Archive for دسمبر, 2015

بہت دیر سے سوشلزم یاد آیا!

بہت دیر سے سوشلزم یاد آیا!

| تحریر: لال خان | 27 دسمبر کو نوڈیرو میں محترمہ بینظیر بھٹو زرداری کی 8ویں برسی کے موقع پر ’آفیشل‘ پیپلز پارٹی نے ہر سال کی طرح جلسہ منعقد کیا۔ اس تقریب کی عمومی کاروائی ماضی سے کچھ زیادہ مختلف نہیں تھی لیکن سینئر سیاستدان اور قانون دان سمجھے […]

دسمبر 29, 2015 ×
برما میں عام انتخابات، تبدیلی یا ڈھونگ؟

برما میں عام انتخابات، تبدیلی یا ڈھونگ؟

| تحریر: عمر شاہد | برما میں حالیہ ہونے والے انتخابات میں نوبل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی فتح کو تاریخی اور جمہوریت کی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔ اس فتح کا جشن برما کی عوام سے زیادہ یورپی یونین اور امریکی سامراج […]

دسمبر 28, 2015 ×
’’خیر سگالی‘‘ کب تک؟

’’خیر سگالی‘‘ کب تک؟

| تحریر: لال خان | 25 دسمبر کو ’بے خودی‘ میں نریندرا مودی کا اچانک لاہور آنے کا فیصلہ، جاتی امرا آمد، نواز شریف کی سالگرہ اور ان کی نواسی کی شادی میں شرکت برصغیر کے ڈیڑھ ارب باسیوں کے باعث حیرت تھی۔ اکثریت کے لئے یہ خوشگوار حیرت تھی۔ریاست […]

دسمبر 26, 2015 ×
پی آئی اے کی نجکاری اور حکمرانوں کے جھوٹ

پی آئی اے کی نجکاری اور حکمرانوں کے جھوٹ

| تحریر: چنگیز ملک | موجودہ حکومت اپنی مزدور دشمن پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ مختلف اداروں کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بیچنے کی پلاننگ کے بعد پی آئی اے کو ایک ’’لمیٹڈ کمپنی‘‘ قرار دینے کا مقصد بھی اس کو اپنے […]

دسمبر 24, 2015 ×
افغانستان کا کہرام

افغانستان کا کہرام

| تحریر: لال خان | 22 دسمبر کی شام تک آنے والی اطلاعات کے مطابق طالبان ’سنگین‘ کے بیشتر حصے پر قابض ہو چکے ہیں اور افغان فوج شدید مشکلات سے دو چار ہے۔ سنگین، اسٹریٹجک حوالے سے افغانستان کے صوبہ ہلمند کا اہم شہر ہے ۔افغانستان سے نیٹو افواج […]

دسمبر 24, 2015 ×
کرپٹ نظام میں کرپشن کا شور!

کرپٹ نظام میں کرپشن کا شور!

| تحریر: لال خان | پچھلے چند سالوں کی دوران بڑھتے ہوئے عدم استحکام سے اس ملک کے حکمرانوں کی آپسی الزام تراشی، ہلڑ بازی اور تکرار میں بھی شدت آ گئی ہے۔ سیاسی ٹکراؤ اگرچہ ایک ’حد‘ میں رہ کر کئے جاتے ہیں، لیکن بڑھ گئے ہیں۔ ایک تواتر […]

دسمبر 22, 2015 ×
پاکستان: بڑھتے معاشی بحران کا ایک جائزہ

پاکستان: بڑھتے معاشی بحران کا ایک جائزہ

| تحریر: ظفراللہ | پاکستان کا حکمران طبقہ آج کل چین کی ممکنہ سرمایہ کاری کے معاشی اور سماجی نتائج کے بارے میں حد سے زیادہ خوش فہمی کا شکار نظر آتا ہے، جیسے اس سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان ’’ترقی‘‘ کی نئی منزلوں کو چھُو لے گا، ایک جدید […]

دسمبر 21, 2015 ×
Demonstrators clash with riot police outside of the Middle Eastern Technical University (METU) in Ankara on October 9, 2014 to denounce Turkey's unwillingness to intervene militarely against Islamic State (IS) forces in the Syrian town of Ain al-Arab, known as Kobane by the Kurds. Deadly protests in Turkey over the government's policy on Islamic State (IS) militants are aimed at sabotaging the fragile peace process between Kurdish rebels and Ankara, Turkish President Recep Tayyip Erdogan said on October 9.   AFP PHOTO/ADEM ALTAN

ترکی: اردگان وحشت میں پاگل، کرد علاقوں پر بڑے کریک ڈائون کا آغاز

| تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: حسن جان | ترک صدر طیب اردگان کرد شہروں پر بڑے حملے کی تیاری کر رہا ہے اور اسی اثنا میں ترکی کے کرد علاقوں پر خونی کریک ڈاؤن بھی جاری ہے۔ بائیں بازو کی جماعت DBP نے ہرجگہ عوامی مزاحمت کا اعلان کیا […]

دسمبر 19, 2015 ×
جان ہے تو جہاں ہے!

جان ہے تو جہاں ہے!

| تحریر: لال خان | ایک طبقاتی معاشرے میں جہاں محکوم طبقات کو اور بہت سی ذلتیں لاحق ہوتی ہیں وہاں ان کو حکمران طبقے کی ایک سفاک حقارت مسلسل کرب میں مبتلا رکھتی ہے۔ ان کی زندگیوں کی حیثیت حکمرانوں کے پالیسیوں میں کیڑے مکوڑوں سے زیادہ نہیں ہوتی۔ […]

دسمبر 18, 2015 ×
ڈھاکہ انقلاب سے سقوط تک!

ڈھاکہ انقلاب سے سقوط تک!

| تحریر: لال خان | آج سے 44 سال قبل، 16 اور 17 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ ہوا۔ مشرقی پاکستان میں شرمناک شکست کے بعد تقریباً ایک لاکھ پاکستانی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔مشرقی پاکستان کے مارشل لاایڈمنسٹریٹر لیفٹنٹ جنرل اے کے نیازی نے اپنی سروس ریوالور بنگلہ دیش ہندوستان […]

دسمبر 16, 2015 ×
موت کے کارخانے

موت کے کارخانے

| تحریر: قمرالزمان خان | عام طور پر انسانی زندگی کے بیش قیمت ہونے کی بات کی جاتی ہے مگر یہ بات محنت کش طبقے کے بارے میں بالخصوص غلط ہے۔ انسانی زندگی کے تحفظ کے عزم سے مراد طبقہ امراء یا حکمران طبقہ کی زندگیاں ہوتی ہیں۔ یہ بالکل […]

دسمبر 15, 2015 ×
اور کشکول پھٹنے لگا!

اور کشکول پھٹنے لگا!

| تحریر: لال خان | اس ملک کے حکمرانوں کے بلند و بانگ دعووں، میگا پراجیکٹس کے افتتاح، میڈیا پر جعلی مباحث اور نان ایشوز کی تکرار سے تھوڑا بلند ہو کر معیشت اور معاشرت کے زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے تناظر واضح ہو جاتا ہے کہ اس نظام […]

دسمبر 14, 2015 ×
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کا منہ توڑ جواب

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کا منہ توڑ جواب

| رپورٹ: میثم عباس | جمعیت کی غنڈہ گردی تعلیمی اداروں میں ایک لمبے وقت سے چل رہی ہے۔ طلبہ کو کسی بھی قسم کی ہم نصابی، غیر نصابی اور صحت مند ثقافتی سرگرمیوں میں شمولیت پر نہ صرف ہراساں کیا جاتا ہے بلکہ اگر کوئی سٹوڈنٹ ردعمل کا اظہار […]

دسمبر 14, 2015 ×
کابل میں عوامی تحریک کا ابھار

کابل میں عوامی تحریک کا ابھار

| تحریر: حسن جان | پچھلے مہینے افغانستان میں بے نظیر واقعات رونما ہوئے۔ ہزارہ قبائل سے تعلق رکھنے والے سات افراد، جن میں نو سال کی ایک بچی اور لڑکا بھی شامل تھا، کو ذبح کرنے کے خلاف لاکھوں لوگ کابل کی سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نکل […]

دسمبر 13, 2015 ×
لاہور: دو روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

لاہور: دو روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

| رپورٹ: PYA لاہور | مورخہ 6 اور 7 دسمبر کو نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیر اہتمام لاہور میں ہوا۔ سکول میں ملک کے طول وعرض سے مشکل معاشی حالات کو شکست دیتے ہوئے 200 سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول کا باقاعدہ […]

دسمبر 12, 2015 ×