توہین آمیز فلم کے شیطانی عزائم
[تحریر : قمرالزماں خاں] اشتعال انگیزی کا حربہ طاقتور فریق کے لئے ہمیشہ فائدہ مند رہتا ہے۔اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کے لئے کمزور فریق کو اپنی مرضی کے میدان میں لڑنے پر مجبور کرکے نقصان پہنچانے کا سلسلہ ہمیشہ سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
