Archive for نومبر, 2013

واہ کینٹ: مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹنگ

واہ کینٹ: مزدور رابطہ کمیٹی کی میٹنگ

[رپورٹ:کامریڈ ثاقب زین] ٹیکسلا، واہ اور حسن ابدال مزدور رابطہ کمیٹی کا اجلاس 27 نومبر کو شام 5 بجے واہ کینٹ میں منعقد ہوا۔ میٹنگ میں منیر بٹ (جنرل سیکٹری آل پاکستان ٹیکسٹائل ورکرز فیڈریشن)، ثمر حسین شاہ (زونل چیئرمین واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ایمپلائز یونین)، رحیم شاہ (زونل سیکٹری واپڈا […]

نومبر 29, 2013 ×
دادو میں دو روزہ مارکسی اسکول

دادو میں دو روزہ مارکسی اسکول

[رپورٹ: کامریڈ ضیاء] 23 اور24 نومبر 2013ء کو دادو میں دو روزہ مارکسی اسکول منعقد کیا گیا۔ سکول میں عالمی و ملکی تناظر، انسانی ارتقا، پیرس کمیون، سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور تناظر، ’’بائیں بازو کا کمیونزم ایک طفلانہ بیماری‘‘ اور انقلابی پارٹی کی تعمیر کے موضوعات زیر بحث […]

نومبر 29, 2013 ×
۔30 نومبر کا یوم تاسیس: پیپلز پارٹی کہاں سے کہاں؟

۔30 نومبر کا یوم تاسیس: پیپلز پارٹی کہاں سے کہاں؟

پرانی نسل کے لوگ جنہیں پیپلز پارٹی کے جنم کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کرنے کا موقع ملا آج کی پیپلز پارٹی کو دیکھ کر ششدر سے رہ جاتے ہیں۔ 30 نومبر1967ء کو بننے والی پیپلز پارٹی میں محنت کش عوام کو ایک امید، راستہ، نجات اور منزل کے حصول […]

نومبر 29, 2013 ×
ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی شاندار فتح، 400 جبری برطرف مزدور بحال

ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی شاندار فتح، 400 جبری برطرف مزدور بحال

[رپورٹ: PTUDC گوجرانوالہ] جمعہ 27 نومبر کو ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کی انتظامیہ نے جبری طور پر برطرف کیے گئے تمام مزدوروں کو بحال کرنے کا اعلان کیا اور تمام مزدوروں کے سامنے اپنے رویے کی معافی مانگی جس پر یونین قیادت نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا اور کہا […]

نومبر 28, 2013 ×
شمارہ نمبر 20: یکم تا 15 نومبر 2013ء

شمارہ نمبر 20: یکم تا 15 نومبر 2013ء

نومبر 28, 2013 ×
متحدہ عرب امارات: سرمائے کی جنت، محنت کشوں کے لئے جہنم

متحدہ عرب امارات: سرمائے کی جنت، محنت کشوں کے لئے جہنم

[تحریر: یاسر ارشاد] بلند و بانگ عمارات، کشادہ شاہراہوں، پلازوں، تجارتی و کاروباری مراکز(شاپنگ مالز)، نائٹ کلبوں، تفریحی ساحلوں اور چار سو آنکھوں کو چندیا دینے والی روشنیوں کا شہر دبئی جس کا شمار عالمی سرمائے کی محفوظ ترین پناہ گاہوں میں ہوتا ہے، ٹیکس فری ہونے کی وجہ سے […]

نومبر 28, 2013 ×

پلندری میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: عبدالواحد خان]   22 نومبر بروز جمعہ کو PWD ریسٹ ہاوس پلندری میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا واحد سیشن ’’پاکستان تنا ظر اور مذہبی بنیاد پرستی‘‘ تھا جس کو چیئر کامریڈ عبدالواحد خان نے کیا اور لیڈ آف کامریڈ سیف عظیم نے دی۔ […]

نومبر 27, 2013 ×
فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: رضوان اختر] فیصل آباد میں 22 نومبربروز جمعہ ایک روزہ مارکسی سکول کا انقعا د کیا گیا جس میں مختلف اداروں کے طلبہ سمیت 30 کامریڈز نے شر کت کی۔ سکول کا پہلا سیشن عالمی تناظر تھا جس کو چیئر کامریڈ عصمت نے کیا اور لیڈ آ ف کامریڈ […]

نومبر 27, 2013 ×
مجبوری کے معاہدے

مجبوری کے معاہدے

[تحریر: لال خان] 24 نومبر کو جنیوا میں ایران اور ’’بڑی طاقتوں‘‘ کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق طے پانے والے عبوری معاہدے کے بعد یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ایران امریکہ تعلقات کا تناؤ کچھ کم ہوگیا ہے لیکن اس معاہدے کو دو طرفہ تنازعات کے خاتمے […]

نومبر 27, 2013 ×
راولپنڈی: ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کے محنت کشوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی: ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کے محنت کشوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: کامریڈ چنگیز ملک] سوموار 25 نومبر کو راولپنڈی پریس کلب کے سامنے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کے محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں راولپنڈی کے ٹریڈ یونین راہنماؤں نے شرکت کی۔ احتجاج میں […]

نومبر 26, 2013 ×
اپریل تھیسس

اپریل تھیسس

| تحریر: وِلادیمیر لینن، ترجمہ: صبغت وائیں | اس مضمون میں لینن کے معروف ’’اپریل تھیسِس‘‘ کو پیش کیا گیا ہے جو کہ لینن نے مزدوروں اور سپاہیوں کے نمائندگان کی سوویتوں (پنچائتوں) کی کل روس کانفرنس کی دو میٹنگوں میں 4 اپریل 1917ء کو پڑھے تھے۔

نومبر 26, 2013 ×
قصور: ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کے محنت کشوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

قصور: ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کے محنت کشوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: جاوید ملک] گوجرانوالہ میں ماسٹر ٹائل فیکٹری کے مزدوروں کی جبری برطرفی اور ان کے خلاف قائم کیے گئے جھوٹے مقدمات پر قصور کی مزدور تنظیمیں سراپا احتجاج بن گئی ہیں۔ آج پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے جنرل سیکرٹری سردار فصیح الرحمن، محمد اسلم بلوچ ،چوہدری محمد اعظم […]

نومبر 26, 2013 ×
گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی ہڑتال کا تیسرا روز، دھمکیوں کے باجود احتجاج اور ہڑتال جاری

گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی ہڑتال کا تیسرا روز، دھمکیوں کے باجود احتجاج اور ہڑتال جاری

[رپورٹ: PTUDC گوجرانوالہ] آج تیسرے روز بھی ماسٹر ٹائل کے محنت کشوں کی ہڑتال جاری رہی۔ ہڑتال کو ختم کروانے کے لیے مالکان نے ہر قسم کے گھٹیا ہتھکنڈے استعمال کیے لیکن محنت کشوں کے عزم اور یکجہتی کو نہیں توڑ سکے۔ پہلے پولیس کی جانب سے محنت کشوں کو […]

نومبر 26, 2013 ×
کتے

کتے

نومبر 25, 2013 ×
گوجرانوالہ: ماسٹرٹائل میں ہڑتال کا دوسرا روز، مزدوروں پرجھوٹے مقدمات قائم

گوجرانوالہ: ماسٹرٹائل میں ہڑتال کا دوسرا روز، مزدوروں پرجھوٹے مقدمات قائم

[رپورٹ: گلزادہ خان] ماسٹر ٹائل میں آج 24 نومبر بروز اتوار دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال جاری رہی اور مزدوروں نے فیکٹری گیٹ پر دھرنا جاری رکھا۔ فیکٹری مالکان نے یونین کے قانونی اور بنیادی حق کو تسلیم کرنے میں ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور پولیس […]

نومبر 25, 2013 ×