Archive for نومبر, 2015

خطرہ، آگے عالمی بحران ہے!

خطرہ، آگے عالمی بحران ہے!

| تحریر: راب سویل، ترجمہ: حسن جان | عالمی مالیاتی ادارے کو نہ صرف بار بار اپنی نمو کی پیش گوئیوں کو کم کرنا پڑ رہا ہے بلکہ 2009ء کے بعد پہلی بار عالمی جی ڈی پی میں کمی کی پیش گوئی کرنا پڑ رہی ہے۔ یہ ایک بحران زدہ […]

نومبر 30, 2015 ×
پیپلز پارٹی کا 48 واں یومِ تاسیس!

پیپلز پارٹی کا 48 واں یومِ تاسیس!

| تحریر: لال خان | آج سے48 سال قبل، یکم دسمبر1967ء کو لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر ایک نئی سیاسی پارٹی کے سنگِ بنیار رکھنے والے دو روزہ تاسیسی کنونشن کا اختتام ہو ا تھا۔ تقریباً 300 افراد کے اس اجتماع میں شریک تھے جس میں اس پارٹی […]

نومبر 30, 2015 ×
روسی طیارے پر حملہ، اشتعال یا انتقام؟

روسی طیارے پر حملہ، اشتعال یا انتقام؟

| تحریر: لال خان | مذہبی دہشت گردی کے ہاتھوں برباد ہوتی دنیا میں غربت، محرومی، بیگار، ہجرت اور ماحولیاتی تباہی سے تاراج اربوں انسانوں کی زندگی اجیرن ہے۔ بنیاد ی وجہ گلتا سڑتا سرمایہ دارانہ نظام ہے جو عالمی سطح پر کوئی سیاسی استحکام اور معاشی ترقی دینے سے […]

نومبر 27, 2015 ×
منزلوں کے نشاں

منزلوں کے نشاں

| تحریر: لال خان | پیپلز پارٹی پر مسلط زرداری ٹولے نے پارٹی کو سیاسی اور سماجی بنیاد فراہم کرنے والے محنت کش اور غریب عوام کو جس طرح سے دھتکارا ہے اس کا مکافات عمل اب نظر آ رہا ہے۔ محروم اور بے کس طبقات کو رسوا کرنے والے […]

نومبر 25, 2015 ×
Bihar CM Nitish Kumar presents a bouquet to RJD chief Lalu Prasad on his birthday in Patna on Thursday. Express Photo by Prashant Ravi. 11.06.2015.

بہار: انتخابات میں بی جے پی کو شکست، وجوہات اور مضمرات

| تحریر: عمر شاہد | ہندوستان کی دس کروڑ سے زیادہ آبادی کی ریاست بہار کے اہم انتخابات کے نتائج کے مطابق لالو پرشاد اور نتیش کمار کے اتحاد گرینڈ الائنس کی کامیابی اور بی جے پی کی شکست کو میڈیا خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ بعض تجزیہ نگار اس […]

نومبر 25, 2015 ×
تارکین وطن کے المیے!

تارکین وطن کے المیے!

اداریہ جدوجہد:- پاکستان کی معیشت اور معاشرت میں یہاں سے بیرون ملک ہجرت کرنے والے محنت کشوں اور درمیانے طبقے کے پروفیشنلز کا کردار گزشتہ کئی دہائیوں میں بڑھتا ہی چلا گیا ہے۔ان کی ترسیل کردہ رقوم زرمبادلہ کا اہم ذریعہ ہیں۔ان رقوم سے خصوصاً کشمیر جیسے پسماندہ علاقوں کی […]

نومبر 23, 2015 ×
کوئٹہ: بی ایس او کی مرکزی قیادت کی اہم پریس کانفرنس

کوئٹہ: بی ایس او کی مرکزی قیادت کی اہم پریس کانفرنس

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے رہنما میر ظریف رند نے تنظیم کی مرکزی قیادت کے ہمراہ  18 نومبر کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے خطاب کرتے ہوئے تنظیمی امور اور حکمت عملی کے حوالے سے کچھ اہم اعلانات کئے ہیں۔ ہم قارئین کے لئے BSO کی طرف سے […]

نومبر 20, 2015 ×
فیسکو کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی اور دھرنا

