تجزیہ

نورا کشتی؟

نورا کشتی؟

’’یہ ناراضگیاں سطحی اور عارضی ہیں۔ جماعت اسلامی کا فوج اور فوج کا جماعت اسلامی کے بغیر گزارا نہیں ہے‘‘ [تحریر: لال خان] جماعت اسلامی کے امیر مولوی منور حسن کے ’’شہادت‘‘ بارے بیان پر پاک فوج کی طرف سے آنے والا شدید رد عمل پاکستانی حکمرانوں کے سیاسی اور […]

نومبر 13, 2013 ×
بلدیاتی انتخابات کا شوشہ

بلدیاتی انتخابات کا شوشہ

[تحریر: لال خان] آج کل بلدیاتی انتخابات کا بڑا چرچا ہے۔ یہ کوئی حادثاتی امرنہیں ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں زیادہ تر بلدیاتی انتخابات ’’جمہوری‘‘ حکومتوں کی بجائے فوجی آمریتوں کے تحت ہوئے ہیں۔ فوجی آمروں کو اپنی سماجی بنیادیں وسیع اور مضبوط کرنے کے لئے بلدیاتی انتخابات کی […]

نومبر 12, 2013 ×
ویڈیو: امریکہ، دوست یا دشمن؟

ویڈیو: امریکہ، دوست یا دشمن؟

کامریڈ لال خان نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پاک امریکہ تعلقات کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

نومبر 11, 2013 ×
جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔۔

جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔۔

[تحریر: لال خان] 4 نومبر کو روزنامہ دنیا میں چھپنے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 32 ہزار بچے موت کا شکار بنتے ہیں۔ اس سرکاری رپورٹ کے مطابق دوتہائی اموات پیدائش کے بعد کے پہلے 28 دنوں میں ہیضہ […]

نومبر 8, 2013 ×
سالمیت کا سراب

سالمیت کا سراب

[تحریر: لال خان] ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد دائیں بازو اور مذہبی بنیاد پرست سیاسی پارٹیوں کو ایک بار پھر ملکی سالمیت کا بخار چڑھ گیا ہے۔ نہ صرف امریکی سامراج کو آنکھیں دکھائی جارہی ہیں بلکہ نیٹو سپلائی لائن […]

نومبر 4, 2013 ×
لبرل ازم اور قدامت پرستی

لبرل ازم اور قدامت پرستی

[تحریر: لال خان] ڈرون حملے ہوں یا ملالہ کی کتاب کا ’’معمہ‘‘، میڈیا پر ہونے والی ہر بحث و تکرار کو موجودہ نظام کی حدود و قیود تک محدود کر دیا جاتا ہے۔ آزاد خیال اور قدامت پرست، دونوں طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی […]

نومبر 3, 2013 ×
نئے تنازعوں میں پرانے انکشافات

نئے تنازعوں میں پرانے انکشافات

[تحریر: لال خان] ’’پارٹی ڈسپلن‘‘ کی خلاف ورزی پر اے این پی سے حال ہی میں نکالے گئے سابق وفاقی وزیر، اعظم خان ہوتی نے پارٹی قیادت پر بدعنوانی کے الزامات عائد کئے ہیں۔ 28 اکتوبر کو پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

اکتوبر 31, 2013 ×
نجکاری کی بربریت

نجکاری کی بربریت

[تحریر: کامریڈفضل قادر] پاکستان تاریخ کے سنگین معاشی، سماجی اور سیاسی بحرانوں کا شکار ہے۔ ہر معاشی بحران، سماجی بحران کو جنم دیتاہے اور سماجی بحران جدلیاتی طور پر معاشی بحران کو گہرا کرتا چلا جاتا ہے۔ اس ستم ظریفی میں مستقبل تاریک اور ماضی کے تلخ عہد بھی سہانے […]

اکتوبر 30, 2013 ×
مرتے ہوئے نظام کی وحشت

مرتے ہوئے نظام کی وحشت

| تحریر: عمران کامیانہ | پہلی، دوسری اور تیسری دنیا کی اصطلاحات سرد جنگ کے دوران منظر عام پر آئی تھیں۔ پہلی دنیا سے مراد ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ مغربی ممالک تھے جو نیٹو (NATO) کا حصہ تھے۔ دوسری دنیا سے مراد وہ ’’سوشلسٹ‘‘ ممالک تھے جہاں سرمایہ داری کا […]

اکتوبر 29, 2013 ×
گھر کے برتنوں کی نیلامی

گھر کے برتنوں کی نیلامی

[تحریر: لال خان] مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں ریاستی اداروں کی نجکاری کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ 68 ریاستی اداروں کو نیو لبرل سرمایہ داری کی چھری سے زبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ کارپوریٹ میڈیا کی طرف سے […]

اکتوبر 27, 2013 ×
امریکی انخلاء کے بعد افغانستان؟

امریکی انخلاء کے بعد افغانستان؟

[تحریر: لال خان] کاپوریٹ میڈیااور حکمران طبقات کے اہل دانش تمام تر سماجی تضادات کو حکمرانوں کے مابین سیاسی و معاشی اختلافات تک محدود کر کے رکھ دیتے ہیں۔ عوام کو حکمرانوں کے باہمی اختلافات میں الجھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ داخلی معاشی یا اقتصادی پالیسیاں ہوں یا افغانستان […]

اکتوبر 23, 2013 ×
۔18اکتوبر کا ادھورا سفر

۔18اکتوبر کا ادھورا سفر

[تحریر: لال خان] شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو گا کہ اس ملک میں کوئی سانحہ، کوئی حادثہ رونما نہ ہو اور ٹیلیوژن کے سکرین پر اندوہناک مناظر دیکھنے کو نہ ملیں۔ دہشت گردوں کے حملے، خود کش دھماکے، قدرتی آفات کی تباہی، قیمتوں میں آئے روز اضافہ، غریب […]

اکتوبر 17, 2013 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

اکتوبر 14, 2013 ×
امریکی ریاست کی تالہ بندی

امریکی ریاست کی تالہ بندی

[تحریر: لال خان] 30 ستمبر کی آدھی رات کو واشنگٹن کے حکمران ایوانوں (کیپٹل ہل) میں امریکی سیاست دانوں کے مابین تکرار اپنی انتہا پر تھی۔ ہر کوئی دوسرے کو امریکی حکومت کا بجٹ پاس نہ ہونے پر حکومتی اداروں کی بندش کے لئے مورد الزام ٹھہرا رہا تھا۔ حکومتی […]

اکتوبر 12, 2013 ×
’’پھیکی سیاہی‘‘

’’پھیکی سیاہی‘‘

[تحریر: لال خان] نادرا نے تفتیش کے بعد کراچی کے دو حلقوں این اے 256 اور 258 میں مئی کے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی اکثریت کو جعلی قرار دیا ہے۔ یہ نشستیں ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) نے ’’جیتی‘‘ تھیں تاہم بڑے پیمانے کی دھاندلی […]

اکتوبر 10, 2013 ×