سیاست

بھتہ خور سیاست

بھتہ خور سیاست

| تحریر: لال خان | 24 اپریل کی رات بلوچستان میں گمشدہ افراد کے موضوع پر سیمینار کروانے کی پاداش میں سبین محمود کا وحشیانہ قتل کراچی سمیت ملک بھر میں جاری دہشت گردی کے خلاف ’’آپریشن‘‘ کے نتائج کو خوب واضح کرتا ہے۔ اس طرح کے واقعات کے سامنے […]

اپریل 27, 2015 ×
کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

| تحریر: پارس جان | ایک دفعہ پھر کراچی تمام متجسس نظروں اور ’سنجیدہ‘ علمی اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر صحافت کے بازار میں ’آپریشن‘ نام کا چورن بہت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ یمن میں انسانی لاشوں کی تجارت کے […]

اپریل 20, 2015 ×
پہنچی وہیں پہ خاک . . .

پہنچی وہیں پہ خاک . . .

| تحریر: لال خان | تحریک انصاف کا واپس اسمبلیوں میں جانے کا فیصلہ اتنا حیران کن نہیں ہونا چاہئے۔ نواز شریف کو ہٹانے کی مہم کی ناکامی کے بعد یہ نوشتہ دیوار تھا۔ طاہرالقادری کا ’’انقلاب مارچ‘‘ اور عمران خان کا ’’آزادی مارچ‘‘ شدت اختیار کر جانے والے ریاست […]

اپریل 7, 2015 ×
ایم کیو ایم: جب بات بگڑ جائے!

ایم کیو ایم: جب بات بگڑ جائے!

| تحریر: لال خان | قیام کے67 سال بعد بھی’’ نظریہ پاکستان‘‘ پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہے۔ یہ تذبذب ابھی چل رہا ہے کہ آخریہ ہے کیا؟23 مارچ کو جو ’’ یومِ پاکستان‘‘ کا تماشا رچایا جاتا ہے اور اک بھونڈا جشن منایا جاتا ہے۔ بانی پاکستان ’’قائد اعظم‘‘ […]

مارچ 25, 2015 ×
حکمران سیاست سے بیزاری

حکمران سیاست سے بیزاری

| تحریر: لال خان | امریکہ کے کثیرالاشاعت جریدے ’’ٹائم میگزین‘‘ نے پچھلے شمارے میں ’پیو ریسرچ سنٹر‘ کی نئی تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے۔ تحقیق اور سروے کے حوالے دنیا میں مستند سمجھے جانے والے ’پیو ریسرچ سنٹر‘کی اس رپورٹ میں دنیا کے 33 پرانتشار ممالک کے باسیوں کی […]

مارچ 2, 2015 ×
پیپلز پارٹی: ’’منزل‘‘ انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے!

پیپلز پارٹی: ’’منزل‘‘ انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے!

[تحریر: قمرالزماں خاں] یہ بات ثابت شدہ ہے کہ جب نظریات نہ رہیں تو پھر واقعات اور شخصی کرداروں کو بڑھا چڑھا کرپیش کیاجاتا ہے۔ پیپلزپارٹی کے نظریاتی بحران کوآج کل نیم حکیموں کے تجربات سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابات […]

جنوری 28, 2015 ×
فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

[تحریر: پارس جان] بھاری مینڈیٹ والی یہ جمہوری حکومت 20 ماہ میں ہی سیاسی دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ذرا یادوں کے دریچے وا کیجئے اور اس بیہودہ اور متعفن ’جشنِ جمہوریت ‘ پر ایک نظر ڈالیئے جب ایک منتخب حکومت کے پانچ سال کی تکمیل کے بعد […]

جنوری 27, 2015 ×
پیپلز پارٹی: یہاں سے کہاں؟

پیپلز پارٹی: یہاں سے کہاں؟

[تحریر: لال خان] 2013ء کے انتخابات کے نتائج کے بعد پیپلز پارٹی کی بقا اور مستقبل کے بارے میں کھل کر سامنے آنے والی بحث نے پارٹی کے اندر اور باہر بہت شدت اختیار کرلی ہے۔ یہ انتخابی کریش طویل عرصے سے پارٹی قیادت کے نظریاتی انحراف، سیاسی زوال پزیری […]

