مظفر آباد: مشال خان کے یومِ شہادت پر تقریب کا انعقاد
راشد شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشال خان وہ انقلابی نوجوان تھا جس نے یونیورسٹی میں ہونے والی کرپشن اور طلبہ کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کے خلاف آواز بلند کی تھی۔