانوی انتخابات: ٹوریز کی کامیابی، عوام کی بربادی

 |تحریر: روب سویل، ترجمہ: حسن جان | لندن شہر کے سرمایہ دار اور بڑے کاروباری اپنے ٹوری پارٹی کے دوستوں کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔ رقص و سرود کی محفلیں سجی ہیں اور شیئرز کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ امیروں کی پارٹی دارالعوام میں غیر متوقع اکثریت کے […]

مئی 22, 2015 ×
بھارت چین دوستی؟

بھارت چین دوستی؟

| تحریر: لال خان | مودی کے دورہ چین پر یہاں کے کچھ چین نواز حکمران تلملا سے گئے ہیں۔ اب یہ تو پتا نہیں کہ بھارت چین دوستی ہمالیہ سے اونچی ہے یا نیچی لیکن ’’پاک چین دوستی‘‘ کی طرح جیبوں سے گہری ضرور معلوم ہوتی ہے۔ مرزا غالب […]

مئی 19, 2015 ×
بحرانوں میں ڈگمگاتی سرمایہ دارانہ معیشت!

بحرانوں میں ڈگمگاتی سرمایہ دارانہ معیشت!

| تحریر: راب سیول، ترجمہ: حسن جان | ایک دفعہ پھر عالمی معیشت خطرات کی زد میں ہے۔ یونان کا بحران دوبارہ شہ سرخیوں میں ہے اور پورے یورپ کو اپنے ساتھ لے ڈوبنے کے خطرا ت موجود ہیں۔ سرمایہ داری کے بے فکری کے دن اب قصہ ماضی بن […]

مئی 12, 2015 ×
امریکی سامراج کا داخلی جبر

امریکی سامراج کا داخلی جبر

| تحریر: لال خان | یہاں کی ’لبرل‘ اور ’سیکولر‘ دانش امریکہ میں جمہوریت اور آزادی کے قصیدے پڑھتی نہیں تھکتی۔ امریکی معیشت کی نقالی پر بھی پورا زور یہ لبرل خواتین و حضرات دیتے ہیں۔ سیاسی اشرافیہ ’لبرل‘ ہو یا مذہبی، اقتدار کے لئے واشنگٹن کا دست شفقت اپنے […]

مئی 8, 2015 ×
پاک چین دوستی یا کاروبار؟

پاک چین دوستی یا کاروبار؟

| تحریر: لال خان | بہت شورو غل تھا۔ کارپوریٹ میڈیا کا ہر ٹیلیوژن چینل اور اخبار ’’ہمالیہ سے اونچی اور سمندر سے گہری پاک چین دوستی‘‘ کے گن گاتا نظر آیا۔ لمبا انتظار کروانے کے بعد چینی سربراہ مملکت نے آخر پاکستان کو اپنے دورے کا شرف بخش ہی […]

اپریل 25, 2015 ×
امریکہ ایران ایٹمی معاہدے کا مطلب کیا ہے؟

امریکہ ایران ایٹمی معاہدے کا مطلب کیا ہے؟

| تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: حسن جان | جمعرات 2 اپریل کو ایران اور دنیا کے طاقتور ترین سامراجی ممالک نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ابتدائی معاہدے کے خاکے پر دستخط کیے۔ اس میں ایران پر امریکہ، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی طرف سے عائد […]

اپریل 21, 2015 ×
لکیروں کے آرپار، ایک ہی داستان!

لکیروں کے آرپار، ایک ہی داستان!

| تحریر: لال خان | مسئلہ کشمیر ایک ایسا زخم بن چکا ہے جس کا علاج تو درکنار، برصغیر کے حکمران اسے بار بار کرید کر پورے خطے کو اذیت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں۔ یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کا مقصد یہاں کے ڈیڑھ ارب انسانوں […]

اپریل 20, 2015 ×
برباد بستیوں میں بربادی کے سامان

برباد بستیوں میں بربادی کے سامان

| تحریر: لال خان | امریکہ سے ایک ارب ڈالر کا اسلحہ خریدنے کی خبر پر بہت کم لوگوں نے توجہ بھی دی ہوگی۔جمود کے اس عہد میں حکمرانوں کی سیاست اور ریاست سے عوام کی اکثریت لاتعلق ہے۔ اس ڈیل نے ’’جذبہ حب الوطنی‘‘ کو ابھارا ہے نہ ہی […]

اپریل 12, 2015 ×
ایران: ’’مرگ بر امریکہ‘‘ اب کہاں؟

ایران: ’’مرگ بر امریکہ‘‘ اب کہاں؟

| تحریر: لال خان | لوزین سوئزر لینڈ میں کئی ماہ کے سفارتی مذاکرات کے بعد P5+1 ممالک اور ایران کے درمیان ہونے والے ’’معاہدے‘‘ کی بڑی پذیرائی کی جارہی ہے۔ نہ صرف ریاست پاکستان کے سرکاری ترجمان بلکہ بڑے سیاستدان بھی اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دے […]

اپریل 6, 2015 ×
یمن پر سعودی جارحیت اور پاکستان

یمن پر سعودی جارحیت اور پاکستان

| تحریر: لال خان، ترجمہ: حسن جان | جس چیز نے پاکستان کے حکمرانوں اور ریاستی آقاؤں کو حیران کردیا ہے وہ یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف عوام کا شدید رد عمل ہے۔ حتیٰ کہ سعودی بادشاہت کے سفاک کردار اور اس کے پچیس لاکھ پاکستانی تارکین وطن مزدوروں […]

اپریل 4, 2015 ×