فیسکو کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی اور دھرنا

| رپورٹ: نعمان زاہد | 18 نومبر بروز بدھ فیصل آباد میں فیسکو کے محنت کشوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور ضلع کونسل کے سامنے دھرنہ دیا۔ ریلی کے دوران راستے میں عابد شیر علی کے گھر کے سامنے دھرنا دیا گیا اور حکومت اور نجکاری کے خلاف شدید نعرے […]

نومبر 20, 2015 ×
’’آؤٹ سورسنگ‘‘

’’آؤٹ سورسنگ‘‘

| تحریر: لال خان | اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ موجودہ عہد میں دہشت گردی ہو یا ’’قدرتی آفات‘‘، لقمہ اجل غریب ہی بنتے ہیں۔ ملک کوئی ہو، براعظم کوئی بھی ہو، برق انہی پر گرتی ہے جن کی زندگیاں پہلے ہی مصائب اور محرومیوں کا شکار ہیں۔ […]

نومبر 18, 2015 ×
’’سندر اسٹیٹ سانحہ کا مقدمہ شہباز شریف پر چلایا جائے‘‘، حیدر آباد میں مظاہرہ

’’سندر اسٹیٹ سانحہ کا مقدمہ شہباز شریف پر چلایا جائے‘‘، حیدر آباد میں مظاہرہ

| رپورٹ: اویناش | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے مورخہ 8 اکتوبر کو حیدرآباد پریس کلب کے سامنے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں ریلوے ورکرز یونین، آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف یونین، مزدور اتحاد میرپورخاص، پروگریسو یوتھ الائنس و دیگرٹریڈ یونین اور طلبہ […]

نومبر 17, 2015 ×
کراچی: انقلاب روس کی سالگرہ اور ’’چین کدھر؟‘‘ کی تقریب رونمائی

کراچی: انقلاب روس کی سالگرہ اور ’’چین کدھر؟‘‘ کی تقریب رونمائی

| رپورٹ: ماجد میمن | 7 نومبر کو کراچی میں اکتوبر انقلاب کی 98ویں سالگرہ اور ڈاکٹر لال خان کی کتاب ’’چین کدھر؟‘‘ کی رونمائی کی مشترکہ تقریب کا انعقاد کراچی آرٹس کونسل میں ہوا۔ تقریب کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹر لال خان تھے۔ […]

نومبر 15, 2015 ×
رحیم یارخاں: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار

رحیم یارخاں: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار

| رپورٹ: رئیس کجل | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)کے زیر اہتمام پریس کلب رحیم یارخاں میں بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ صدارت PTUDC جنوب ایشیا کے سیکرٹری آدم پال نے کی۔تقریب میں کوکا کولا رحیم یارخاں، یونی لیور، ایپکا، درجہ چہارم ملازمین، ینگ […]

نومبر 15, 2015 ×
شام کی آگ پیرس میں…

شام کی آگ پیرس میں…

| تحریر: لال خان | جمعہ 13 نومبر کو پیرس میں ڈھلتی ایک رنگین شام کو بدترین دہشت گردی نے خون آشام کر دیا۔ یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد فرانس میں ہونے والی سب سے وسیع خونریزی ہے جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ فرانس کے صدر اور دوسرے […]

نومبر 15, 2015 ×
اسلام آباد میں بالشویک انقلاب کے حوالے سے لیکچر کا انعقاد

اسلام آباد میں بالشویک انقلاب کے حوالے سے لیکچر کا انعقاد

| رپورٹ: سرفراز احمد | مورخہ 8 نومبر کو اسلام آباد میں ’بالشویک انقلاب اور موجودہ حالات سے اسکی مطابقت‘ کے موضوع پرایک لیکچر کا انعقاد پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کی جانب سے کیا گیا۔ سرفرار نے چیئر کے فرائض سر انجام دیے اور اویس قرنی نے پچھلی صدی کے […]

نومبر 15, 2015 ×
مظفرآباد: بالشویک انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار

مظفرآباد: بالشویک انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار

| رپورٹ: JKNSF مظفر آباد | 12 نومبر دن 2 بجے طبقاتی جدوجہد کے دفتر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اورپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کو چیئر دلاور نے کیا اور […]

نومبر 15, 2015 ×