یونان: لمحوں کی خطا!
| تحریر: لال خان | جمعرات 20 اگست کو یونان کے وزیر اعظم الیکسز سپراس کے ’’اچانک‘‘ استعفے نے عالمی منظر نامے میں تہلکا مچا دیا ہے۔ یورپی یونین کا بحران ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا۔ 25 جنوری 2015ء کو یونان میں برسر اقتدار آنے والی ’سائریزا‘ پارٹی […]






