Archive for اکتوبر, 2013

نئے تنازعوں میں پرانے انکشافات

نئے تنازعوں میں پرانے انکشافات

[تحریر: لال خان] ’’پارٹی ڈسپلن‘‘ کی خلاف ورزی پر اے این پی سے حال ہی میں نکالے گئے سابق وفاقی وزیر، اعظم خان ہوتی نے پارٹی قیادت پر بدعنوانی کے الزامات عائد کئے ہیں۔ 28 اکتوبر کو پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

اکتوبر 31, 2013 ×
نجکاری کی بربریت

نجکاری کی بربریت

[تحریر: کامریڈفضل قادر] پاکستان تاریخ کے سنگین معاشی، سماجی اور سیاسی بحرانوں کا شکار ہے۔ ہر معاشی بحران، سماجی بحران کو جنم دیتاہے اور سماجی بحران جدلیاتی طور پر معاشی بحران کو گہرا کرتا چلا جاتا ہے۔ اس ستم ظریفی میں مستقبل تاریک اور ماضی کے تلخ عہد بھی سہانے […]

اکتوبر 30, 2013 ×
مرتے ہوئے نظام کی وحشت

مرتے ہوئے نظام کی وحشت

| تحریر: عمران کامیانہ | پہلی، دوسری اور تیسری دنیا کی اصطلاحات سرد جنگ کے دوران منظر عام پر آئی تھیں۔ پہلی دنیا سے مراد ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ مغربی ممالک تھے جو نیٹو (NATO) کا حصہ تھے۔ دوسری دنیا سے مراد وہ ’’سوشلسٹ‘‘ ممالک تھے جہاں سرمایہ داری کا […]

اکتوبر 29, 2013 ×
انقلابِ روس کے دفاع میں

انقلابِ روس کے دفاع میں

[تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: آدم پال] یہ مضمون 1932ء میں کوپن ہیگن میں پڑھا گیا جنگ کے شروع ہونے سے پہلے تک بالشویک پارٹی سوشل ڈیموکریٹک انٹرنیشنل کا حصہ تھی۔ 4 اگست 1914ء کو جرمنی کی سوشل ڈیموکریسی نے جنگ کے حق میں ووٹ دیا جس کے بعد یہ تعلق […]

اکتوبر 28, 2013 ×
گھر کے برتنوں کی نیلامی

گھر کے برتنوں کی نیلامی

[تحریر: لال خان] مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں ریاستی اداروں کی نجکاری کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ 68 ریاستی اداروں کو نیو لبرل سرمایہ داری کی چھری سے زبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ کارپوریٹ میڈیا کی طرف سے […]

اکتوبر 27, 2013 ×
لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: جلیل منگلا] سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں نے اپنے حقوق کیلئے پاکستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے تعاون سے ایک احتجاجی ریلی نکا لی جو چوک غوثیہ سے ہو تی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں شامل مزدوروں نے سرخ جھنڈے، بینر اور […]

اکتوبر 25, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: امریکہ یاترا کے تماشے

اداریہ جدوجہد: امریکہ یاترا کے تماشے

پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں ہر سربراہ مملکت کا سب سے زیادہ توجہ طلب بیرونی دورہ، امریکہ کا ہوتا ہے۔ اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں رائج معاشی، سماجی اور اقتصادی نظام کا عالمی سطح پر حتمی آقا امریکہ ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ تاریخ […]

اکتوبر 25, 2013 ×
امریکی انخلاء کے بعد افغانستان؟

امریکی انخلاء کے بعد افغانستان؟

[تحریر: لال خان] کاپوریٹ میڈیااور حکمران طبقات کے اہل دانش تمام تر سماجی تضادات کو حکمرانوں کے مابین سیاسی و معاشی اختلافات تک محدود کر کے رکھ دیتے ہیں۔ عوام کو حکمرانوں کے باہمی اختلافات میں الجھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ داخلی معاشی یا اقتصادی پالیسیاں ہوں یا افغانستان […]

اکتوبر 23, 2013 ×
کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف اجلاس اور مزدور سیمینار

کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف اجلاس اور مزدور سیمینار

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی قیادت کے ملک گیر دورے کے آخری مرحلے میں کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف مزدور سیمنار اور اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس کی رپورٹ ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔ کوٹری: ریلوے ورکرز کے […]

اکتوبر 21, 2013 ×
ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

’’جو کھیڑے سو کھائے‘‘ (جو اگائے وہی کھائے) [رپورٹ: کامریڈ سعید خاصخیلی] مورخہ 13 اکتوبر کو انقلابی کسان جدوجہد اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے تعاون سے ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں ’’جو کھیڑے سو کھائے‘‘ (جو اگائے وہی کھائے) شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس منعقد کی […]

اکتوبر 18, 2013 ×
۔18اکتوبر کا ادھورا سفر

۔18اکتوبر کا ادھورا سفر

[تحریر: لال خان] شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو گا کہ اس ملک میں کوئی سانحہ، کوئی حادثہ رونما نہ ہو اور ٹیلیوژن کے سکرین پر اندوہناک مناظر دیکھنے کو نہ ملیں۔ دہشت گردوں کے حملے، خود کش دھماکے، قدرتی آفات کی تباہی، قیمتوں میں آئے روز اضافہ، غریب […]

اکتوبر 17, 2013 ×
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC لاہور] 10 جون 2012ء کو مینار پاکستان کیمپ آفس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبار شریف نے مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق اور تمام سیکرٹری صاحبان کی موجودگی میں پیرا میڈیکل سٹاف کا سروس سٹرکچر سکیل 1 تا 4، ورک چارج ملازمین، BOM ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل […]

اکتوبر 14, 2013 ×
کراچی: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ملیر کا اسٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کیخلاف احتجاج

کراچی: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ملیر کا اسٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کیخلاف احتجاج

[رپورٹ: فرید جوکھیو] 11 اکتوبر بروز جمعہ شام 5 بجے PSF ضلع ملیر کے انقلابی اور نڈر نوجوانوں نے سٹیل مل کی ممکنہ نجکاری کے خلاف مظاہرہ کیا اور حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس سے قبل PSF ضلع ملیر نے اسٹیل مل کے محنت […]

اکتوبر 14, 2013 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

اکتوبر 14, 2013 ×
کوٹری میں دو روزہ ریجنل مارکسی اسکول

کوٹری میں دو روزہ ریجنل مارکسی اسکول

[رپورٹ: راہول] یوتھ فار انٹرنیشنل سوشلزم اور بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے مورخہ 5 اور 6 اکتوبر 2013ء کو دریائے سندھ کے کنارے پر واقع کوٹری برج حال میں دو روزہ حیدرآباد ریجنل مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ بھر سے کامریڈز نے بڑی تعداد میں […]

اکتوبر 13, 2013 ×