فیصل آباد: مشال خان کے یوم شہادت پر سیمینار اور ریلی کا انعقاد
پشتون تحفظ مومنٹ کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے ریاستی جبر، دہشت گردی کے خلاف دوغلی پالیسیوں، امریکی سامراج اور قومی محرومی کے خلاف اور پشتون تحفظ تحریک کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔
