تجزیہ

اوباما کی بھارت یاترا

اوباما کی بھارت یاترا

[تحریر: آدم پال] امریکی صدر باراک اوباما کے دورۂ ہندوستان پر بہت واویلا کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے حکمران اسے اپنی بہت بڑی کامیابی کے طور پر پیش کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے حکمران اور تجزیہ نگار اسے تشویش اور حسد سے دیکھ رہے ہیں۔ چینی حکمرانوں کی […]

جنوری 28, 2015 ×
فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

[تحریر: پارس جان] بھاری مینڈیٹ والی یہ جمہوری حکومت 20 ماہ میں ہی سیاسی دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ذرا یادوں کے دریچے وا کیجئے اور اس بیہودہ اور متعفن ’جشنِ جمہوریت ‘ پر ایک نظر ڈالیئے جب ایک منتخب حکومت کے پانچ سال کی تکمیل کے بعد […]

جنوری 27, 2015 ×
یونان: یورپ کی نئی امید؟

یونان: یورپ کی نئی امید؟

[تحریر: لال خان] ترقی یافتہ مغرب اور تیسری دنیا کی سیاسی، سماجی اور معاشی حرکیات مختلف ہونے کے باوجود یورپ اور امریکہ کے معاشی پالیسی سازوں کی نقالی پاکستان کے ’’معیشت دان‘‘ باعث فخر سمجھتے ہیں۔ عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے لئے پرفریب اصطلاحات کا استعمال بھی انہوں نے اپنے […]

جنوری 23, 2015 ×
کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

[تحریر: یاسر ارشاد] بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حالیہ ریاستی انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکنے کی وجہ سے حکومت سازی کے بحران نے ریاست کو گورنر راج کے نفاذ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ کل 87 نشستوں پر 25 نومبر سے شروع ہو […]

جنوری 20, 2015 ×
نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

[تحریر: لال خان] جعلی اعداد و شمار کی گردان سے بھوکا پیٹ بھرتا ہے نہ موٹر سائیکل کی ٹینکی۔ پٹرول کی بندش سے ایک کہرام مچا ہوا ہے۔ اس ملک میں زندگی ہی کہرام بن کے رہ گئی ہے۔ حکمرانوں کا بھی اپنا ’’المیہ‘‘ ہے۔ مرتے ہوئے اس نظام میں […]

جنوری 19, 2015 ×
خوف کا کاروبار

خوف کا کاروبار

[تحریر: لال خان] ویسے تو خونریزی اس ملک کا معمول ہے لیکن سانحہ پشاورکی بربریت ’’معمول‘‘ سے ذرا زیادہ تھی جس نے سماج کا صدمہ اوربھی گہرا دیا ہے۔ درس گاہوں پر دہشت گردی اور ڈرون حملے تو پہلے بھی ہوئے ہیں، بچے تو تھر میں بھی مر رہے ہیں […]

جنوری 14, 2015 ×
فرانس میں ’’شام‘‘

فرانس میں ’’شام‘‘

[تحریر: لال خان] راولپنڈی میں دہشت گردی کا تازہ واقعہ ایک مرتبہ پھر ثابت کرتا ہے کہ یہ ناسور ’’آپریشن‘‘، ’’قومی یکجہتی‘‘ کی نعرہ بازی یا تمام ’’سیاسی قوتوں‘‘ کے ’’ایک پیج‘‘ پر آجانے سے ختم نہیں ہوسکتا۔ یہ کینسر ریاست، معاشرت اور معیشت میں اتنا گہرا سرایت کئے ہوئے […]

جنوری 11, 2015 ×
کشمیر کے انتخابات میں امید کی کرن

کشمیر کے انتخابات میں امید کی کرن

[تحریر: لال خان] طبقاتی نظام کی حاوی سیاست آخری تجزئیے میں حکمران طبقے کا اوزار ہوتی ہے جس کا مقصد عوام کو ’’آزادی‘‘ کا پرفریب تاثر دینا ہوتا ہے۔ ’’جمہوریت‘‘ اور انتخابات کی سب سے منافقانہ شکل ان ممالک میں دیکھنے کو ملتی ہے جو بالواسطہ یا براہ راست طور […]

جنوری 9, 2015 ×
آستین کے سانپ!

