Post Tagged with: "Lal Khan"

مکڑی کا جالا

مکڑی کا جالا

[تحریر: لال خان] قتل کے ایک حالیہ مقدمے میں مقتول کے لواحقین کے ساتھ طے پانے والی ایک ڈیل کے نتیجے میں جاگیردارانہ اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے مجرموں کی رہائی نے پاکستان کے عدالتی نظام اور قوانین کی حیثیت پر بحث کو پھر سے گرما دیا […]

ستمبر 13, 2013 ×
سانحہ بلدیہ ٹاؤن: وہ جھلسے بدن آج بھی سلگ رہے ہیں!

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: وہ جھلسے بدن آج بھی سلگ رہے ہیں!

’’یہ واقعہ ایک زخم بن کر محنت کشوں کے اجتماعی شعور پر نقش ہو چکا ہے، جس کا حساب وہ جلد یا بدیر چکتا ضرور کریں گے‘‘

ستمبر 11, 2013 ×
’’قومی سلامتی‘‘ اور ’’مصالحت کی سیاست‘‘

’’قومی سلامتی‘‘ اور ’’مصالحت کی سیاست‘‘

[تحریر: لال خان] سیاسی بازار میں ایک مرتبہ پھر ’’قومی سلامتی‘‘ کا منجن بیچا جارہا ہے۔ 1968ء اور اس کے بعد کے چند سالوں کی عوامی، انقلابی اور نظریاتی سیاست کے سوا، پچھلی چھ دہائیوں کے دوران عوام پر حکمرانوں کی سیاست ہی مسلط رہی ہے۔ ’’قومی سلامتی‘‘ کا نعرہ […]

ستمبر 10, 2013 ×
مہنگائی مار گئی!

مہنگائی مار گئی!

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت نے برسر اقتدار آتے ہی انتہائی سفاکی سے مہنگائی اور افراط زر میں مزید اضافہ کرنا شروع کردیا ہے۔ موبائل فون کے بیلنس پر ٹیکس سے لے کر ٹیلی وژن کی فیس (جو ایسے سرکاری چینل کی مد میں لی جاتی ہے جسے صرف مجبوراً […]

ستمبر 9, 2013 ×
شام: امریکی سامراج کی لرزتی جارحیت

شام: امریکی سامراج کی لرزتی جارحیت

[تحریر: لال خان] مشرقِ وسطیٰ کے افق پر ایک نئی جنگ کی تاریکی پھیل رہی ہے۔ جنگی جنون میں بدمست سرمائے کے منصوبہ ساز، شامی صدر بشار الاسد کو نوچ کھانے کے لیے غرا رہے ہیں۔ اکانومسٹ کے تازہ ترین شمارے کے ادارئیے کا عنوان ’’زور سے مارو‘‘ تھا اور […]

ستمبر 5, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: کراچی، کس جراحی کا طلبگار؟

اداریہ جدوجہد: کراچی، کس جراحی کا طلبگار؟

ایک طرف امریکی سامراج ہچکچاہٹ اور تذبذب کی کیفیت میں شام پر ’’سرجیکل سٹرائیک‘‘ کے لئے پر تول رہا ہے تو دوسری طرف پاکستانی ریاست کراچی میں تشدد، قتل و غارت اور غنڈہ گردی کے خاتمے کے لئے بڑے ’’سرجیکل آپریشن‘‘ کی تیاری کر رہی ہے۔ کراچی کی آبادی دوکروڑ […]

ستمبر 4, 2013 ×
سامراج کی منافقت

سامراج کی منافقت

[تحریر: لال خان] مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگ کے طبل بج رہے ہیں۔ امریکی سامراج بحر روم میں شام کے قریب اپنا بحری بیڑہ لنگر انداز کئے ہوئے ہے اور اس برباد ملک پر بارود کی برسات کرنے پر تلا ہوا ہے۔

ستمبر 3, 2013 ×
ویڈیو: شام پر سامراجی جارحیت کی حقیقت

ویڈیو: شام پر سامراجی جارحیت کی حقیقت

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان شام پر ممکنہ امریکی حملے کی وجوہات اور اس تنازعے کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

ستمبر 1, 2013 ×
افغانستان: امن کے ناٹک

افغانستان: امن کے ناٹک

[تحریر: لال خان] افغان صدر حامد کرزئی کی حالیہ دورہ پاکستان سے واپسی پر افغان وزارت خارجہ کا بیان، مذاکرات کی ناکامی کی غمازی کرتا ہے۔ حال ہی میں دوحہ میں قطری بادشاہت کے تعاون سے طالبان کے دفتر کے افتتاح کے بعد شروع ہونے والے ’امن مذاکرات‘ کا آغاز […]

ستمبر 1, 2013 ×
پیپلز پارٹی کا مستقبل

پیپلز پارٹی کا مستقبل

’’پیپلز پارٹی کی چھیالیس سالہ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے محنت کشوں اور پارٹی کارکنان نے اپنی سیاسی روایت کے لئے کبھی کسی قربانی سے دریغ سے نہیں کیا لیکن قیادت نے ان قربانیوں کو سر بازار نیلام کیا ہے‘‘

اگست 28, 2013 ×
شام پر منڈلاتی سامراجی جارحیت

شام پر منڈلاتی سامراجی جارحیت

[تحریر: لال خان] شام میں 30 ماہ سے جاری بھیانک خانہ جنگی میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک جبکہ کئی لاکھ زخمی، اپاہج اور بے گھر ہوچکے ہیں۔ دو دن پہلے دارلحکومت دمشق کے قریب باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان ایک تصادم کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال […]

اگست 26, 2013 ×
زوال پزیر سماج کی بے بس قیادت

زوال پزیر سماج کی بے بس قیادت

[تحریر: لال خان] میاں نواز شریف کا برسر اقتدار آنے کے بعد قوم سے پہلا خطاب 1993ء اور 1997ء میں ان کے خطابات چنداں مختلف نہیں تھا۔ بلکہ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ یہ تقریر ماضی کے تمام ترپاکستانی حکمرانوں کی تقاریر سے زیادہ مایوس کن تھی۔ […]

اگست 23, 2013 ×
مصر: ریاستی جبر کی حقیقت کیا ہے؟

مصر: ریاستی جبر کی حقیقت کیا ہے؟

’’تین کروڑ لوگوں کی طاقت سے آنے والی تبدیلی ’’کُو‘‘ نہیں انقلاب ہوتی ہے‘‘

اگست 21, 2013 ×
ویڈیو: پاک بھارت جنگی جنون۔ ۔ ۔ وجوہات کیا ہیں؟

ویڈیو: پاک بھارت جنگی جنون۔ ۔ ۔ وجوہات کیا ہیں؟

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجوہات اور اس تنازعے کے حل پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

اگست 19, 2013 ×
دکھوں کے ساتھ دریاؤں کا سیلاب

دکھوں کے ساتھ دریاؤں کا سیلاب

[تحریر: لال خان] ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے اس معاشرے میں ہر طرف حشر بپا ہو۔ خود کش حملوں، دہشت گردی اور قتل و غارت کا سلسلہ ہے کے رکتا ہی نہیں بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔ جرائم عروج پر ہیں اور ریاستی اداروں کے مظالم بھی عام انسانوں […]

اگست 18, 2013 ×