Archive for ستمبر, 2015

یورپ: تارکین وطن کو خوش آمدید!

یورپ: تارکین وطن کو خوش آمدید!

| تحریر: عالمی مارکسی رجحان، ترجمہ: حسن جان | مہاجرین کا حالیہ بحران سرمایہ دارانہ سماج کی وحشتوں اور عام محنت کشوں کی بنیادی انسانی ہمدردی اور یورپ اور دوسری جگہوں کے سرمایہ دارانہ حکمرانوں کی بے رحم ترجیحات اور لاپرواہی کے درمیان تضاد کو بھی سامنے لایا ہے۔ ’’سرمایہ […]

ستمبر 28, 2015 ×
ترکی میں خانہ جنگی کے آثار

ترکی میں خانہ جنگی کے آثار

| تحریر: حمید علی زادے | ترکی خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ماہ سے دونوں اطراف تناؤ نئی بلندیوں تک پہنچ چکا ہے۔ اپنے خلاف ایک ابھرتی ہوئی طبقاتی تحریک کو دیکھ کر اردگان نے قومی بنیادوں پر خانہ جنگی کو بھڑکا دیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ […]

ستمبر 26, 2015 ×
ثالثی کی جعل سازی

ثالثی کی جعل سازی

| تحریر: لال خان | میاں صاحب ایک اور بیرونی یاترا پر رواں دواں ہیں۔ اس مرتبہ بہت ہی ’’اہم‘‘ سفارتی اہمیت کے اس دورے پر وہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور 30 ستمبر کو حکمرانوں کے اس کلب کی سالانہ بیٹھک میں خطاب فرمائیں […]

ستمبر 25, 2015 ×
برکینا فاسو: فوجی جبر کیخلاف عوامی تحریک

برکینا فاسو: فوجی جبر کیخلاف عوامی تحریک

| تحریر: بن مورکن، ترجمہ:عمر شاہد | گزشتہ چند دنوں سے وسطی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں تیز ترین واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ عام انتخابات سے چند ہفتے قبل ریاست کے انتہائی رجعتی اور رد انقلابی حصے فوج کی صدارتی حفاظت پر مامور رجمنٹ (RSP) نے عبوری حکومت […]

ستمبر 24, 2015 ×
کوئٹہ میں دو روزہ مارکسی سکول

کوئٹہ میں دو روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA کوئٹہ | 19 اور 20 ستمبر کو کوئٹہ کے خورشید لیبر ہال میں دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں کثیر تعداد میں نوجوانوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ دو روزہ سکول میں مجموعی طور پر چار سیشن ہوئے۔پہلے دن کا پہلا سیشن عالمی […]

ستمبر 23, 2015 ×
’’دراندازی‘‘

’’دراندازی‘‘

اداریہ جدوجہد:- پشاور میں ایئربیس پر دہشت گردی کے حملے پر پاک فوج کے ترجمان نے چند گھنٹوں بعد ہی یہ بیان داغ دیا کہ اس حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور کنٹرول وغیرہ سب افغانستان سے ہوا تھا۔ دوسرے دن افغانستان کے صدارتی محل کے جوابی بیان کے مطابق […]

ستمبر 23, 2015 ×
مرتضیٰ بھٹو کا ادھورا سفر

مرتضیٰ بھٹو کا ادھورا سفر

| تحریر: لال خان | ہرسال کی طرح اس سال بھی 20 ستمبر کو مرتضیٰ بھٹو اور ان کے ساتھیوں کی برسی منائی گئی۔ اس بہیمانہ قتل کو 19 سال گزر چکے ہیں۔ تمام ملزمان یا تو قتل کردیئے گئے یا پھر انکی اکثریت کو بری کردیا گیا۔ لیکن اتنے […]

