کراچی میں ’’صدائے مستقبل‘‘ یوتھ کانفرنس
رپورٹ :عالم ایوب:- آل پاکستان پروگریسو یوتھ الائنس (APPYA) کے زیر اہتمام 19مئی بروز ہفتہ بمقام نیشنل میوزیم نزد آرٹس کونسل کراچی میں صدائے مستقبل یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ : کامریڈ صدف دادو میں 18 مئی کونوجوان یوتھ کانفرنس واپڈا لیبر ہال میں YFISکے پلیٹ فارم سے منقعد کی گئی جس میں400سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی۔