Archive for فروری, 2014

سرمایہ داری کا پاگل پن

سرمایہ داری کا پاگل پن

[تحریر: صبغت وائیں] موجودہ حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں کو زیادہ شدت سے عملی جامہ پہنا رہی ہے اور عوام کے پاس رہی سہی سہولیات بھی چھینی جا رہی ہیں۔ سرکاری اداروں کی بڑے پیمانے پر نجکاری کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کی زمینیں ملٹی نیشنل […]

فروری 28, 2014 ×
سوات: لیڈی ہیلتھ ورکر کا انٹرویو

سوات: لیڈی ہیلتھ ورکر کا انٹرویو

[اہتمام: PTUDC سوات] آپ کا نام کیا ہے، کب سے اور کیا کام کر رہی ہیں؟ جواب: میرا نام سیاست بی بی ہے اورمیں 8اگست1993ء، یعنی 21سالوں سے سوات میں لیڈی ہیلتھ ورکر کے فرائض سر انجام دے رہی ہوں۔ تنخواہ کتنی ملتی ہے اور کیا اس میں گزر بسر […]

فروری 28, 2014 ×
لاہور:نجکاری کے خلاف مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹنگ

لاہور:نجکاری کے خلاف مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹنگ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] حکومت وقت کی مزدور دشمن پالیسیوں بالخصوص نجکاری کے خلاف ایک مشترکہ لائحہ عمل اور جدوجہد کی منصوبہ بندی کے لئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام 27 فروری کو پاکستان ا سٹیل کے کوٹ لکھپت انڈسٹریل ایریا میں واقع یونٹ SMC میں مزدور رابطہ […]

فروری 27, 2014 ×
ایم کیو ایم کی بے چینی

ایم کیو ایم کی بے چینی

[تحریر: لال خان] ایم کیو ایم کی قیادت کی جانب سے بے قاعدہ وقفوں کے بعد باقاعدگی سے داغے جانے والے اشتعال انگیز اور متنازعہ بیانات پاکستانی سیاست کی تنزلی کی واضح علامت بن چکے ہیں۔ موجودہ وقت کی سیاست بنیادی طور پر اس معاشی بحران کی عکاسی کررہی ہے […]

فروری 27, 2014 ×
بھارت: جمہوریت کی پیکنگ میں فروخت ہوتا جرم!

بھارت: جمہوریت کی پیکنگ میں فروخت ہوتا جرم!

تحریر: سنیل کمار(ایڈیٹر روزنامہ چھتیس گڑھ) ہندوستان میں ہر بارہ برس میں ایک بار ایمان والوں کا کنبھ میلہ الہ آباد میں جٹتا ہے۔ لیکن بے ایمانی کا کنبھ ہر پانچ برس میں پورے ملک میں سجتا ہے۔ رہنماؤں اور پارٹیوں کے جو چال چلن انتخابات کے وقت دیکھنے ملتے […]

فروری 27, 2014 ×
فیصل آباد: ہوزری کی صنعت میں کام کرنے والی محنت کش خاتون رضیہ کا انٹرویو

فیصل آباد: ہوزری کی صنعت میں کام کرنے والی محنت کش خاتون رضیہ کا انٹرویو

[اہتمام: PTUDC فیصل آباد] آ پ کی عمر کتنی ہے؟ جواب: 38 سال۔ آپ کی ہوزری کا نام اور وہاں کتنی دیر سے کام کر رہی ہیں؟ جواب: گلوزا ینڈ گلوز، تقر یباً چار سا ل سے۔ آپ کے شوہر کیا کرتے ہیں؟ جواب: میر ی 6سا ل پہلے طلا […]

فروری 26, 2014 ×
وینزویلا: رد انقلاب کے منڈلاتے سائے

وینزویلا: رد انقلاب کے منڈلاتے سائے

[تحریر: لال خان] 1998ء میں ہوگوشاویز کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے امریکی سامراج اور اس کی بغل بچہ دائیں بازو کی اپوزیشن کو چین نہیں آیا ہے۔ دنیا بھر میں جمہوریت کے نام پر قتل و غارت گری کرنے والوں نے وینزویلا میں بائیں بازو کی جمہوری حکومت […]

