کس کس دہشت کے زخم؟

کس کس دہشت کے زخم؟

[تحریر: لال خان] پشاور میں سکول کے بچوں کے قتل عام نے جہاں انسانی سماج کو لرزا کے رکھ دیا ہے وہاں وہاں غربت اور استحصال کے مارے اس ملک کے محنت کش عوام کی روح اور احساس اور بھی گھائل ہو گئے ہیں۔ حکمران کو کوئی ’’صدمہ‘‘ شاید پہنچا […]

دسمبر 24, 2014 ×
معروضی اور موضوعی قدر کی بحث

معروضی اور موضوعی قدر کی بحث

| تحریر: عمران کامیانہ | ’’ایک انقلابی نظرئیے کے بغیر کوئی انقلابی تحریک برپا نہیں ہوسکتی‘‘ (ولادیمیر لینن) آج کے پرانتشار عہد میں ’’نظریہ قدر‘‘ (Value Theory) کی بحث بظاہر دانشوروں کا شغل معلوم ہوتی ہے جس کا ’’عملی‘‘ سیاسی جدوجہد سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ تاہم نظریہ قدر سرمایہ […]

دسمبر 24, 2014 ×
بہتات میں قلت سے سسکتی انسانیت

بہتات میں قلت سے سسکتی انسانیت

[تحریر: عدیل زیدی] سرمایہ دارانہ نظام کے تحت صنعتی انقلاب بنی نوع انسان کے لئے وہ تکنیکی، سماجی و معاشی ترقی لایا جو ماضی کا کوئی نظام نہیں دے پایا تھا۔ تاہم زائد پیداوار کا بحران سرمایہ داری کے خمیر میں شامل ہے جسے اس نظام کی حدود و قیود […]

دسمبر 23, 2014 ×
بے لگام شوگرملزمافیا

بے لگام شوگرملزمافیا

[تحریر:قمرالزماں خاں] پانچ اورچھ دسمبرکو گنے کے کاشتکاروں نے سندھ اور پنجاب کا بارڈربند کردیا اور دونوں روز کئی کئی گھنٹے تک ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت بند رہی۔ گنے کے کاشت کار گنے کی قیمتوں میں کمی کرنے پر احتجاج کررہے تھے۔ گنے کے کرشنگ سیزن کے آغاز سے قبل […]

دسمبر 22, 2014 ×
کیوبا امریکہ سفارتی تعلقات کی بحالی، مضمرات اور تناظر

کیوبا امریکہ سفارتی تعلقات کی بحالی، مضمرات اور تناظر

[تحریر: لال خان] کینیڈا میں طویل عرصے سے جاری خفیہ مذاکرات کے نتیجے میں کیوبا اور امریکہ نے 1961ء سے منقطع سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان17 دسمبر کوکیا ہے۔ 19 دسمبر کو کیوبا کی ’’عوامی طاقت کی قومی اسمبلی‘‘ (پارلیمنٹ) نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کر کے […]

دسمبر 21, 2014 ×
’’اچھے‘‘ اور برے طالبان کا ناسور

’’اچھے‘‘ اور برے طالبان کا ناسور

[تحریر: قمرالزماں خاں] 16 دسمبر، منگل کے روز پشاور میں آرمی پبلک سکول میں مذہبی جنونیوں نے جو کیا اس کے لئے بربریت بھی شاید چھوٹا لفظ ہے۔ 145 ہلاکتوں میں زیادہ ترپھول جیسے بچے تھے، جن میں سے بیشتر کو منہ پر گولیاں ماری گئیں یا انکے گلے کاٹ […]

دسمبر 18, 2014 ×
بربریت!

بربریت!

اداریہ جدوجہد:- انسان کتنا ہی بے بس ہو، معاشرہ کتنا ہی بے حس ہوجائے لیکن رگ جان میں ایسے خلیے ضرور ہوتے ہیں جنہیں کوئی واقعہ سلگا دیتا ہے۔ ابتدا میں یہ کیفیت کرب اور اذیت کو جنم دیتی ہے لیکن پھر روح کے زخم بھی جاگ کر غصے کو […]

دسمبر 17, 2014 ×
سقوطِ ڈھاکہ: تاریخ کا تلخ سبق

سقوطِ ڈھاکہ: تاریخ کا تلخ سبق

[تحریر: آدم پال] 1947ء کے خونی بٹوارے کے زخم کیا کم تھے کہ اس دھرتی کو 1971ء میں اس سامراجی نظام کی ایک اور خونریزی دیکھنی پڑی۔ سرمایہ دارانہ نظام کے جبر کو قائم رکھنے کے لیے حکمرانوں نے چار لاکھ خواتین کی آبروریزی کی اور بیس لاکھ سے زائد […]

