تعلیم کی مارکیٹ ویلیو
[تحریر: صبغت وائیں] آج مورخہ 15 اکتوبر کو ایک ایسے نجی چینل پر جو کہ ’’پاکستان کا مطلب‘‘ پھر سے بدلنے کے درپے ہے، ایک پروگرام ’’لیکن!‘‘ دیکھنے کو ملا جس کا موضوع’’تعلیم‘‘ تھایا کم از کم ناظرین کو یہی بتایا گیا تھا۔
[تحریر: صبغت وائیں] آج مورخہ 15 اکتوبر کو ایک ایسے نجی چینل پر جو کہ ’’پاکستان کا مطلب‘‘ پھر سے بدلنے کے درپے ہے، ایک پروگرام ’’لیکن!‘‘ دیکھنے کو ملا جس کا موضوع’’تعلیم‘‘ تھایا کم از کم ناظرین کو یہی بتایا گیا تھا۔
چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کے مضمون کا چوتھا اور آخری حصہ پیش کیا جارہا ہے۔
چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کے مضمون کا تیسرا حصہ پیش کیا جارہا ہے۔
[رپورٹ: حیدر چغتائی] بلدیہ ٹاؤن کراچی اور پلاسٹک فیکٹری لاہور کے شہدا کا بدلہ صرف استحصالی نظام کو بدل کر ہی لیا جا سکتا ہے۔سرمایہ دار اپنے شرح منافع میں اضافے کی خاطر انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کے لئے بنائے گئے حکومتی ادارے ایک […]
[تحریر: قمرالزماں خاں] جب پاکستان پیپلز پارٹی بنائی جارہی تھی تو اس کا اولین نعرہ، نقطہ نظر اور مقصد پاکستان سے غربت کا خاتمہ کرتے ہوئے ‘غریب اور امیر کے درمیان وسیع خلیج کو ختم کرکے یکساں سماجی ڈھانچہ استوار کرنا تھا۔
چی گویرا کی 45ویں برسی پر اس عظیم انقلابی کی زندگی، جدوجہد اور نظریات کے بارے میں شائع کئے جارہے ایلن ووڈز کےمضمون کا دوسراحصہ پیش کیا جارہا ہے۔
آج پوری دنیا میں انقلابی نوجوان، حریت پسند اور محنت کش چے گویرا کی 45ویں برسی منا رہے ہیں۔8اکتوبر1967ء کوCIAکی اطلاع پربولیویا کے 1800سے زائد سپاہیوں نے ’یورو روائن‘کے علاقے میں واقع چے گویرا کے گوریلا کیمپ کا محاصرہ کر لیا۔
اکیسویں صدی کے سوشلزم کا نعرہ بلند کرنے والے وینزویلا کے انقلابی اور سامراج مخالف رہنماہوگو شاویز اپنے حریف اینرک کیپریلس کو ہرا کر چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
انتظامیہ کے مظالم کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کے اعلان!
[رپورٹ: علی اکبر] پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپیئن کے زیراہتمام 11ستمبر2012ء کوکراچی اورلاہورکی فیکٹریوں میں آتش زدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے محنت کشوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جناح ہالTMAکوٹ ادو میں مورخہ6اکتوبر2012ء بروزہفتہ 11بجے دن منعقدہوا۔
[تحریر: لال خا ن، ترجمہ: نوروز خان] آج 7اکتوبر 2012ء کو وینزویلا میں ہو رہے انتخابات تاریخ ساز اہمیت کے حامل ہیں۔
گزشتہ شام سرمایہ داروں کا دلال میڈیا جس وقت تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا، ہوگو شاویز کی الیکشن کیمپین کے اختتام پر مرکزی کاراکاس کی شاہراہیں سرخ طوفان کی زد میں تھیں۔
[تحریر: یاسر ارشاد] مسئلہ کشمیر برصغیر کی سیاست خاص کر پاک و ہند تعلقات کے حوالے سے ہمیشہ ہی سفارتکاری کا محور رہا ہے۔
[رپورٹ:حمید علی زادے، ترجمہ: عمران کامیانہ] آج 3اکتوبر کو اچانک شروع ہونے والے بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد تہران کے بازار میں سڑکوں پر نکل آئے۔نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین پورے بازار میں پھیل گئے اور ایک بنک کی عمارت کو تباہ کر دیا۔
[رپورٹ : عمران ارشمیدس] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کے زیر اہتمام مورخہ 30ستمبر بروز اتوار ملتان لاء کالج میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول کا ایجنڈا ’’عالمی تناظر اور پاکستان میں محنت کش طبقے کی تحریک کا تناظر‘‘ تھا، جس پر کامریڈ ماہ بلوص نے مفصل […]