ڈویژنل صدر پنجاب پیرامیڈکس الائنس فیصل آباد میاں طارق کا انٹرویو
اہتمام: کامریڈ ارتقا:- گزشتہ دنوں پنجاب بھر میں پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں شاندار جدوجہد کی۔ پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے دیئے گئے۔
اہتمام: کامریڈ ارتقا:- گزشتہ دنوں پنجاب بھر میں پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں شاندار جدوجہد کی۔ پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے دیئے گئے۔
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) بیمار سرمایہ دارانہ نظام کے تباہ کن بحران کے ہاتھوں تاراج اس سماج کے شرمناک حکمران طبقے کا ایک کا بعد دوسرا سکینڈل منظر عام پر آنا ایک معمول بن گیا ہے۔
تحریر:مائیک پیلیسک:- (ترجمہ :اسدپتافی) ایک تواتر و تسلسل کے ساتھ، اٹھتے بیٹھتے ہم پر یہ ہو شربا راز آشکارکیاجاتاہے کہ سرمایہ دارانہ نظام‘ٹیکنالوجی، ایجادات کو نہ صرف آگے بڑھاتا ہے بلکہ سائنسی ترقی کو بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے میں محواور مگن چلاآرہاہے۔
رپورٹ: جاوید ملک (قصور):- این آئی آر سی کے جج شوکت نواز گورایہ کی طرف سے واپڈا ہائیڈروالیکٹرک یونین کی تنظیمی حیثیت کو ختم کرکے ’پیغام‘ کو سی بی اے بنانے کا جو فیصلہ صادر کیا گیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس فیصلے کو معطل کرکے ہائیڈروالیکٹرک یونین کو […]
رپورٹ: قمر الزماں خاں:- صادق آباد میں درزی موومنٹ کی تحریک تیسرے دن بھی جاری، مطالبات منظور نہ ہوئے تو ٹیلرنگ شاپس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
مطالبات کی منظوری تک ننگے پاؤں نوکری کروں گا: ڈاکٹر کاشف بلال صدر YDAگوجرانوالہ، وزیراعلیٰ، وزرا اور بیوروکریٹ اپنا علاج مقامی سرکاری ہسپتالوں سے کروانے کے پابند کیے جائیں : آدم پال، PMAسروس اسٹرکچر کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے: ڈاکٹر تحسین مظہر شیخ صدر پی ایم اے گوجرانوالہ،
رپورٹ۔غفارمہرماچھی گوٹھ ‘صادق آباد:- مورخہ 13جون 2012ء کو فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی گیٹ نمبر 3کے سامنے نئی بننے والی یونین مزدور یونین CBAفاطمہ فرٹیلائیزرپیگنگ اینڈ لوڈنگ کنٹریکٹرز کی تقریب حلف برداری ہوئی۔
مئی میں شائع کیا گیا لیف لیٹ رپورٹ: PTUDC لاہور:- 13جون کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) پنجاب نے سروسز ہسپتال لاہور میں ایک کنونشن کا انعقاد کیا جس میں پورے پنجاب سےYDA کے نمائندوں اور YDA کی مرکزی قیادت نے شرکت کی۔
رپورٹ :انعم پتافی:- 11جون کو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں گزشتہ عرصے میں بنیاد پرست تنظیم اسلامی جمعیت طلباء کی انتظامیہ کی پشت پناہی میں چلی آ رہی غنڈہ گردی کے خلاف پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا نے احتجاج کیا۔
رپورٹ: ماجد یعقوب اعوان مرکزی صدر ایمپلائز یونین (CBA):- PTDCپاکستان ٹوئرازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا قیام پاکستان پیپلز پارٹی کے پہلے دور حکومت (1972ء) میں ہوا۔
رپورٹ: رضوان اختر:- 10جون بروز اتوار کو ہیڈ تریموں پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں فیصل آباد،جھنگ اور چنیو ٹ سے 60 کامریڈز نے شرکت کی۔