دسمبر 15, 2014 ×
سی آئی اے کی اذیت گاہوں کی داستان

سی آئی اے کی اذیت گاہوں کی داستان

[تحریر: جان پیٹرسن، عمران کامیانہ] 1948ء میں مشہور انقلابی مصنف جارج اورویل نے اپنا شہرہ آفاق ناول ’’1984‘‘ کے عنوان سے لکھا تھا۔ طنز پر مبنی یہ ناول ایک ایسی فرضی ریاست کے گرد گھومتا ہے جہاں ہر وزارت کا نام اس کے کام سے الٹ ہے، مثلاً وزارت جنگ […]

دسمبر 14, 2014 ×
’’تحریکوں‘‘ تلے دبی تحریکیں

’’تحریکوں‘‘ تلے دبی تحریکیں

[تحریر: لال خان] عجب بے معنی شور نے پہلے سے معاشی اور سماجی عذابوں میں گھرے عوام کے کان شل کر دئیے ہیں۔ ان جعلی تحریکوں کو بھلا کارپوریٹ میڈیا کے زور پر کب تک زندہ رکھا جاسکتا ہے؟ قادری تو فی الوقت ایک طرف ہو گیا ہے لیکن عمران […]

دسمبر 12, 2014 ×
یہ بچے کس کے بچے ہیں؟

یہ بچے کس کے بچے ہیں؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] ’’بچپن زندگی کاانتہائی پر مسرت دور خیال کیا جاتا ہے۔ کیا یہ بات ہمیشہ درست ہوتی ہے؟ ایسا نہیں ہے، محض چند لوگ ہی پر مسرت بچپن گزارتے ہیں۔ بچپن کومثالی بنا کر پیش کرنے کا رواج مراعات یافتگان کے پرانے ادب سے شروع ہوا۔ ایک محفوظ، […]

دسمبر 11, 2014 ×
امریکہ:  ’’کمتر برائی‘‘ کا نامراد نظریہ!

امریکہ: ’’کمتر برائی‘‘ کا نامراد نظریہ!

[تحریر : جان پیٹر سن، ترجمہ : حسن جان] ذرائع پیداوار کی ذاتی ملکیت عالمی سطح پر ایک بند گلی میں داخل ہوچکی ہے۔ نظام اپنی موت آپ مر رہا ہے اور یہ صورتحال ترقی یافتہ ترین سرمایہ دارانہ ملک پر ناگزیر طور پر گہرے سیاسی اور سماجی اثرات مرتب […]

دسمبر 10, 2014 ×
وطن میں جلاوطن!

وطن میں جلاوطن!

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کے وزرا ترجمان آج کل بہت زور شور سے وطن پرستی کی نعرہ بازی کررہے ہیں۔ عمران خان کی اس کال پر کہ وہ پورا پاکستان بند کریں گے، کو یہ پاکستان کے متوالے ملک دشمنی اور وطن سے غداری قرار دے رہے ہیں۔ ان […]

دسمبر 9, 2014 ×
پہچان کے مغالطے

پہچان کے مغالطے

[تحریر: لال خان] حکمران طبقے کی سیاست کا بازار آج کل خوب گرم ہے۔ حکمرانوں کا وہ دھڑا اقتدار میں ہے جس نے اپنی کاروباری مہارت استعمال کرتے ہوئے انتخابات میں زر کے اوزار سے ریاست کے پرزوں کو کامیاب طریقے سے استعمال کیا۔ اقتدار نہ حاصل کر سکنے والا […]

دسمبر 3, 2014 ×
سانحہ کوٹ رادھاکشن: مذہب کی آڑ میں سرمائے کی وحشت!

سانحہ کوٹ رادھاکشن: مذہب کی آڑ میں سرمائے کی وحشت!

[تحریر: قمرالزماں خاں] پاکستان میں ریاست کی طرف سے پھانسی کی سزا پر عملاً پابندی ہے۔ یہ پابندی نام نہاد عالمی برادری کی طرف سے یورپ میں ٹیکسٹائل کوٹا کی بحالی کی شرط پر منوائی گئی تھی،اس پابندی سے یہ تاثر دینا مقصود ہے کہ انسانی زندگی انمول چیز ہے […]

دسمبر 2, 2014 ×