ستمبر 22, 2015 ×
سوات میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

سوات میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

| رپورٹ: PYA سوات | پروگریسویوتھ الائنس اور ’ویخ زلمیان‘ کی طرف سے سوات کے علاقے ٹوپسن میں ایک روزہ مارکسی سکول مورخہ 20 ستمبر کو منعقد کیا گیاجس میں 60 کے قریب نوجوانوں نے شرکت کی۔سکول مجموعی طور پر 2 سیشنز پر مشتمل تھا جس میں ’پاکستان اور عالمی […]

ستمبر 22, 2015 ×
پیکج کا بوجھ

پیکج کا بوجھ

| تحریر: لال خان | زرعی پیکج پر حکمرانوں کے برسرِ اقتدار ٹولے کا بہت شور ہے۔ پراپیگنڈے کی یلغار ہے۔ ٹیلی ویژن اور میڈیا کے دوسرے ذرائع پر اشتہاروں کی بھر مار نہ جانے اس پیکج کا کتنا حصہ کھاگئی ہوگی۔ ظاہری طور پر یہ پیکیج کسانوں کے احتجاج […]

ستمبر 21, 2015 ×
حب میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

حب میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد

| رپورٹ: شیخ اکبر لاسی | حب چوکی میں شیر علی پیٹرول پمپ کے قریب یونائیٹڈ لیبر فورم کے دفتر میں ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا ۔ اسکول میں 20 کے قریب افراد نے شرکت کی۔اسکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلا […]

ستمبر 19, 2015 ×
یونان: ایتھنز سے ’پاپولر یونٹی‘ کے امیدوار پیناگیوٹس کولووس کا انٹرویو

یونان: ایتھنز سے ’پاپولر یونٹی‘ کے امیدوار پیناگیوٹس کولووس کا انٹرویو

| اہتمام: مارکسسٹ ڈاٹ کام، ترجمہ: حسن جان | سپراس کی جانب سے ٹرائیکا کے مطالبے پر کٹوتیوں کے پروگرام کو اپنا کر استعفیٰ دینے کے بعد اتوار 20 ستمبر کو یونان میں الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ اس سے اسکی پارٹی سائریزا میں پھوٹ پڑ گئی۔ بائیں بازو نے الگ […]

ستمبر 19, 2015 ×
لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس کا ایک روزہ رجسٹریشن کیمپ

لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس کا ایک روزہ رجسٹریشن کیمپ

| رپورٹ: زین العابدین | 16 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیر اہتمام ناصر باغ لاہورمیں پہلے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا آغاز صبح 11 بجے ہوا اور شام 6 بجے اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران قریب واقع تعلیمی اداروں مثلاً گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور،پنجاب […]

ستمبر 18, 2015 ×
برطانوی سیاست میں سوشلزم کی اٹھان!

برطانوی سیاست میں سوشلزم کی اٹھان!

| تحریر: لال خان | لیبر پارٹی کی قیادت کے لیے جیرمی کوربن کی شاندار فتح برطانوی سیاست میں ایک فیصلہ کن موڑ ہے۔یہ ایک بہت بڑا سیاسی بھونچال ہے۔ منجھے ہوئے لیبر سیاست دان مائیکل میچر نے درست کہا ہے کہ کوربن کی مہم ’’سماجی نظام میں سب سے […]

ستمبر 16, 2015 ×
لاڑکانہ میں مزدور تحریک پر سیمینار

لاڑکانہ میں مزدور تحریک پر سیمینار

| رپورٹ: عابد اختر | مورخہ 6 ستمبر بروز اتوار پی ٹی یو ڈی سی کی جانب سے لاڑکانہ میں ایک سیمینار بعنوان ’’پاکستان کی سیاسی صورتحال اور مزدور تحریک کا تناظر‘‘ منعقد کیا گیا جس کی صدارت پی ٹی یو ڈی سی سندھ کے صدر انور پنہور نے کی […]

ستمبر 16, 2015 ×
سیالکوٹ: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا مزدور کنونشن

سیالکوٹ: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا مزدور کنونشن

’’عوامی اثاثوں کی نجکاری کسی صورت نہیں ہونے دیں گے‘‘

ستمبر 16, 2015 ×