عورت کی لڑائی

عورت کی لڑائی

| تحریر: ریحانہ اختر | 2008-9ء میں آ نے والے عالمی معاشی بحران کے شدت اختیار کر جانے سے ایک طویل عرصے کے معاشی زوال کی علامات واضح طور پر نظر آرہی ہیں۔ سرمایہ داری کی بیماری بہت بڑھ چکی ہے۔ ایک دہائی پہلے تک ترقی یافتہ مغربی ممالک کو […]

مارچ 7, 2015 ×
کوبانی کی فاتح جنگجو خواتین

کوبانی کی فاتح جنگجو خواتین

لب کُشا ہوں تو اس یقین کے ساتھ . . . قتل ہونے کا حوصلہ ہے مجھے!

مارچ 7, 2015 ×
روس: سرمایہ داری کی بربادیاں

روس: سرمایہ داری کی بربادیاں

| تحریر: لال خان | پچھلی صدی کے اواخر میں دیوار برلن اور بعد ازاں سوویت یونین کا انہدام ایک عالمی سیاسی زلزلے کے مترادف تھا جس نے سامراج، سرمایہ داروں،حکمران طبقے کی صحافت اور دانش کو سوشلزم، کمیونزم اور مارکسزم کے خلاف نظریاتی حملوں کے وسیع جواز فراہم کیے۔سوویت […]

مارچ 6, 2015 ×
روزا لگسمبرگ: انقلابی سوشلزم کی جدوجہد کااستعارہ

روزا لگسمبرگ: انقلابی سوشلزم کی جدوجہد کااستعارہ

جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے!

مارچ 6, 2015 ×
جمہوریت کی منڈی

جمہوریت کی منڈی

چینل 24 کے پروگرام ’’تجزیہ سمیع ابراہیم کے ساتھ‘‘ میں ڈاکٹر لال خان سیاست میں سرمائے کے کردار پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔

مارچ 5, 2015 ×
داخلی بحران کے سفارتی مضمرات

داخلی بحران کے سفارتی مضمرات

| تحریر: لال خان | جنگ کی سائنس میں مہارت رکھنے والے انیسویں صدی کے مشہور جرمن جرنیل کارل وون کلازوٹزکی تحریریں آج بھی دنیا کی بڑی ملٹری اکیڈمیوں میں پڑھائی جاتی ہیں۔کلازوٹز نے کہا تھا کہ ’’جنگیں جیتنے کے لئے دوخصوصیات ناگزیر ہوتی ہیں۔ پہلی خصوصیت وہ دانش اور […]

مارچ 4, 2015 ×
حکمران سیاست سے بیزاری

حکمران سیاست سے بیزاری

| تحریر: لال خان | امریکہ کے کثیرالاشاعت جریدے ’’ٹائم میگزین‘‘ نے پچھلے شمارے میں ’پیو ریسرچ سنٹر‘ کی نئی تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے۔ تحقیق اور سروے کے حوالے دنیا میں مستند سمجھے جانے والے ’پیو ریسرچ سنٹر‘کی اس رپورٹ میں دنیا کے 33 پرانتشار ممالک کے باسیوں کی […]

مارچ 2, 2015 ×
فروری1946ء: جب آزادی کا خون ہوا!

فروری1946ء: جب آزادی کا خون ہوا!

| تحریر: لال خان | سیاسی و سماجی جمود کے ادوار میں حکمران طبقے کے نظریات سماج پر حاوی رہتے ہیں۔ تاریخ بھی حکمران اپنی مرضی کی پڑھاتے ہیں اور اخلاقیات و اقدار کا تعین بھی بالواسطہ یا براہ راست طور پر خود ہی کرتے ہیں۔مظلوم و محکوم عوام کی […]

مارچ 1, 2015 ×
’’جمہوریت‘‘ کی آڑ میں کشمیر سے غداری

’’جمہوریت‘‘ کی آڑ میں کشمیر سے غداری

| تحریر: لال خان | مسلح جدوجہد، مذہبی تعصب اور قوم پرستی کے راستے اگر کشمیر کے عوام کو آزادی کی منزل سے ہمکنار نہیں کر پائے ہیں تو ’’جمہوریت‘‘ کا نمک ان زخموں کو اور بھی اذیت ناک بنا رہا ہے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (PDP) کا بھارتیہ جنتا پارٹی […]

فروری 27, 2015 ×
علاج کا بیوپار!

علاج کا بیوپار!

| تحریر: لال خان | ایک تواتر و تسلسل کے ساتھ، اٹھتے بیٹھتے ہمیں بتایا جاتا ہے کہ مقابلہ بازی کی غیر یقینی صورتحال اور منافع کی ہوس ہی سائنس و ٹیکنالوجی کو نئی ایجادات اور دریافتوں کی طرف لے جانے کا باعث بنتے ہیں۔ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ […]

فروری 25, 2015 ×
’’دہشت گردی کے خاتمے‘‘کا مغالطہ

’’دہشت گردی کے خاتمے‘‘کا مغالطہ

| تحریر: لال خان | ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر پھر سے ثابت کرتی ہے کہ یہ عفریت حکمران طبقے، اس کی ریاست اور نظام کے قابو سے باہر ہے۔ دہشت گری کے خلاف ’’قومی اتحاد‘‘ کے بلند و بانگ دعوے اور ’’ایک پیج پر یکجا‘‘ ہونے کی […]

فروری 22, 2015 ×
سانحہ بلدیہ ٹاؤن: لہو سستا ہے مزدور کا!

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: لہو سستا ہے مزدور کا!

| تحریر: قمرالزماں خاں | 11 ستمبر 2012ء کو علی انٹرپرائیزز بلدیہ ٹاؤن کراچی میں آتش زدگی کا ہولناک واقعہ پیش آیا۔ برآمدی غرض سے بنائے جانے والے قیمتی گارمنٹس کی اس فیکٹری میں آگ سرعت سے ہر سو پھیل گئی۔ تنخواہوں کی چلت ہورہی تھی، کل پندرہ سو مزدوروں […]

فروری 18, 2015 ×
’’عام آدمی‘‘ سے فریب

’’عام آدمی‘‘ سے فریب

| تحریر: لال خان | ریاستی سرمایہ داری کے معیشت دان اور بھارت میں امریکہ کے سفیر جان کینتھ گلبرائٹ نے کہا تھا کہ ’’ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا منظم انتشار ہے۔‘‘ دنیا بھر کی برح اس ملک کے حکمران طبقات اور عوام کی روایتی قیادت نے بھی پارلیمانی […]

فروری 16, 2015 ×
قیادت کی ڈسی پیپلز پارٹی

قیادت کی ڈسی پیپلز پارٹی

[تحریر: لال خان] سندھ کے سابق وزیر داخلہ اور آصف زرداری سے 40 سال کی قریبی رفاقت رکھنے والے ذوالفقار مرزا نے اپنے تازہ انٹریو میں پیپلز پارٹی کی زوال پزیری کا ذمہ دار آصف زرداری کو ٹھہرایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’’پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے بدھ کے […]

فروری 13, 2015 ×
مافیا کی سیاست

مافیا کی سیاست

[تحریر: لال خان] اس ملک کی حاوی سیاست بھی مقامی فلم انڈسٹری اور تھیٹر کی طرح ناکام اور خاصی بیہودہ ہو چکی ہے لیکن اس فلاپ سیاسی فلم میں بھی کچھ ایکشن سین ایسے آتے ہیں جو عوام کے لاشعور میں چھپے شبہات کو درست ثابت کر دیتے ہیں۔ سب […]

فروری 12, 2015 ×