Archive for ستمبر, 2015

سکھر میں ’’سوشلزم کی ضرورت‘‘ پر لیکچر

سکھر میں ’’سوشلزم کی ضرورت‘‘ پر لیکچر

| رپورٹ: کامریڈ عابد | مورخہ 4 ستمبر بروز جمعہ پی ٹی یو ڈی سی اور پروگریسو یوتھ الائنس سکھرکی جانب سے ایک لیکچر بعنوان ’’موجودہ عہد میں سوشلزم کی ضرورت‘‘ واپڈا کالونی سکھر میں منعقد کیا گیا جس میں سکھر،روہڑی اورخیرپور میرس سے نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت […]

ستمبر 14, 2015 ×
پیپلز پارٹی کی بقا؟

پیپلز پارٹی کی بقا؟

| تحریر: لال خان | ہفتہ 12 ستمبر بحریہ ٹاؤن کے قلعہ نما بلاول ہاؤس میں بلاول بھٹو نے’’کسان کنونشن‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے ایک ریڈیکل پوزیشن لینے کی کوشش کی ہے۔ سرمایہ داری اور جاگیرداری کے خلاف جدوجہد کا اعادہ اور 67ء کے منشورکے مطابق پارٹی کو دوبارہ استوار […]

ستمبر 13, 2015 ×
لیون ٹراٹسکی کی یاد میں

لیون ٹراٹسکی کی یاد میں

| تحریر: خالد جمالی | لیون ٹراٹسکی کو 75 سال قبل 20 اگست 1940ء کو قتل کر دیا گیا۔ مگر اسے مار کر بھی نہ مارا جاسکا۔ اس نے لکھا تھا ’’ہمیں واقعات میں علت و معلول کی ترتیب سمجھنا اور اس ترتیب میں کہیں اپنی جگہ تلاش کرنی چاہیے۔ […]

ستمبر 12, 2015 ×
گکھڑ کے محنت کشوں کا قاتل کون؟

گکھڑ کے محنت کشوں کا قاتل کون؟

| تحریر: آدم پال | 11 ستمبر بلدیہ ٹاؤن کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں 300 سے زائد محنت کشوں کی ہلاکت کا دن ہے اور آج ان محنت کشوں کی تیسری برسی ہے۔ اس ہولناک سانحے اور پھر گزشتہ ہفتے 5 ستمبر کو گکھڑ میں بدر 313 فیکٹری میں ہونے […]

ستمبر 11, 2015 ×
ضابطہ

ضابطہ

ستمبر 11, 2015 ×
گوجرانوالہ :بدر 313 فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے محنت کشوں کی ہلاکتیں

گوجرانوالہ :بدر 313 فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے محنت کشوں کی ہلاکتیں

| PTUDC گوجرانوالہ | گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ گکھڑ منڈی جی ٹی روڈ پر واقع چکن فیڈ اور کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری بدر 313 میں مورخہ 5 ستمبر کو اچانک کام کے دوران بوائلر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا۔ اس دھماکہ کی گونج اتنی شدید تھی کہ قریب کی […]

ستمبر 10, 2015 ×
پاکستان: درو دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا!

پاکستان: درو دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا!

| تحریر: پارس جان | لولی لنگڑی آزادی کا ریاکار جشن ابھی جاری ہی تھا کہ پٹاخوں کے شورکے بیچ میں ہی کہیں پھر زور دار دھماکوں کی بھیانک آواز کی شناسا گونج سنائی دینے لگی۔ گزشتہ چند ماہ سے اخبارات، ٹی وی اور سوشل میڈیا پرمڈل کلاس کے دانشوروں […]

ستمبر 8, 2015 ×
ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ

| تحریر: سعادت حسن منٹو | بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہئے یعنی جو مسلمان پاگل، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں پاکستان پہنچا دیا جائے اور جو ہندو اور […]

ستمبر 7, 2015 ×
جنگِ 1965ء: کون جیتا‘ ہارا کون؟

جنگِ 1965ء: کون جیتا‘ ہارا کون؟

اداریہ جدوجہد:- 50 سال قبل ایک جنگ ہوئی تھی۔ آج ریڈکلف لائن کے آر پار اس جنگ کے وحشیانہ جشن منائے جارہے ہیں۔ دونوں فریق فتح کے شادیانے بجا رہے ہیں۔ جنگ کرنے اور کروانے والے تو دونوں طرف جیتے۔ ہارے تو اس سیما کے آر پار کے محنت کش […]

ستمبر 5, 2015 ×
’’بھارت بند‘‘

’’بھارت بند‘‘

| تحریر: لال خان | 2 ستمبر کو ہندوستان میں دس بڑی ٹریڈ یونینز کی جانب سے ’’بھارت بند‘‘ کی جراتمندانہ پکار اورنعرے پر کی جانے والی عام ہڑتال اس خطے کی تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال تھی۔ ٹریڈ یونین قیادت اور کمیونسٹ راہنما اس ہڑتال میں دس کروڑ […]

ستمبر 4, 2015 ×
برطانیہ: لیبر پارٹی کے انتخابات، طبقاتی لڑائی کا نیا محاذ!

برطانیہ: لیبر پارٹی کے انتخابات، طبقاتی لڑائی کا نیا محاذ!

| تحریر: راشد خالد | برطانیہ میں لیبر پارٹی کے لیڈرشپ کے داخلی انتخابات پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا چکے ہیں۔ برطانیہ میں حالیہ انتخابات میں بدترین شکست کے بعد لیبر پارٹی کے لیڈر ایڈ ملی بینڈ کے استعفیٰ کی وجہ سے اس داخلی چناؤ کا اعلان […]

ستمبر 3, 2015 ×
لبنان میں شورش!

لبنان میں شورش!

| تحریر: لال خان | بیروت کی رعنائیوں کی کوکھ میں پلتی مفلسی اور محرومی پھٹ پڑی ہے۔ ہفتہ 29 اگست کو ریاستی پولیس نے بیروت شہر کے وسط میں ہونے والے ہزاروں افراد کے احتجاجی مظاہرے کو بد ترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔ رات دس بجے کے […]

ستمبر 2, 2015 ×
مجرم کون؟

مجرم کون؟

| تحریر: لال خان | کرپشن اس ملک کی ایک ایسی ’سمسیہ‘ ہے کہ اس پر ہونے پروالا شور کبھی ختم ہونے کو نہیں آتا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ انتہائی بے باک انداز اور زورو شور سے جاری بھی ہے۔ کتنے ادارے بنے‘ کتنے عہد وپیما ہوئے‘ کتنے […]

ستمبر 1, 2015 ×