Archive for جنوری, 2014

مسمار ہوتے سہارے

مسمار ہوتے سہارے

[تحریر: لال خان] پنجاب حکومت نے لاہور میں واقع 70 سال پرانے 250 سے زائد بستروں پر مشتمل زچہ و بچہ کے لیے مخصوص لیڈی ولنگٹن ہسپتال کو مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس ہسپتال میں ہر روز 70 سے زائد بچوں کی پیدائش ہوتی ہے جبکہ […]

جنوری 31, 2014 ×
لاہور: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام اجلاس اور پریس کانفرنس

لاہور: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام اجلاس اور پریس کانفرنس

[رپورٹ: PTUDC لاہور] مورخہ 31 جنوری بروز جمعہ جناح ہسپتال لاہور میں پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام ٹریڈ یونین راہنماؤں کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں متفقہ طور پر حکمرانوں کی مزدور دشمن پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف جنگ […]

جنوری 31, 2014 ×
یہ ہاتھ سلامت ہیں جب تک

یہ ہاتھ سلامت ہیں جب تک

یہ ہاتھ سلامت ہیں جب تک اس خوں میں حرارت ہے جب تک اس دل میں صداقت ہے جب تک اس نطق میں طاقت ہے جب تک ان طوق و سلاسل کو ہم تم سکھلائیں گے شورشِ بربط و نے وہ شورش جس کے آگے زبوں ہنگامۂ طبلِ قیصر و […]

جنوری 31, 2014 ×

لودھراں: کسان اتحاد کا شوگر مل مالکان کیخلاف احتجاج

[رپورٹ: جلیل منگلا] کسان اتحاد لودہراں کا شو گر مافیہ کے لوٹ کھسوٹ اور ان کے مارکیٹ دلا لوں کے خلا ف شدید احتجاج۔ اشرف شوگر ملز کے سامنے نظام زندگی جام۔ گماشتہ سر مایہ داری کی پرانی روایت برقرار رکھتے ہو ئے گنے کے ریٹ انتہا ئی نچلے درجے […]

جنوری 29, 2014 ×
فیصل آباد: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ : PTUDC ٰٖ فیصل آباد] 22 جنوری کو FESCO کے محنت کشوں نے نواز شریف حکومت کی جانب سے نجکاری کے اعلان کے خلاف ضلع کونسل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں شریک سینکڑوں محنت کش نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نجکاری کے […]

جنوری 29, 2014 ×
قصور: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کی ہڑتال

قصور: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کی ہڑتال

[رپورٹ: PTUDC قصور] واپڈا کی نجکاری کرنے والے مزدور دشمن حکمران درحقیقت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ملازم ہیں اور یہ اپنی ملازمت برقرار رکھنے کے لیے قومی اداروں کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنے پر تلے ہوئے ہیں مگر واپڈا اور دیگر اداروں کے محنت کش اس […]

جنوری 29, 2014 ×
راولا کوٹ چک: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے سٹی یونٹ کا اعلان

راولا کوٹ چک: جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے سٹی یونٹ کا اعلان

[رپورٹ: کامریڈ دانیال عارف] 20 جنوری دن دو بجے راولاکوٹ چک میں JKNSF کے زیر اہتمام میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میٹنگ کے آغاز میں کامریڈ یاسر بشیر نے JKNSF کے تنظیمی امور کے حوالے سے بات چیت کی۔ اس کے […]

جنوری 27, 2014 ×
بلوچستان کے گھاؤکب بھریں گے؟

بلوچستان کے گھاؤکب بھریں گے؟

اداریہ جدوجہد:- مستونگ میں ہزارہ کمیونٹی کا حالیہ قتل عام ماضی قریب میں شروع ہونے والے ایک ایسے سلسلے کی کڑی ہے جس کا انت پورے خطے میں بربریت کا بھیانک تناظر پیش کررہا ہے۔ شام اور مشرقِ وسطیٰ میں ایک دوسرے سے متصادم مذہبی آمریتیں پاکستان میں بھی معصوم […]

جنوری 27, 2014 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ : کامریڈ سہیل چانڈیو] حیدرآباد میں مورخہ 26 جنوری 2014ء کو ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ یونیورسٹی اور مہران یونیورسٹی سمیت مختلف اداروں کے نوجوان طلباء و طلبات نے شرکت کی۔ اسکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن ’’عالمی […]

جنوری 27, 2014 ×
لاہور: پنجاب حکومت کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال مسمار کرنے کا ظالمانہ فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال مسمار کرنے کا ظالمانہ فیصلہ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] پنجاب حکومت نے لاہور میں واقع 70 سال پرانے 250 سے زائد بستروں پر مشتمل زچہ و بچہ کے لیے مخصوص لیڈی ولنگٹن ہسپتال کو مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس ہسپتال میں ہر روز 70 سے زائد بچوں کی پیدائش ہوتی ہے جبکہ […]

جنوری 25, 2014 ×
کہیں کوئی آ نہ جائے!

کہیں کوئی آ نہ جائے!

[تحریر: لال خان] ملک میں بڑھتے ہوئی دہشت گردی کے ساتھ ریاست کے مختلف ادارے اپنی ناکامی اور بے بسی کو چھپانے کے لئے ’’سخت گیری‘‘ کا ناٹک بڑھاتے چلے جارہے ہیں۔ پولیس کے بڑھتے ہوئے ناکوں سے لے کر اہم شخصیات کے سیکیورٹی پروٹوکول میں سختی تک، عوام پر […]

جنوری 25, 2014 ×
ملتان: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

ملتان: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف اعلان جنگ

[رپورٹ:کامریڈ ہمایوں] پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کی جانب سے نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں بختیار لیبرہال ملتان کے سامنے واپڈا کے محنت کشوں نے نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے غلام رسول، سجاد بلوچ، عمران قریشی، ملک سعید، چوہدری خالد، […]

جنوری 25, 2014 ×
راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی: مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس

[رپو رٹ: راجہ عمران] کسی بھی ادار ے کی نجکاری کے خلاف مشترکہ جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آاباد کی ٹریڈیونین و ایسوسی ایشن فروری سے احتجا ج کاآاغاز کر رہی ہیں۔ یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک نجکاری کا عمل رک […]

جنوری 25, 2014 ×
کوٹ ادو: ٹی ایم اے ملازمین کی افسران کے ظالمانہ رویے کیخلاف ہڑتال

کوٹ ادو: ٹی ایم اے ملازمین کی افسران کے ظالمانہ رویے کیخلاف ہڑتال

[رپورٹ: علی اکبر] ٹی ایم اے یونین نے ایڈمنسٹریٹر کے ظالمانہ رویے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل ٹی ایم اے کوٹ ادو کی سی بی اے یونین کے صدر اقبال بھٹی اور جوائنٹ سیکریٹری حمید اختر نے ٹی ایم اے کے ملازمین اور ادارے […]

جنوری 24, 2014 ×
یورپ: برداشت، بغاوت اور انقلاب

یورپ: برداشت، بغاوت اور انقلاب

[تحریر: لال خان] 2014ء میں پہلی جنگ عظیم کو سو سال مکمل ہوجائیں گے۔ سامراجی قوتوں کے مابین اس خونی تصادم میں کم از کم ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ لقمہ اجل بنے تھے۔ حکمران طبقے کے دانشور عام طور پر جنگوں اور تنازعات کو انسان کی جبلی جارحیت کا […]

جنوری 24, 2014 ×