Archive for فروری, 2014

لاہور: میو ہسپتال میں مزدور رابطہ کمیٹی کا قیام

لاہور: میو ہسپتال میں مزدور رابطہ کمیٹی کا قیام

[رپورٹ: PTUDC لاہور] 13 فروری بروزجمعرات دوپہر2 بجے میو ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی وارڈ میں مزدور رابطہ کمیٹی کا قیام عمل میں لانے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیاجس کی صدارت ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن میو ہسپتال کے صدر ڈاکٹر مطلوب کر رہے تھے۔ اجلاس میں میو ہسپتال کے پیرا […]

فروری 16, 2014 ×
کراچی : پی سی ہو ٹل کراچی کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

کراچی : پی سی ہو ٹل کراچی کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی

[رپورٹ: لیا قت ساہی] 13 فروری کو پی سی ہوٹل ورکرز یکجہتی کمیٹی کی طرف سے بہت بڑی تعداد میں حبیب بینک پلازہ سے چار بجے شام محنت کشوں کی بہت بڑی تعداد نے احتجاجی ریلی آئی آئی چندریگر روڈ پر نکالی۔ اس موقع پر بینرز پر ان کی طرف […]

فروری 14, 2014 ×
آپس کے مذاکرات

آپس کے مذاکرات

[تحریر: لال خان] تعجب ہے کہ ’طالبان‘ نے ’’مذاکراتی کمیٹی‘‘ میں عمران خان کے ساتھ شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کا نام تجویز نہیں کیا۔ گزشتہ کئی مہینوں سے ’’مذاکرات‘‘ کی رٹ لگا کر اپنی سیاست چمکانے کے باوجود خان صاحب اس ڈرامے کی حقیقت اور نتائج سے بخوبی آگاہ […]

فروری 13, 2014 ×
مارکسزم، عہدِ حاضر کا واحد سچ

مارکسزم، عہدِ حاضر کا واحد سچ

آج ایک عہد بدل رہا ہے۔ نئی تحریکیں پھوٹ رہی ہیں۔ دنیا بھر کے محنت کشوں اور نوجوانوں کی مارکسزم میں دلچسپی ایک بار پھر بڑھ رہی ہے۔ ایلن ووڈز کی اس کتاب (Relevance of Marxism Today) کا مقصد دیوار برلن کے انہدام کے بعد جوان ہونے والی نئی نسل […]

فروری 12, 2014 ×
مقبول بٹ شہید کی برسی پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کی احتجاجی ریلی

مقبول بٹ شہید کی برسی پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کی احتجاجی ریلی

[رپورٹ:JKNSF مظفرآباد] 11 فروری کو مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر مظفرآباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF)اور پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے غربت مہنگائی، بیروزگاری، طلباء مسائل، تحفظ پاکستان آرڈیننس کے کالے قانون، لوڈ شیڈنگ اور نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی […]

فروری 11, 2014 ×
مزدور رابطہ کمیٹی ٹیکسلا، اٹک، واہ کینٹ، حسن ابدال کا اجلاس

مزدور رابطہ کمیٹی ٹیکسلا، اٹک، واہ کینٹ، حسن ابدال کا اجلاس

[رپورٹ: کامریڈ ثاقب] مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹینگ 7 فروری بروز جمعہ منعقد ہوئی جس میں راجہ عابد نذیرکیانی (صدر پی او ایف ورکمین ایسوسی ایشن)، رانا محمد افضل (صدرپی اوایف چارجمین ایسوسی ایشن)، وحید اقبال (صدر پی او ایف ATO ایسوسی ایشن)، شاہد اقبال (جنرل سیکٹری پی او ایف […]

فروری 9, 2014 ×
ماما قدیر کی فریاد

ماما قدیر کی فریاد

[تحریر: لال خان] ایک طرف 5 فروری کو رنگ برنگ کی ’’کالعدم‘‘ مذہبی بنیاد پرست تنظیموں کے بھرپور تعاون سے پاکستانی ریاست نے ’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘ منایا ہے تو دوسری طرف بلوچستان میں ریاستی ایجنسیوں کی طرف سے اٹھائے جانے والے افراد کی بازیابی کے لئے کراچی سے اسلام آباد […]

فروری 8, 2014 ×
بنگالی محنت کشوں کی حالت زار

بنگالی محنت کشوں کی حالت زار

فروری 7, 2014 ×
لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل مل کی مزدور دشمن انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل مل کی مزدور دشمن انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: جلیل منگلا] 5 فروری کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور سلور لائن ورکر یو نین کے زیر اہتمام سلور لائن انتظامیہ کی طرف سے محنت کشوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے جواب میں احتجا جی ریلی نکا لی گئی۔ ریلی سے پہلے PTUDC کے کا مریڈوں اور […]

فروری 6, 2014 ×
موہنجو دڑوکا ورثہ

موہنجو دڑوکا ورثہ

’’سندھ کی ثقافت‘‘ کے نام پر سجائے گئے اس میلے میں کیا یہ باور کروایا گیا ہے کہ موہنجو داڑو کے قدیم باسی آج کی طرح بھوک سے نہیں مرتے تھے؟

فروری 5, 2014 ×
شمارہ نمبر 24: 16 تا 31 دسمبر 2013ء

شمارہ نمبر 24: 16 تا 31 دسمبر 2013ء

فروری 3, 2014 ×
ہندوستان کے انتخابات: معاشی بحران میں جمہوریت کا کھلواڑ

ہندوستان کے انتخابات: معاشی بحران میں جمہوریت کا کھلواڑ

[تحریر: آدم پال] دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات مئی میں ہونے جا رہے ہیں جس کے لیے کارزارِ سیاست روز بروز گرم ہوتا جا رہا ہے۔ ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے حالیہ سروے کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت بی […]

فروری 3, 2014 ×
درپردہ مذاکرات

درپردہ مذاکرات

[تحریر: لال خان] حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات بس ہونے ہی والے ہیں۔ ریاست کے تمام دھڑے مذاکرات پر متفق ہوکر ’’قومی یکجہتی‘‘ کا تاثر دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ دہشت گردی کی تباہ کاریوں اور مسلسل خوف و حراس سے اکتائے ہوئے عوام بھی کسی حد تک […]

فروری 3, 2014 ×
کارل مارکس کا امریکی صدر ابراہام لنکن کو خط

کارل مارکس کا امریکی صدر ابراہام لنکن کو خط

انٹر نیشنل ورکنگ مینز ایسوسی ایشن کا ابراہام لنکن، صدر ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو خط۔ 28 جنوری، 1865ء کو امریکی سفیر چارلس فرانسس ایڈمز کو پیش کیا گیا۔ کارل مارکس نے 22 اور29 نومبر 1864ء کے دوران لکھا۔ پہلی بار دی بی ہائیو نیوز پیپر (The Bee۔ Hive Newspaper)، […]

فروری 2, 2014 ×