Archive for نومبر, 2015

واہ کینٹ: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار

| رپورٹ: PYA واہ | بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ کے موقع پر واہ کینٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا کے آفس میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کی طرف سے ہفتہ 7 نومبرکو سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں نوجوانوں اور […]

نومبر 15, 2015 ×
فوجی سویلین تکرار اور نظام زر کے طریقہ ہائے حاکمیت

فوجی سویلین تکرار اور نظام زر کے طریقہ ہائے حاکمیت

| تحریر: لال خان | پچھلے دو دونوں میں’فوجی سویلین‘ تضادات پھر سے بھڑک اٹھے ہیں۔ پہلے حکومت اور فوج کی مشترکہ میٹنگ ہوئی جس میں معاملات شاید طے نہ ہوسکے۔ پھر کورکمانڈروں کے اجلاس میں نواز شریف حکومت کی ’’گورننس‘‘ کو تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔ ہمیشہ کی طرح جب […]

نومبر 14, 2015 ×
بیرونی سرمایہ کاری، تریاق یا زہر؟

بیرونی سرمایہ کاری، تریاق یا زہر؟

| تحریر: لال خان | جب سے اس ملک کا جنم ہوا ہے، یہاں کے حکمران طبقے کی پالیسیاں معاشرے کو محروم اور محکوم کرنے کا باعث ہی بنی ہیں۔ سوائے 1968-69ء کے بعد کے چند سالوں کے، جب انقلاب نے ریاست کو جھنجوڑکر رکھ دیا تھا، معاشی پالیسیوں کا […]

نومبر 13, 2015 ×
’’سندر اسٹیٹ سانحہ کا ذمہ دار شہباز شریف ہے‘‘ ، راولپنڈی میں مظاہرہ

’’سندر اسٹیٹ سانحہ کا ذمہ دار شہباز شریف ہے‘‘ ، راولپنڈی میں مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC راولپنڈی | مورخہ 8 نومبر بروز اتوار پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC ) کے زیر اہتمام راولپنڈی مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت PTUDC کے مرکزی فنانس سیکرٹری چنگیز ملک نے کی۔ کامریڈ چنگیز نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

نومبر 10, 2015 ×
فیسکو ہیڈ کواٹر میں ہائیڈرو ورکرز یونین کا نجکاری کے خلاف جلسہ، بدھ کو ہڑتال کا اعلان

فیسکو ہیڈ کواٹر میں ہائیڈرو ورکرز یونین کا نجکاری کے خلاف جلسہ، بدھ کو ہڑتال کا اعلان

| رپوٹ: بابو ولیم | 9 نومبر 2015ء کو کینال روڈ پر فیسکو ہیڈ کواٹر میں سرگودھا، لالیاں، چنیوٹ، جھنگ، سمندری، ڈجکوٹ اور فیصل آباد سے ہزاروں مزدور فیسکو کی نجکاری کیخلاف اکٹھے ہوئے۔ تمام ریجنز سے قیادت نے بھی شرکت کی۔ آئی ایم ایف، نجکاری کمیشن اور نجکاری کے […]

نومبر 10, 2015 ×
فیصل آباد: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار

فیصل آباد: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار

| رپورٹ: نعمان زاہد | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی طرف سے 8 نومبر 2015ء کو فیصل آباد میں بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر مقررین نے انقلاب روس کے پوری دنیا کی سیاست اور معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات کا تفصیلی جائزہ […]

نومبر 10, 2015 ×
ملتان: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد

ملتان: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد

| رپورٹ: سقراط لُنڈ | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) ملتان کے زیر اہتمام بالشویک انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت واپڈا ہائیڈروورکرزیونین کے رہنما طارق چوہدری نے کی۔ سٹیج سیکریٹری کے فرائض PTUDC کے ریجنل آرگنائزر ندیم پاشا نے سرانجام دیے۔ تقریب […]

نومبر 10, 2015 ×
?

راولپنڈی: بالشویک انقلاب کی 98ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار

| رپورٹ: سہیل اختر | مورخہ 8 نومبر بروز اتوار 6th روڈ آفس میں بالشویک انقلاب کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر ’’اب اس سر زمین پر انقلاب چاہیے‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کو چیئر ایاز محمود نے کیا جبکہ توصیف فاروق نے بحث کا […]

نومبر 10, 2015 ×
’’سند انڈسٹریل اسٹیٹ کے محنت کشوں کا قاتل شہباز شریف ہے‘‘، ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

’’سند انڈسٹریل اسٹیٹ کے محنت کشوں کا قاتل شہباز شریف ہے‘‘، ملتان میں احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC ملتان | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر پنجاب حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور میں فیکٹری کے منہدم ہونے کی تمام ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہوتی ہے، […]

نومبر 10, 2015 ×
University of Pretoria students protest against tuition fee increment

جنوبی افریقہ: فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ تحریک کی فتح

| تحریر: بین مورکن، ترجمہ: حسن جان | جمعہ 23 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے اعلان کیا کہ اگلے سال طلبہ کی یونیورسٹی فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ یہ واضح طور پر حکومت کی جانب سے ایک وسیع تحریک کو کنٹرول کرنے کی ایک کوشش […]

نومبر 9, 2015 ×
کارپوریٹ قتل عام

کارپوریٹ قتل عام

| تحریر: لال خان | لاہور کی سندر انڈسٹریل سٹیٹ کی چار منزلہ فیکٹری کے انہدام کے تیسرے دن بھی درجنوں لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ’حکام‘ ملبے کو باحفاظت طریقے سے ہٹانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس دلخراش سانحے میں سرکاری طور پر 43 افراد کی لاشیں […]

نومبر 7, 2015 ×
بالشویک انقلاب کے 98 سال بعد؟

بالشویک انقلاب کے 98 سال بعد؟

| تحریر: لال خان | سرمایہ داری کے بحران کی وحشت پاکستانی سماج کو غربت، ذلت، بیماری، غلاظت، دہشت گردی، بربادی اور جرائم کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیلتی چلی جا رہی ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ ساری دنیا میں عو ام کے لیے یہ دور تاریخ میں سب سے زیادہ […]

نومبر 7, 2015 ×
لاہور: سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری زمین بوس، حقائق کیا ہیں؟

لاہور: سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں فیکٹری زمین بوس، حقائق کیا ہیں؟

| رپورٹ: PTUDC لاہور | 4 نومبر کو شام 5 بجے کے قریب لاہور کے نزدیک رائیونڈ روڈ پر موجود سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک فیکٹری کے منہدم ہونے سے 400 سے زائد محنت کش ملبے تلے دب گئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے سے جاری […]

نومبر 5, 2015 ×
پیلا آسمان!

پیلا آسمان!

اداریہ جدوجہد:- عمران خان اور ریحام خان کی شادی اور طلاق جس طرح میڈیا پر چھائی رہی، معاشرے کی ہر پرت میں جس تجسس اور محو ہونے کا عمل ہمارے سامنے آیا اس سے ایسے محسوس ہوتا تھا کہ شاید اس سے اہم کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے اور اس […]

نومبر 5, 2015 ×
عالمی ساہوکاروں کا دیوالیہ!

عالمی ساہوکاروں کا دیوالیہ!

| تحریر: لال خان | عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ اور سامراجی مالیاتی اداروں کی طرف سے دی جانے والی بلند ریٹنگ کے باوجود پاکستانی معیشت کی تنزلی بڑھ ہی رہی ہے۔ ہمیشہ کی طرح اعداد و شمار کے ہیر پھیر سے ’’معاشی ترقی‘‘ کا جو فریب […]

نومبر 3, 2015 ×