Archive for جون, 2017

خلیجی بادشاہتوں کا بحران

خلیجی بادشاہتوں کا بحران

قلیل آبادیوں کو بڑے پیمانے کی مراعات دے کر عرب ممالک کی 2011ء کی عوامی تحریکوں سے بچ جانے والی خلیجی بادشاہتیں اب پرانے طریقوں سے نہیں چل سکتیں۔

جون 27, 2017 ×
سی پیک: سامراجی راہداری

سی پیک: سامراجی راہداری

ایک بات واضح ہے کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ جانے کے جو خواب حکمران دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سراب اور دھوکہ ہیں۔ یہ منصوبے حکمرانوں کی لوٹ مار اور استحصال کے منصوبے ہیں۔

جون 24, 2017 ×
انصاف کے لرزتے مندر!

انصاف کے لرزتے مندر!

اعلیٰ عدالتوں میں حکمرانوں کے آپسی مقدمات اتنے الجھ گئے ہیں کہ فیصلے ٹالنے پڑ گئے ہیں۔

جون 23, 2017 ×
حیدرآباد: ’’چے گویرا کی میراث‘‘ کے عنوان سے سیمینار

حیدرآباد: ’’چے گویرا کی میراث‘‘ کے عنوان سے سیمینار

عظیم انقلابی رہنما کامریڈ چے گویرا کی 89ویں سالگرہ کے موقع پر قاسم آباد حیدرآباد میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مختلف تنظیموں سمیت طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جون 21, 2017 ×
برطانیہ: ’’برطانوی سامراج اور خونی بٹوارے کے 70 سال‘‘ کے موضوع پر سیمینار

برطانیہ: ’’برطانوی سامراج اور خونی بٹوارے کے 70 سال‘‘ کے موضوع پر سیمینار

مقررین نے اس خونی بٹوارے کے پیچھے محرکات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی راج نے ’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘ کی پالیسی کو استعمال کرتے ہوئے اس خطہ میں اپنی حکمرانی اور سامراجی لوٹ کو جاری رکھا۔

جون 19, 2017 ×
محروم سماجوں میں کارپوریٹ کرکٹ

محروم سماجوں میں کارپوریٹ کرکٹ

ایک سوشلسٹ سماج میں ہی جعلی سرحدوں کو مٹایا جائے گا اور ہر دوسرے شعبے کی طرح کھیل کو بھی سرمائے اور منافع کے چنگل سے آزاد کروا کے معراج تک پہنچایا جائے گا۔

جون 18, 2017 ×
ہجیرہ: کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی پر نشست کا انعقاد

ہجیرہ: کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی پر نشست کا انعقاد

کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جون 14, 2017 ×
مظفرآباد: ’’کشمیر کا قومی سوال اور ہمارا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

مظفرآباد: ’’کشمیر کا قومی سوال اور ہمارا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے پوری دنیا کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں کشمیر کے قومی سوال پر سیر حاصل بحث کی

جون 13, 2017 ×
برطانوی انتخابات: لیبر پارٹی کی تاریخی واپسی

برطانوی انتخابات: لیبر پارٹی کی تاریخی واپسی

لیبر کی نوجوانوں اور عام طور پر مایوس لوگوں کو زندہ اور پرجوش کرنے میں کامیابی نے ہی الیکشن میں لیبر کے حق میں پھانسہ پلٹ دیا۔

جون 12, 2017 ×
سعودی قطر تنازعہ : پس منظر اور مضمرات

سعودی قطر تنازعہ : پس منظر اور مضمرات

قطری بادشاہت اس چھوٹے سے ملک کو خطے میں ایک اہم طاقت کے طور پر ابھارنے کی کوشش کر رہی ہے اور درحقیقت خلیجی ممالک میں سعودی عرب کی تھانیداری کو چیلنج کر رہی ہے۔

جون 8, 2017 ×
نیدرلینڈ: ’’پاکستان، اپنی شناخت کی تلاش میں‘‘  کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

نیدرلینڈ: ’’پاکستان، اپنی شناخت کی تلاش میں‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

ڈاکٹر لال خان نے اپنے خطاب کے دوران قومی ریاست کی نوعیت اور قومی تشخص کے بارے میں تاریخی حوالوں سے وضاحت کی۔

جون 7, 2017 ×
امریکی سامراج اور ’اُمہ‘ کا اتحاد

امریکی سامراج اور ’اُمہ‘ کا اتحاد

اگر کسی دہشت گرد ریاست کی مذمت نہیں کی گئی تو وہ اسرائیل کی صیہونی ریاست ہے، جس کے ساتھ سعودی عرب اور دوسرے حکمرانوں نے پس پردہ معاونت کی حامی بھری ہے۔

جون 6, 2017 ×
بجلی کے زخم

بجلی کے زخم

اگر بجلی کی پیداوار میں اضافہ بھی کیا جاتا ہے تو گلی سڑی اور بوسیدہ ٹرانسمشن لائنیں اور ڈسٹریبیوشن انفراسٹرکچر اس اضافی پیداوار کو اپنے اندر سمو نہیں سکتے۔

جون 4, 2017 ×
Venezuela's President Nicolas Maduro waits the arrival of Colombia's President Juan Manuel Santos at Macagua Hydroelectric compound in Puerto Ordaz, Venezuela, August 11, 2016. REUTERS/Carlos Garcia Rawlins

وینزویلا: آخری موقع!

پیداوار، رسد اور مالیات پر مکمل ریاستی کنٹرول قائم کئے بغیر حالیہ بحران سے نہیں نکلا جا سکتا۔

جون 3, 2017 ×
Afghanistan Peace Deal

افغانستان: سامراجی طاقتوں کے اکھاڑے میں ’کابل کے قصاب‘ کے واپسی

بلکہ پہلے سے دست و گریباں ’قومی اتحادی حکومت‘ کی صفوں میں مزید چپقلش بڑھے گی، کیونکہ اب اس لوٹ مار کے بازار میں ایک اور حصہ دار کا اضافہ ہوا ہے۔

جون 1, 2017 ×