سٹاک مار کیٹ کریش اور عالمی سرمایہ داری کا بڑھتا ہوا بحران
| تحریر: لال خان | سوموار 24 اگست کو اکتوبر1987ء کے بعد سٹاک مارکیٹ کا سب سے کریش ہوا۔ اسے ’سیاہ سوموار‘ قرار دیا جا رہا ہے جس نے عالمی سرمایہ دارانہ معیشت کی کمزوری کو پھر سے عیاں کر دیا ہے۔ 2008ء کے بعد اب ایک نئی عالمی کساد […]