آستین کے سانپ!

[تحریر: لال خان] ’’معمول‘‘ کے طویل ادوار میں سماج جمود کی کیفیت میں رہتے ہیں۔ تاریخ بظاہر ٹھہر سی جاتی ہے۔ حکمران طبقہ جبر و استحصال کی شدت بڑھاتا چلا جاتا ہے اور بغاوت نہیں ہوتی۔ سماج اس معمول کا اتنا عادی ہوجاتا ہے کہ رائج الوقت سیاسی، سماجی و […]

جنوری 7, 2015 ×
پیپلز پارٹی: یہاں سے کہاں؟

پیپلز پارٹی: یہاں سے کہاں؟

[تحریر: لال خان] 2013ء کے انتخابات کے نتائج کے بعد پیپلز پارٹی کی بقا اور مستقبل کے بارے میں کھل کر سامنے آنے والی بحث نے پارٹی کے اندر اور باہر بہت شدت اختیار کرلی ہے۔ یہ انتخابی کریش طویل عرصے سے پارٹی قیادت کے نظریاتی انحراف، سیاسی زوال پزیری […]

جنوری 4, 2015 ×
گیس کا اذیت ناک بحران

گیس کا اذیت ناک بحران

[تحریر: قمرالزماں خاں] مسلم لیگ کی موجودہ حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 10 سے 67 فی صد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی یا سماجی رد عمل کی غیر موجودگی میں نئی قیمتوں کا اطلاق جلد ہونے کا امکان ہے۔ کارپوریٹ میڈیا کے ذریعے ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ […]

جنوری 3, 2015 ×
لسانی بربریت: امریکی سامراج کی مکروہ حقیقت

لسانی بربریت: امریکی سامراج کی مکروہ حقیقت

[تحریر: لال خان] دیوار برلن کے گرنے اور بعد ازاں سوویت یونین کے انہدام کے بعد سے لبرل، سیکولر اور سابقہ بائیں بازو کے دانشور ’’جمہوریت‘‘ اور ’’انسانی حقوق‘‘کا راگ مسلسل الاپتے رہے ہیں۔ ان خواتین و حضرات کی اکثریت ’’آزاد منڈی کی معیشت‘‘ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کو سیاسی، […]

جنوری 2, 2015 ×
جیسے لوگ ویسے حکمران؟

جیسے لوگ ویسے حکمران؟

[تحریر: صبغت وائیں] ادھر دھرنے ختم ہوئے اور ساتھ ہی حکومت اپنے اصلی ایجنڈے پر واپس پہنچ گئی۔ ایسا بھی نہیں تھا کہ دھرنے کے دنوں میں انہوں نے عوام کو کوئی بہت زیادہ ریلیف دے دیا ہے۔ بس یہ تھا کہ تیل کی عالمی منڈی میں کم ہونے والی […]

دسمبر 31, 2014 ×
کس کی آگ میں کون جلا؟

کس کی آگ میں کون جلا؟

[تحریر: لال خان] سینکڑوں خاندانوں کو مالی طور پر برباد کر دینے والی کراچی ٹمبر مارکیٹ کی آگ کے شعلے ابھی ٹھنڈے نہیں ہوئے تھے کہ لاہور انار کلی میں لگنے والی آگ نے 15 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کر دئیے۔ سانحہ پشاور کی اذیت ابھی کم نہ […]

دسمبر 31, 2014 ×
وقت کی بڑھتی قلت

وقت کی بڑھتی قلت

[تحریر: لال خان] کتنی مصروفیت ہے! ہر کوئی، ہر وقت کہیں زیادہ مصروف نظر آتا ہے۔ وقت جوں جوں گزرتا جارہا ہے، کم پڑتا جارہا ہے۔ کام کرنے والے تو مصروف ہیں ہی، جو کام نہیں کرتے وہ کہیں زیادہ مصروف ہیں۔ گزرے وقت کی اہمیت اور بھی زیادہ محسوس […]

دسمبر 30, 2014 ×