Archive for اکتوبر, 2012

ایک عَلم اور جنگ کا منصوبہ

ایک عَلم اور جنگ کا منصوبہ

[تحریر: جاوید نقوی (بھارت میں ڈان کے نمائندے)، ترجمہ: آدم پال] تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس  آنچل  سے  اک  پرچم  بنا  لیتی  تو  اچھا تھا

اکتوبر 30, 2012 ×
امریکہ: معاشی بحران میں ڈوبے صدارتی انتخابات

امریکہ: معاشی بحران میں ڈوبے صدارتی انتخابات

[تحریر: عمران کامیانہ] 2008ء میں شروع ہونے والے معاشی بحران سے عالمی سرمایہ داری کے نکلنے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی۔ گزرتے وقت کے ساتھ مزید گہرے ہوتے ہوئے اس بحران کی وجہ سے جدید سرمایہ دارانہ ممالک میں حالات زندگی بد سے بد تر ہوتے جار ہے۔ امریکہ […]

اکتوبر 28, 2012 ×
دیوتاؤں کا تصادم

دیوتاؤں کا تصادم

[تحریر: لال خان، ترجمہ: فرہاد کیانی] اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے نے ریاست کے اہم ترین اداروں کے درمیان اور ان کے اندر بڑھتے ہوئے اندرونی تنازعات کو عیاں کر دیا ہے، جن اداروں میں دیوتا، سیاسی انتظامیہ، عسکری اسٹیبلش منٹ اور عدلیہ شامل ہیں۔

اکتوبر 27, 2012 ×
پاکستان: زوال سے انہدام کی طرف گامزن

پاکستان: زوال سے انہدام کی طرف گامزن

[تحریر: آدم پال] عدلیہ، میڈیا اور رائج الوقت تمام سیاسی جماعتوں کی بیکار بحثوں اورسیاسی بیان بازیوں میں معیشت کی تباہی کا سفر بدستور جاری ہے۔

اکتوبر 26, 2012 ×
اوباما بمقابلہ رومنی! کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟

اوباما بمقابلہ رومنی! کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟

[تحریر:سوشلسٹ اپیل امریکہ، ترجمہ: عمران کامیانہ] یقین نہیں آتا کہ اوباما کو منتخب ہوئے چار سال گزر بھی گئے۔جب سڑکیں نعرے لگاتے ہوئے لوگوں اور ہارن بجاتی ہوئی گاڑیوں سے بھر گئی تھیں اور بے شمار لوگوں کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔بش کے آٹھ سال صدر رہنے کے بعد […]

اکتوبر 26, 2012 ×
کراچی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں زندہ جل کر ہلاک ہونے والے مزدوروں کی قیمت؛ 1930یورو؟

کراچی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں زندہ جل کر ہلاک ہونے والے مزدوروں کی قیمت؛ 1930یورو؟

[رپورٹ: عمران کامیانہ] چھ ہفتے قبل بلدیہ ٹاؤن کراچی میں واقع علی انٹرپرائزز گارمنٹس فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات اور انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کے باعث لگنے والی آگ میں 259(سرکاری طور پر)مزدور جل کر ہلاک ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے حوالے سے جرمن ویب سائٹ سپیگل نے اپنی […]

اکتوبر 25, 2012 ×
سیاسی بے حسی اور پاکستان پیپلز پارٹی

سیاسی بے حسی اور پاکستان پیپلز پارٹی

[تحریر : لال خان، ترجمہ: فرہاد کیانی] پاکستان کے مجبور و محکوم عوام پر چھائی سیاسی بے حسی، سماج میں سرائیت شدہ گہری پژمردگی اور نا امیدی کا اظہار ہے۔

اکتوبر 24, 2012 ×
آکوپائی وال سٹریٹ تحریک کا ایک سال

آکوپائی وال سٹریٹ تحریک کا ایک سال

[تحریر:سوشلسٹ اپیل (امریکہ)] ایک سال پہلے’’آکوپائی وال سٹریٹ‘‘ تحریک نے عوامی شعور میں جنگل کی آگ کی طرح بھڑک اٹھی تھی۔

