ویڈیو: پاکستان تناظر
کامریڈ ونود سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول کے تیسرے سیشن میں ’’پاکستان تناظر‘‘ پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
کامریڈ ونود سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول کے تیسرے سیشن میں ’’پاکستان تناظر‘‘ پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
[تحریر :لال خان] طوفانی واقعات جنہوں نے یونان کی سیاست کو اتھل پتھل کردیاہےاب ان کے اثرات جزیرہ نما آئبیریا کوبھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر چکے ہیں،خاص طور پر سپین کو۔
[رپورٹ : کامریڈ نذر مینگل] جوائنٹ ایکشن کمیٹی اکاؤنٹس کا اپنے مطالبات کے لئے احتجاج 4 جون سے جاری رہا جو9 جولائی سے مکمل ہڑتال پر چلے گئے۔ PTUDC کے ایک وفد نے اے۔ جی آفس کا دورہ کیا۔
[تحریر: کامریڈ ساقی] سرمایہ دارانہ نظام و معیشت کے دور میں تمام پیداوار کا مقصد شرح منافع کا حصول ہوتا ہے نہ کہ انسانی ضروریات کی تکمیل یا خدمت۔
[رپورٹ: کامریڈ مجید] رسوائے زمانہ کالونی ٹیکسٹائل کے مالک فیصل مختاراورسابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے فرنٹ مین عارف حبیب کا صادق آباد میں فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی کے نام سے پاکستان کا سب سے بڑا کھاد بنانے کا کارخانہ ہے۔
[تحریر: لال خان ، ترجمہ: عمران کامیانہ] گزشتہ دنوں آدھے سے زیادہ بھارت بجلی کی بندش کی وجہ سے اندھیروں میں ڈوب گیااور زندگی معطل ہو کے رہ گئی۔اس ایک واقعے سے ہی ’’چمکتے بھارت‘‘ (Shining India)کی معاشی ترقی کا پول کھل گیا جس کا ڈھنڈورا پوری دنیا کے سامنے […]
[رپورٹ: PTUDC لاہور] آج 07اگست کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نوجوان ڈاکٹرز نے شرکت کی۔
[تحریر: عمران کامیانہ] پاکستان میں آج کل جمہوریت کا دور دورہ ہے۔اگر یہ خبر ابھی تک آپ کے پاس نہیں پہنچی تو گھبرائیے مت!
[رپورٹ: ولید زاہد] آج 04 اگست کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیرِ اہتمام شیخ زید ہسپتال لاہور میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں YDA شیخ زید ہسپتال کے نوجوان ڈاکٹرز کے علاوہ مرکزی قیادت اور PTUDC کے وفد نے بھی شرکت کی۔
[رپورٹ: کامریڈ فرحان] مورخہ 2جولائی بروز جمعرات، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی سروس سٹرکچر کے حصول کے لئے جاری جنگ کے سلسلہ میں سروسز ہسپتال میں کانفرنس منعقد کی گئی۔
کامریڈ راشد خالد سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول کے دوسرے سیشن میں ’’انقلابِ چین‘‘کے موضوع پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
[تحریر: قمرالزماں خاں] برما پر اس وقت سرمایہ دارانہ گدھیں منڈلا رہی ہیں،جن کی نگاہیں برما کے بیش بہا قیمتی قدرتی وسائل اور دولت پر ہیں۔