Archive for جنوری, 2014

جمہوریت کی کٹھنائیاں

جمہوریت کی کٹھنائیاں

[تحریر:لال خان] اس ملک کی اشرافیہ اور ان کی نمائندگی کرنے والے دانشور پچھلی کئی دہائیوں سے جمہوریت اور آمریت کی بحث کرتے چلے آرہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں اخبارات کی شہ سرخیوں کی زینت بننے والے پرویز مشرف کے نام نہاد ٹرائل نے اس بحث کو ایک بار پھر […]

جنوری 22, 2014 ×
سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل

سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل

بیسویں صدی کے عظیم مارکسسٹ فلاسفر، بالشویک انقلاب کے قائد اور تمام عمر سامراجیت کے خلاف عالمگیر سوشلسٹ انقلاب کی جنگ لڑنے والے محنت کش طبقے کے انتھک سپاہی کامریڈ ولادیمیر لینن کی 90ویں برسی کے موقع پر ہم ان کی شہرہ آفاق کتاب ’’سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل‘‘ […]

جنوری 21, 2014 ×
عالمی تناظر 2014ء

عالمی تناظر 2014ء

طبقاتی جدوجہد کی 32ویں کانگریس 8-9 مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونے جارہی ہے۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی دوسری مجوزہ دستاویز ’’عالمی تناظر‘‘ شائع کر رہے ہیں۔

جنوری 21, 2014 ×
مذہبی درندگی۔۔۔آخر کب تک؟

مذہبی درندگی۔۔۔آخر کب تک؟

[تحریر: لال خان] 19 جنوری کو بنوں میں ہونے والے بم دھماکے میں ایف سی کے 22 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ 15 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 20 جنوری کی صبح راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے قریب آر اے بازار میں بم دھماکے سے تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے […]

جنوری 20, 2014 ×
PTUDC کراچی کے صدرکامریڈ کرامت حسین ہم سے بچھڑ گئے

PTUDC کراچی کے صدرکامریڈ کرامت حسین ہم سے بچھڑ گئے

[تحریر: پارس جان] کامریڈ کرامت بھی گزر گئے۔ طویل اور ان تھک جدوجہد کا ایک اور باب بند ہو گیا۔ اس نئے زخم نے کتنے ہی پرانے اور ادھ بھرے زخموں کو ہرا بھرا کر دیا۔ جس پر ہمیں ناز تھا وہ قوتِ برداشت جیسے یکدم بے وفا ہو گئی۔ […]

جنوری 19, 2014 ×
حیدرآباد : این ٹی ایس ٹیسٹ پاس امیدواروں کی آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف احتجاجی ریلی

حیدرآباد : این ٹی ایس ٹیسٹ پاس امیدواروں کی آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف احتجاجی ریلی

[رپورٹ: حاجی شاہ] این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے بیروزگار نوجوانوں نے آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف مورخہ 15 جنوری 2014ء کو اولڈکیمپس حیدرآباد سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا ، جس میں سندھ کے مختلف اضلع سے نوجوانوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں […]

جنوری 18, 2014 ×
سامراجی جارحیت کی غارت گری

سامراجی جارحیت کی غارت گری

[تحریر: لال خان] جوں جوں افغانستان سے نیٹو فوجوں کے جزوی انخلا کا وقت قریب آرہا ہے، پاکستان میں سول سوسائٹی کے لبرل دانشوروں اور سیکولر سیاستدانوں کی جانب سے امریکی سامراج کے ’’نسبتاً ترقی پسند‘‘ ہونے کا شور شرابا بھی بڑھتا جارہا ہے۔ کرہ ارض کی سب رجعتی اور […]

جنوری 18, 2014 ×
سوشلزم اور ریاست

سوشلزم اور ریاست

ٹراٹسکی کی کتاب ’’انقلاب سے غداری‘‘ سے اقتباس

جنوری 16, 2014 ×
شمارہ نمبر 23: یکم تا 15 دسمبر 2013ء

شمارہ نمبر 23: یکم تا 15 دسمبر 2013ء

جنوری 16, 2014 ×
’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا کھلواڑ

’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا کھلواڑ

[تحریر: لال خان] طالبان کے ساتھ ’’مذاکرات‘‘ اور ’’جنگ‘‘ کا معاملہ سٹینڈ پر کھڑے اس سائیکل کے مانند ہے جس کا پہیہ تو گھوم رہا ہے لیکن باقی سب کچھ ساکت ہے۔ ’’اچھے طالبان‘‘ اور ’’برے طالبان‘‘ کی بے معنی اصطلاحات ایک بار پھر استعمال کی جارہی ہیں۔ یہاں ’’اچھائی‘‘ […]

جنوری 15, 2014 ×
نجکاری کے وار

نجکاری کے وار

[تحریر: لال خان] کسی بھی قوم یا ملک کے دوبنیادی اثاثے ہوتے ہیں، اس کے باسی یا اسکے ذرائع پیداوار اور وسائل۔ اگر ہم پاکستان کے حکمرانوں کے بیانات اور تقاریر کاجائزہ لیں، ذرائع ابلاغ کے پروگراموں اور ترانوں پر غور کریں تو ہمیں ہر طرف سے ’’قومی مفادات‘‘، ’’حب […]

جنوری 13, 2014 ×
کوٹ ادو: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا اجلاس

کوٹ ادو: نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کا اجلاس

[رپورٹ: علی اکبر] تحصیل کوٹ ادو کی ٹریڈ یونینز کا مشترکہ اجلاس او جی ڈی سی ایل لاجسٹک کیمپ کوٹ ادو میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی نائب صدرآل مزدور اتحاد یونین سی بی اے او جی ڈی سی ایل ملک اختر کالرو نے کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے […]

جنوری 11, 2014 ×
نواز لیگ کی یوتھ لون سکیم کے خلاف دادو میں مظاہرہ

نواز لیگ کی یوتھ لون سکیم کے خلاف دادو میں مظاہرہ

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] 8 جنوری 2014ء کو دادو میں ’’وزیر اعظم یوتھ لون سکیم‘‘ کے خلاف بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے مظاہرہ کیاگیا۔ BNT کے رہنماؤں کامریڈ اعجاز بگھیو، کامریڈ حنیف مصرانی، کامریڈ صدام خاصخیلی اور کامریڈ خالد جمالی نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ […]

جنوری 11, 2014 ×
بلدیاتی انتخابات کیا دیں گے؟

بلدیاتی انتخابات کیا دیں گے؟

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کے دوسرے سیاسی اور انتظامی فیصلوں کی طرح بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ سیاستدانوں کے تذبذب اور ٹھوس فیصلہ سازی میں ناکامی کے پیش نظر ہر معاملے میں عدلیہ مداخلت کررہی ہے۔ پچھلے چند سالوں کے دوران ریاستی معاملات […]

جنوری 10, 2014 ×
پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا بیوروکریسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا بیوروکریسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] 4 جنوری بروزہفتہ نادرا کے محنت کشوں نے بیوروکریسی کی لوٹ مار اور کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کی قیادت PTUDC کے صوبائی چیئر مین اور نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی صدرسلیم شیرپاؤ نے کی جبکہ صوبائی صدر عظمت قذافی، حضرت گل، گوہر […]

جنوری 8, 2014 ×