ملتان میں بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تقریب
[رپورٹ: PTUDC ملتان] بالشویک انقلاب کی 95ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام 12 نومبر بروز سوموار کو ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 45 سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔














