Archive for مئی, 2016

کیا صادق خان لندن کو تبدیل کرسکتا ہے؟

کیا صادق خان لندن کو تبدیل کرسکتا ہے؟

| تحریر: لال خان | برطانیہ کے حالیہ علاقائی انتخابات میں ٹوری پارٹی (کنزویٹو پارٹی) کی غلیظ اور برملا نسل پرستانہ انتخابی مہم کے خلاف لیبر پارٹی کے صادق خان نے 5 مئی 2016ء کے لندن کے میئر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور چھیاسی لاکھ آبادی والے بڑے […]

مئی 17, 2016 ×
راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی کابینہ کا اجلاس

راولاکوٹ: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی کابینہ کا اجلاس

| رپورٹ: التمش تصدق | مورخہ 15 مئی 2016ء کو جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر JKNSF بشارت علی نے کی۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال، حکمت عملی اور نوجوانوں کے کام کے حوالے سے تفصیلی بحث کی گئی۔ […]

مئی 16, 2016 ×
بلوچستان میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

بلوچستان میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

| رپورٹ: حسن جان | بلوچستان میں بد ترین ریاستی جبراور مشکل ترین معروض کے باوجود ہفتہ 14 مئی کو کوئٹہ میں طبقاتی جدوجہد کے زیر اہتمام ریجنل کانگریس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ طبقاتی جدوجہد بلوچستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کانگریس تھی جس میں محنت کشوں، نوجوانوں، […]

مئی 16, 2016 ×
وینزویلا: انقلاب اور رد انقلاب کی کشمکش

وینزویلا: انقلاب اور رد انقلاب کی کشمکش

| تحریر: لال خان | لاطینی امریکہ کے ملک وینزویلا میں گزشتہ تقریباً ڈیڑھ دہائی سے چلی آ رہی انقلاب اور رد انقلاب کی کشمکش ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ بائیں بازو کی پارٹی PSUV (یونائیٹڈسوشلسٹ پارٹی آف وینزویلا) سے تعلق رکھنے والے صدر نکولس مادورو نے […]

مئی 15, 2016 ×
تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا موقف

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا موقف

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری، نامنظور نامنظور!

مئی 14, 2016 ×
سرمایہ داری کا استحصالی جال

سرمایہ داری کا استحصالی جال

| تحریر: عباس تاج | ہر طرح کی دولت اور وسائل محنت کشوں کی ذہنی اور جسمانی محنت سے پیدا ہوتے ہیں۔ قوت محنت بھی ایک جنس ہے اور ذرائع پیداوار کی نجی ملکیت کے تحت اس جنس کی خرید وفروخت سے ہی دولت مند طبقات پیدا ہوتے ہیں اور […]

مئی 13, 2016 ×
فیصل آباد: پنجاب ٹیچرز یونین کا سکولوں کی نجکاری کا خلاف اعلانِ جنگ

فیصل آباد: پنجاب ٹیچرز یونین کا سکولوں کی نجکاری کا خلاف اعلانِ جنگ

| رپورٹ: PTUDC فیصل آباد | مورخہ 10 مئی 2016 بروز منگل پنجاب ٹیچرز یونین نے سکولوں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جس کی صدارت پنجاب ٹیچرز یونین کے صوبائی صدر اللہ بخش قیصر نے کی۔ ریلی میں فیصل آباد اور گرد و نواح کے علاقوں سے اساتذہ کی […]

مئی 12, 2016 ×
جنسی ہوس کا ناسور!

جنسی ہوس کا ناسور!

| تحریر: لال خان | عمران خان کے جلسوں میں جس ہولناک رجحان کا اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے وہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ان کی بے حرمتی کا تسلسل ہے۔ ان جلسوں میں ہوس کے بچاریوں کی وحشت ناک حرکات ایک معمول بن چکی ہیں۔ […]

مئی 12, 2016 ×
ملتان: طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

ملتان: طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

| رپورٹ: سقراط | مورخہ 8 مئی بروز اتوار ملتان میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملتان شہر اور نواحی علاقوں سے سینکڑوں محنت کشوں، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ نظریاتی ساتھیوں نے شرکت کی ۔ کانگریس مجموعی طور پر دو […]

مئی 11, 2016 ×
سعودی عرب: معاشی بحران کی وجوہات اور مضمرات

سعودی عرب: معاشی بحران کی وجوہات اور مضمرات

| تحریر: لال خان | طبقاتی سماجوں کی تاریخ میں سلطنتیں مسلسل ابھرتی اور پھر بکھرتی رہی ہیں۔ ان کے گرنے کی بنیادی وجوہات جنگیں، انقلابات، معاشی تباہی اور نظام کی تنزلی ہیں۔ عالمی مالیاتی نظام کے 2008ء میں تباہ کن کریش کے بعد دنیا بھر کی سرمایہ دارانہ معیشتوں […]

مئی 10, 2016 ×
آرٹ، سماجی ارتقا اور سوشلزم

آرٹ، سماجی ارتقا اور سوشلزم

| تحریر: عصمت پروین | ’’سوشلسٹ بنیادوں پر سماج کی تعمیر لٹریچر، ڈرامہ، مصوری، موسیقی اور فن تعمیر سمیت آرٹ کی ہر شکل کو جلا بخشے گی۔ کمیونسٹ سماج میں انسان آرٹ کو اس کے بلند ترین مقام پر لے جائے گا۔ انسان بے انتہا مضبوط، ذہین اور لطیف ہو […]

مئی 7, 2016 ×
ملتان: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

ملتان: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

| رپورٹ: نادر گوپانگ | مورخہ 3 مئی کو پنجاب ٹیچرزایسوسی ا یشن اورپنجاب ٹیچرزیونین ملتان کے زیراہتمام تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف چوک نواں شہر تاپریس کلب ملتان تک سینکڑوں اساتذہ پر مشتمل احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب ٹیچرز یونین کے صوبائی صدر […]

مئی 6, 2016 ×
کراچی میں یوم مئی پر احتجاجی مظاہرے، جلسے اور سیمینار

کراچی میں یوم مئی پر احتجاجی مظاہرے، جلسے اور سیمینار

| رپورٹ: PTUDC کراچی | محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے 30 اپریل شام 5 بجے کراچی پریس کلب میں PFUJ نے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور مختلف ٹریڈ یونینز کے تعاون سے ایک سیمینار منعقد کیا جسکا عنوان ’’پاکستان میں مزدور تحریک کا مستقبل‘‘ تھا۔ […]

مئی 6, 2016 ×
ملتان میں لیبر کانفرنس کا انعقاد

ملتان میں لیبر کانفرنس کا انعقاد

| رپورٹ: کامریڈ توصیف | مورخہ 29 اپریل 2016ء کو باوا صفرا ملتان میں پاور لومز ورکرز یونین ملتان، نیشنل ٹریڈ یونین ملتان، رواداری تحریک اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین ( PTUDC) کے زیراہتمام ایک لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پاور لومز ورکر یونین کے […]

مئی 6, 2016 ×
بلوچستان میں یوم مئی کی تقریبات

بلوچستان میں یوم مئی کی تقریبات

| رپورٹ: PTUDC بلوچستان | بدترین ریاستی جبر اور نامساعد حالات کے باوجود بلوچستان کے مختلف شہروں میں یوم مئی کے موقع پر ریلیوں اور جلسوں کا اہتمام کیا گیا اور محنت کشوں نے شہدائے شکاگو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد […]

مئی 6, 2016 ×