Archive for اگست 4th, 2012

نوجوان ڈاکٹرز کا شیخ زید ہسپتال لاہور میں اجلاس

نوجوان ڈاکٹرز کا شیخ زید ہسپتال لاہور میں اجلاس

[رپورٹ: ولید زاہد] آج 04 اگست کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیرِ اہتمام شیخ زید ہسپتال لاہور میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں YDA شیخ زید ہسپتال کے نوجوان ڈاکٹرز کے علاوہ مرکزی قیادت اور PTUDC کے وفد نے بھی شرکت کی۔

اگست 4, 2012 ×