Archive for مئی 2nd, 2012

لاہورمیں یومِ مئی کے موقع پر جلسہ و ریلی

لاہورمیں یومِ مئی کے موقع پر جلسہ و ریلی

رپورٹ: کامریڈ غفار:- ُPTUDC کے زیرِ اہتمام شیرِ بنگال لیبر کالونی میں یومِ مئی کے موقع پر ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 2, 2012 ×
بنوں میں یومِ مئی کی تقریب

بنوں میں یومِ مئی کی تقریب

رپورٹ:کامریڈ سید عدنان ہاشمی:- پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین ،واپڈا ہائیڈرو یونین ،الفاروق اوپن اسکاؤٹ گروپ نے مشترکہ طور پر یوم مئی کے پروگرام کا انعقاد چھوترام سکول کے ہال میں کیا۔

مئی 2, 2012 ×
کراچی میں یومِ مئی پر پی ٹی یو ڈی سی کے زیرِاہتمام جلسہ عام

کراچی میں یومِ مئی پر پی ٹی یو ڈی سی کے زیرِاہتمام جلسہ عام

رپورٹ : عالم ایوب:- یکم مئی بروز منگل مزدور انقلاب کے عنوان سے پی ٹی یو ڈی سی اور دیگر مزدور تنظیموں کاجلسہ عام بمقام لیبر سکوائر ہال لانڈھی میں بوقت دوپہرایک بجے منعقد کیا گیا۔

مئی 2, 2012 ×
ڈسکہ میں یومِ مئی کی ریلی

ڈسکہ میں یومِ مئی کی ریلی

رپورٹ: نوید گورسی:- پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن PTUDCاور پیپلز پارٹی ورکرز ایکشن کمیٹی ضلع سیالکوٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کے سلسلے میں ڈسکہ میں ریسٹ ہاؤ س چوک تا فوراہ چوک تک ریلی نکالی گئی۔

مئی 2, 2012 ×
محنت کشوں کا عالمی دن اور عالمی مزدور تحریک

محنت کشوں کا عالمی دن اور عالمی مزدور تحریک

تحریر: حارث قدیر:- جاگیر داری کے خاتمے اور سرمایہ داری نظام کے آغاز نے جہاں انسانیت کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کیا وہاں سماج میں موجود مختلف طبقوں کا خاتمہ کرتے ہوئے دو طبقات کے جنم کا باعث بنا۔

مئی 2, 2012 ×