۔65 واں جشنِ آزادی : حکمران آزادی کا جبر۔۔۔ کب تلک؟
[تحریر:پارس جان] پھر تماشا لگنے والا ہے۔کہتے ہیں جشن ہو گا۔پاکستان 65 سال کا جو ہو گیا۔یہ بوڑھا،ضعیف،قریب المرگ پاکستان اصل میں کبھی جوان ہوا ہی نہیں تھا۔
[تحریر:پارس جان] پھر تماشا لگنے والا ہے۔کہتے ہیں جشن ہو گا۔پاکستان 65 سال کا جو ہو گیا۔یہ بوڑھا،ضعیف،قریب المرگ پاکستان اصل میں کبھی جوان ہوا ہی نہیں تھا۔
[رپورٹ: PTUDC، فیصل آباد] 9اگست کو فیصل آباد الائیڈ ہسپتال کے ڈاکٹرز نے سروس سٹرکچر سمیت صحت کے شعبے سے متعلق عوام کی مشکلات کو اجاگر کرتے ہوئے ایک ریلی کا اہتمام کیا۔ ریلی میں YDAکی قیادت سمیت FIC,DHQ اور الائیڈ ہسپتال سے ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز نے شرکت کی۔
اگر پاکستان کے مالکان کی آزادی کی 65 سالہ تاریخ ہے تو اس ملک کے محنت کش محکوموں کی بغاوت اور جدوجہدِ آزادی کی بھی ایک تاریخ ہے۔ آج ایک اور جشنِ آزادی یہاں کے 20 کروڑ انسانوں کی محرومیوں اور بربادیوں کے ماتم پر منایا جا رہا ہے۔