Archive for مارچ, 2014

دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں!

دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں!

بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا دیوار ہے وہ اب تک جس میں تجھے چنوایا دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں انصاف کی خاطر ہم سڑکوں پر نکل آئیں مجبور کے سر پر ہے شاہی کا وہی سایا بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے […]

مارچ 8, 2014 ×
سوشلزم: عورت کی نجات

سوشلزم: عورت کی نجات

[تحریر: آمنہ فارق] برسوں بیت گئے پاکستان کے عوام کی سماعتوں نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہو چکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبان گونگی ہوتی جا رہی ہے اور میڈیا ہے […]

مارچ 7, 2014 ×
لودھراں: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

لودھراں: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC لودھراں] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور واپڈا ہائیڈرو ورکرزیو نین نے نجکاری کے خلاف مشترکہ ریلی واپڈا کمپلیکس سے فرید گیٹ تک نکالی۔ اس سے ایک دن قبل واپڈا ہائیڈرو یونین اور PTUDC کے کارکنان نے PTUDC کی 9 مارچ کو لاہور میں منعقدہ نجکاری مخالف […]

مارچ 6, 2014 ×
شمارہ نمبر 3: یکم تا 15 فروری 2014ء

شمارہ نمبر 3: یکم تا 15 فروری 2014ء

مارچ 6, 2014 ×
وجود زن ہے آھن!

وجود زن ہے آھن!

[تحریر: ناصرہ وائیں] اس وقت ہمیں پاکستان میں ایسی بہت سی تنظیمیں نظر آتی ہیں جو کہ عورتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی ہیں۔ یہ عورت کے عالمی دن کے موقع پر خوب ہلا گلا کریں گی۔ پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ تقریریں ہوں گی۔ عورت کو مظلوم […]

مارچ 6, 2014 ×
’’طالبان‘‘ کا مفروضہ

’’طالبان‘‘ کا مفروضہ

[تحریر: لال خان] 1997ء میں سی آئی اے کے سازشی دانش ور سیمول پی ہٹنگٹن کی جانب سے پیش کئے جانے والے ’’تہذیبوں کے تصادم‘‘ کے نظرئیے کا مقصد رجعت کی ایک نئی لہر کو دنیا بھر کے انسانوں پر مسلط کرنا تھا۔ اس نظرئیے کے ذریعے امریکی سامراج نے […]

مارچ 5, 2014 ×
کوئی چراغ جلاؤ بہت اندھیرا ہے

کوئی چراغ جلاؤ بہت اندھیرا ہے

اداریہ جدوجہد:- سوویت یونین کے انہدام کے بعد بائیں بازو کے لیڈروں، نظریہ دانوں اور سیاسی کارکنان کی ایک پوری نسل نظریاتی تنزلی اور مایوسی کا شکار ہوگئی تھی۔ دو دہائیاں گزر گئیں۔ تذبذب اور بیگانگی بڑھتی رہی۔ سٹالن ازم کے پاش پاش ہونے پر سامراجیوں نے مارکسزم کی ناکامی […]

مارچ 5, 2014 ×
مزدور رہنما کامریڈ کرامت حسین مرحوم کی انقلابی زندگی پر ایک نظر

مزدور رہنما کامریڈ کرامت حسین مرحوم کی انقلابی زندگی پر ایک نظر

[تحریر: زبیر الرحمن] مزدور رہنما کامریڈ کرامت حسین کبیر والہ، ملتان میں یکم اپریل 1957ء میں پیدا ہوئے اور17 جنوری 2014ء کو جسمانی طور پر ہم سے جدا ہو گئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے میں ہی حاصل کی۔ بعد ازاں فیصل آباد زرعی یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے […]

مارچ 4, 2014 ×
فریاد کر کے بھی دیکھ لو

فریاد کر کے بھی دیکھ لو

[تحریر: لال خان] بلوچستان کے گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے 27 اکتوبر 2013ء کو کوئٹہ سے شروع ہونے والا لانگ مارچ ایک طویل اور کٹھن سفر طے کر کے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ 60 سالہ ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں اس لانگ مارچ نے پہلے مرحلے میں […]

مارچ 3, 2014 ×
حیدرآباد: نجکاری کے خلاف OGDCL کے محنت کشوں کا جلسہ

حیدرآباد: نجکاری کے خلاف OGDCL کے محنت کشوں کا جلسہ

[رپورٹ: راہول] نجکاری اور ٹھیکیداری پر کام کرنے والے محنت کشوں کی برطرفی کے خلاف مورخہ 25 فروری کو آل ورکرز آف OGDCL کی جانب سے ٹنڈوعالم مری آئل فلیڈ پر ایک عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹنڈو عالم مری گیس فیلڈحیدرآباد سمیت گردو نواح سے […]

مارچ 2, 2014 ×
زونل سیکٹری واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین اٹک سرکل رحیم شاہ کا انٹرویو

زونل سیکٹری واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین اٹک سرکل رحیم شاہ کا انٹرویو

[اہتمام: PTUDC اٹک] مزدور سیاست کا آغاز کب اور کیسے کیا؟ میں نے 1982ء میں واپڈا میں مری میں سروس کا آغاز کیا۔ 1984ء میں ٹیکسلا سب ڈویژن آفس میں پوسٹنگ ہوئی۔ ارد گرد کے حالات اور مزدوروں کے مسائل کو دیکھ کر اور بشیر بختیار صاحب (مرحوم) کی جدوجہد […]

مارچ 1, 2014 ×