Archive for مئی 4th, 2012

یومِ مئی: آزادکشمیر میں محنت کشوں اور نوجوانوں کے جلسے اور ریلیاں

یومِ مئی: آزادکشمیر میں محنت کشوں اور نوجوانوں کے جلسے اور ریلیاں

رپورٹ: کامریڈ حارث:- عالمی یوم مزدور کے موقع پرآزادکشمیر کے چار اضلاع راولاکوٹ، مظفرآباد، باغ، سدھنوتی اور سب ڈویژن منگ میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپیئن ، جے کے این ایس ایف اور پی ایس ایف کے زیر اہتمام ریلیاں اور جلسے جلوس منعقد کئے گئے۔

مئی 4, 2012 ×
ڈیرہ غازیخان میں یوم مئی کی تقریب

ڈیرہ غازیخان میں یوم مئی کی تقریب

رپورٹ : کامریڈ داؤدلُنڈ:- یوم مئی کے موقع پر ڈیرہ غازیخان میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن، ڈسٹرکٹ ورکرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور میونسپل ورکرز یونین ٹی ایم اے ڈیرہ غازیخان کی جانب سے جناح ہال ٹی ایم اے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

مئی 4, 2012 ×
سکھر میں یومِ مئی کی تقاریب

سکھر میں یومِ مئی کی تقاریب

رپورٹ:کامریڈ سعید:- پوری دنیا کی طرح سکھر میں بھی01مئی2012 محنت کشوں کا عالمی دن پورے جوش و جذبے سے منایا گیا۔ مختلف مزدور تنظیموں نے شہر کے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکالیں اور جلسے کئے۔

مئی 4, 2012 ×