فروری 25, 2014 ×
لرزتی ریاست کا فوجی آپریشن

لرزتی ریاست کا فوجی آپریشن

جو ریاست سر عام طالبان کی حمایت اور طالبانی ذہنیت کی تبلیغ کرنے والوں کا منہ بند نہیں کرسکتی وہ طالبان کا خاتمہ کیا کرے گی؟

فروری 24, 2014 ×
رحیم یار خان: نجکاری مخالف کانفرنس

رحیم یار خان: نجکاری مخالف کانفرنس

[رپورٹ: PTUDC رحیم یار خان] کانفرنس کا وقت تو 10 بجے صبح تھا مگر مزدوروں کی آمد پہلے سے ہی شروع ہوچکی تھی۔ ٹاؤن ہال کے سبزہ زاروں کے بیچ راستوں پر مزدوروں کی ٹولیاں کھڑی تھیں جنہیں مزدوروں اور انقلابیوں کے قائد ڈاکٹر لال خاں کا شدت سے انتظار […]

فروری 22, 2014 ×
یوکرائن میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

یوکرائن میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

[تحریر: لال خان] یوکرائن میں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری انتشار اب خانہ جنگی کی صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے۔ صرف بدھ کے روز مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ آج تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 77 تک پہنچ چکی […]

فروری 21, 2014 ×
ہم غریب ہوئے ہیں انہی کی دولت سے!

ہم غریب ہوئے ہیں انہی کی دولت سے!

[تحریر: لال خان] لاہور کے تاریخی چیئرنگ کراس پر پنجاب اسمبلی کے سامنے ہزاروں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا 48 گھنٹوں تک جاری رہا۔ سخت سردی کے شب و روز میں ان سخت جان محنت کش خواتین عزم و حوصلے کا عظیم مظاہرہ کیا۔ 17 فروری کی رات پولیس نے […]

فروری 19, 2014 ×
راولپنڈی:  نجکاری کے خلاف محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

راولپنڈی: نجکاری کے خلاف محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

[رپورٹ: PTUDC راولپنڈی] 9 فروری دن 2 بجے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور مزدور رابطہ کمیٹی راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام TMA ہال سے لیاقت باغ تک نجکاری کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں بیروزگارنوجوانوں، طلباء، مزدوروں اور ٹریڈ یونین رہنماؤں نے شرکت […]

فروری 19, 2014 ×
پلندری: مقبول بٹ کی برسی پر تقریب

پلندری: مقبول بٹ کی برسی پر تقریب

[رپورٹ: کامریڈ سیف عظیم] 11 فروری بروز منگل ریسٹ ہاؤس پلندری میں مقبول بٹ شہید کی برسی کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کو کامریڈ عبدالواحد نے چیئر کیا۔ پروگرام کا ایجنڈا شہید مقبول بٹ کی جدوجہد، قومی استحصال اور انقلابی سوشلز م تھا۔ ایجنڈے […]

فروری 19, 2014 ×
’’عام آدمی‘‘ کی ناکامی؟

’’عام آدمی‘‘ کی ناکامی؟

[تحریر: لال خان]  خواص کے کاموں اور نظاموں میں بھلا عام آدمی کا کیا کام؟ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور اسکے مضافات پر مبنی دہلی کے صوبے میں حال ہی میں ابھرنے والی ’’عامی آدمی پارٹی‘‘ کی حکومت کے 49 دن بعد ہی مستعفی ہونے کے اعلان نے ایک مرتبہ […]

فروری 17, 2014 ×
گیلیلیو کے ساڑھے چار سو برس

گیلیلیو کے ساڑھے چار سو برس

[تحریر: لا ل خان] اس سال 15 فروری کوعظیم سائنسدان گیلیلیو کی پیدائش کو ساڑھے چار سو برس بیت جائیں گے۔ وہ 1564ء میں اٹلی کے شہر پیسا میں پیدا ہوا اور 8 جنوری 1642ء کو انتقال کر گیا۔ آج دنیا بھر میں اس کی شہرت اس کے شمسی مرکزیت […]

فروری 16, 2014 ×