اکتوبر 24, 2012 ×
اصغر خان کیس: خواہش سے خواب تک

اصغر خان کیس: خواہش سے خواب تک

[تحریر: قمرالزماں خاں] چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سولہ سال پرانے اصغر خاں کیس کا مختصر فیصلے سناتے ہوئے کہا ہے کہ 1990ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ انتخابی […]

اکتوبر 23, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: 18 اکتوبر کی شکست

اداریہ جدوجہد: 18 اکتوبر کی شکست

2007ء میں آمریت اور جمہوریت کا ایک بے ہودہ ملغوبہ بکھرنے لگا تھا۔ معاشی شرح نمو کا تیز ابھار آٹھ سالوں میں سماج میں تضادات کو مٹانے کی بجائے ان کو بھڑکا گیا تھا۔ہر روز 10 ہزار انسان غربت کی لکیر سے نیچے گر رہے تھے۔

اکتوبر 23, 2012 ×
اسلام آباد، فیصل آباد اور لاہور میں کامریڈ گریگ اوکسلے کے لیکچرز

اسلام آباد، فیصل آباد اور لاہور میں کامریڈ گریگ اوکسلے کے لیکچرز

کمیونسٹ پارٹی آف فرانس کے رہنماء کامریڈ گریگ اوکسلے پچھلے تیس سال سے یورپ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف برسرِ پیکار ہیں اور سوشلزم کے نظریات کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ کیمونسٹ پارٹی آف فرانس کے یوتھ ونگ کی رہنماکامریڈ رافائل کے ہمراہ حالیہ دورہ پاکستان کے دوران انہوں […]

اکتوبر 23, 2012 ×
پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت کی غنڈہ گردی، پشتون طلبہ جوابی کاروائی پر مجبور

پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت کی غنڈہ گردی، پشتون طلبہ جوابی کاروائی پر مجبور

[رپورٹ: عمران کامیانہ] 18اکتوبر کو پنجاب یونیورسٹی میں پشتون طلبہ یونیورسٹی میں اپنے نئے آنے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کر رہے تھے جس میں جمیعت کے غنڈہ گرد عناصر نے لاٹھیوں، ڈنڈوں اور اسلحے سے لیس ہو کر حملہ کر دیا۔اس حملے […]

اکتوبر 19, 2012 ×
وینزویلا: انقلاب کی حاصلات کا عوامی دفاع، سوشلزم کی طرف بڑھنے کا وقت آن پہنچا ہے

وینزویلا: انقلاب کی حاصلات کا عوامی دفاع، سوشلزم کی طرف بڑھنے کا وقت آن پہنچا ہے

[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: عمران کامیانہ] 7اکتوبر، بروز اتوار ہونے والے انتخابات میں وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز ایک بار پھر اپنے حریف ہینرک کیپریلس کے 44.54فیصد کے مقابلے میں 54.84فیصدووٹ لے کر مناسب مارجن کے ساتھ فتح سے ہمکنار ہوئے۔

اکتوبر 18, 2012 ×
شمارہ نمبر 11: یکم تا 15 اکتوبر 2012ء

شمارہ نمبر 11: یکم تا 15 اکتوبر 2012ء

اکتوبر 18, 2012 ×
وزیرستان: جدیدیت کی جانب لانگ مارچ

وزیرستان: جدیدیت کی جانب لانگ مارچ

[تحریر: لال خان، ترجمہ: نوروز خان] حال ہی میں عمران خان نے لانگ مارچ کا ایک بیہودہ چربہ پیش کیا جسے آدھے راستے میں ایک دم ختم کر دیا گیا۔ اس سے متعلق سیاسی اشرافیہ کا رد عمل پاگل پن سے بھرپور یا پھر مضحکہ خیز تھا۔

اکتوبر 17, 2012 ×