پلندری میں ایک روزہ مارکسی سکول
[رپورٹ: عبدالواحد خان] 22 نومبر بروز جمعہ کو PWD ریسٹ ہاوس پلندری میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا واحد سیشن ’’پاکستان تنا ظر اور مذہبی بنیاد پرستی‘‘ تھا جس کو چیئر کامریڈ عبدالواحد خان نے کیا اور لیڈ آف کامریڈ سیف عظیم نے دی۔ […]