جنوری 4, 2015 ×
’’تحریکوں‘‘ تلے دبی تحریکیں

’’تحریکوں‘‘ تلے دبی تحریکیں

[تحریر: لال خان] عجب بے معنی شور نے پہلے سے معاشی اور سماجی عذابوں میں گھرے عوام کے کان شل کر دئیے ہیں۔ ان جعلی تحریکوں کو بھلا کارپوریٹ میڈیا کے زور پر کب تک زندہ رکھا جاسکتا ہے؟ قادری تو فی الوقت ایک طرف ہو گیا ہے لیکن عمران […]

دسمبر 12, 2014 ×
وطن میں جلاوطن!

وطن میں جلاوطن!

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کے وزرا ترجمان آج کل بہت زور شور سے وطن پرستی کی نعرہ بازی کررہے ہیں۔ عمران خان کی اس کال پر کہ وہ پورا پاکستان بند کریں گے، کو یہ پاکستان کے متوالے ملک دشمنی اور وطن سے غداری قرار دے رہے ہیں۔ ان […]

دسمبر 9, 2014 ×
سناٹے کا شور!

سناٹے کا شور!

اداریہ جدوجہد:- عجیب دور سے ہم گزر رہے ہیں۔ سیاسی اور مذہبی جلسوں کی یلغار ہے، ’’ترقیاتی‘‘ منصوبوں کی بھرمار ہے، بیرونی دوروں کی تیز رفتار ہے۔ اتنا شور ہے کہ کچھ سنائی نہیں دیتا، اتنی حرکت ہے لیکن معاشرہ ساکت۔ سکوت میں بھی وقت رکتا نہیں، چلتا رہتا ہے، […]

نومبر 26, 2014 ×
اقلیتی طبقے کے سیاسی تماشے

اقلیتی طبقے کے سیاسی تماشے

[تحریر: قمرالزماں خاں] انقلابی نظریات کے بغیر استوار سرگرمی خواہ کتنی بڑی کیوں نہ ہو، وہ نہ تو دیرپا اثرات مرتب کرسکتی ہے اور نہ ہی اپنے وجود کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ دھرنوں کی سیاست کے پیچھے عوامل، متنازعہ بیان بازی کے باوجود مخفی نہیں رہے۔ ’’بھاری مینڈیٹ‘‘ لینے […]

نومبر 24, 2014 ×
ہوتا ہے شب و روز تماشا۔۔۔

ہوتا ہے شب و روز تماشا۔۔۔

[تحریر: لال خان] پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران اس ملک میں معیشت اور معاشرت کی طرح سیاست کی تنزلی بھی بڑھی ہے۔ چوہدری شجاعت اور قائم علی شاہ جیسے چند ایک سیاستدان ہی ایسے رہ گئے ہیں جن کے مزاح میں تھوڑا دم باقی ہے۔ سنجیدہ بات کرنے والوں کی […]

نومبر 16, 2014 ×
پاکستان: انتشار آخر کب تک؟

پاکستان: انتشار آخر کب تک؟

[تحریر: پارس جان] غیر فطری مملکتِ خداداد اپنے فطری اور منطقی انجام کی طرف بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ تمام اہلِ دانش اور تجزیہ نگار حالیہ بحران کو بدترین سیاسی بحران قرار دے رہے ہیں حالانکہ یہ سیاسی بحران خود وجہ نہیں بلکہ علامت ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ […]

اکتوبر 9, 2014 ×
جب وقت کا بدلا مزاج؟

جب وقت کا بدلا مزاج؟

[تحریر: لال خان] سٹیٹ بینک کی تازہ رپورٹ بھی بری خبر ہی لائی ہے۔ اس ملک میں پہلے بھی کم ہی کوئی اچھی خبر سننے کو ملتی ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بری خبروں کا تواتر اور شدت بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔ حالیہ رپورٹ میں انتباہ کیا […]

ستمبر 23, 2014 ×