Post Tagged with: "Lal Khan"

منڈیلا کا ادھورا سفر

منڈیلا کا ادھورا سفر

’’اگر منڈیلا اور شاویز کی وفات پر سامراج کے سرخیل جریدے اکانومسٹ کی کوریج دیکھیں تو یہ محسوس ہوتا ہے جیسے منڈیلا ہیرو تھا اور شاویز ولن‘‘

دسمبر 10, 2013 ×
بنیادی پرستی کا چھلاوا

بنیادی پرستی کا چھلاوا

[تحریر:لال خان] لاہور میں مال روڈ پر یکم دسمبر کو منعقد ہونے والی ’’دفاع پاکستان کونسل‘‘ کی ریلی میں شریک افراد کی تعداد پانچ ہزار سے زیادہ نہ تھی۔ شرکاء کی اکثریت مدرسوں کے طلبا پر مشتمل تھی۔ نیلے گنبد سے ریگل چوک تک کے گنجان علاقے میں یہ ریلی […]

دسمبر 4, 2013 ×
مجبوری کے معاہدے

مجبوری کے معاہدے

[تحریر: لال خان] 24 نومبر کو جنیوا میں ایران اور ’’بڑی طاقتوں‘‘ کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق طے پانے والے عبوری معاہدے کے بعد یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ایران امریکہ تعلقات کا تناؤ کچھ کم ہوگیا ہے لیکن اس معاہدے کو دو طرفہ تنازعات کے خاتمے […]

نومبر 27, 2013 ×
فیضؔ کون تھے؟

فیضؔ کون تھے؟

[تحریر: لال خان] اس دھرتی کے انقلابی شاعر فیض احمد فیضؔ کی 29ویں برسی کے موقع پر بہت سے ٹیلی وژن چینلوں پر کئی خصوصی پروگرام نشر ہوئے۔ اس شائستہ اور عاجز شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گیا، ان کی شاعری کے قصیدے پڑھے گئے اور حسب روایت رخصتی […]

نومبر 24, 2013 ×
غدار کون؟

غدار کون؟

[تحریر: لال خان] موجودہ حکومت کی جانب سے پر ویز مشرف کے خلاف نومبر 2007ء میں ایمرجنسی کے نفاذ اور آئین کی معطلی کے اقدامات پر آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان دراصل بڑھتے ہوئے معاشی بحران اور سماجی خلفشار سے عوام کی توجہ ہٹانے کی […]

نومبر 21, 2013 ×
منظم انتشار

منظم انتشار

[تحریر: لال خان] راولپنڈی میں محرم الحرام کے موقع پر ہونے والے خونریز شیعہ سنی تصادم میں درجنوں انسانی جانیں مذہبی بنیاد پرستی کی بھینٹ چڑھ گئی ہیں۔ فرقہ وارانہ فسادات کا دائرہ ملک کے کئی دوسرے شہروں تک پھیل چکا ہے۔ مذہبی فرقہ واریت کی نفرتوں کی یہ سنگین […]

نومبر 19, 2013 ×
گلیمر میں لپٹی قدامت پرستی

گلیمر میں لپٹی قدامت پرستی

[تحریر: لال خان] خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی مخلوط حکومت چند ہی ماہ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ قومی وطن پارٹی کے چیئرمین اور سینئر وزیر سکندر شیر پاؤ نے ایک پریس کانفرنس میں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان پر کرپشن اور […]

نومبر 16, 2013 ×
نورا کشتی؟

نورا کشتی؟

’’یہ ناراضگیاں سطحی اور عارضی ہیں۔ جماعت اسلامی کا فوج اور فوج کا جماعت اسلامی کے بغیر گزارا نہیں ہے‘‘ [تحریر: لال خان] جماعت اسلامی کے امیر مولوی منور حسن کے ’’شہادت‘‘ بارے بیان پر پاک فوج کی طرف سے آنے والا شدید رد عمل پاکستانی حکمرانوں کے سیاسی اور […]

نومبر 13, 2013 ×
بلدیاتی انتخابات کا شوشہ

بلدیاتی انتخابات کا شوشہ

[تحریر: لال خان] آج کل بلدیاتی انتخابات کا بڑا چرچا ہے۔ یہ کوئی حادثاتی امرنہیں ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں زیادہ تر بلدیاتی انتخابات ’’جمہوری‘‘ حکومتوں کی بجائے فوجی آمریتوں کے تحت ہوئے ہیں۔ فوجی آمروں کو اپنی سماجی بنیادیں وسیع اور مضبوط کرنے کے لئے بلدیاتی انتخابات کی […]

نومبر 12, 2013 ×
ویڈیو: امریکہ، دوست یا دشمن؟

ویڈیو: امریکہ، دوست یا دشمن؟

کامریڈ لال خان نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پاک امریکہ تعلقات کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

نومبر 11, 2013 ×
حیدرآباد: ’’روس : انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

حیدرآباد: ’’روس : انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ : راہول] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین حیدرآباد کی جانب سے مورخہ 8 نومبر 2013ء کو عظیم بالشویک انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی شہرہ آفاق کتاب ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کے دوسرے ایڈیشن کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی جس میں مختلف […]

نومبر 10, 2013 ×
جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔۔

جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔۔

[تحریر: لال خان] 4 نومبر کو روزنامہ دنیا میں چھپنے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 32 ہزار بچے موت کا شکار بنتے ہیں۔ اس سرکاری رپورٹ کے مطابق دوتہائی اموات پیدائش کے بعد کے پہلے 28 دنوں میں ہیضہ […]

نومبر 8, 2013 ×
سالمیت کا سراب

سالمیت کا سراب

[تحریر: لال خان] ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد دائیں بازو اور مذہبی بنیاد پرست سیاسی پارٹیوں کو ایک بار پھر ملکی سالمیت کا بخار چڑھ گیا ہے۔ نہ صرف امریکی سامراج کو آنکھیں دکھائی جارہی ہیں بلکہ نیٹو سپلائی لائن […]

نومبر 4, 2013 ×
پشاور:’روس؛ انقلاب سے رد انقلاب تک‘ کی تقریب رونمائی

پشاور:’روس؛ انقلاب سے رد انقلاب تک‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] 2 نومبر کو عطاء لیبر ہال پشاور میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کے دوسرے اردو ایڈیشن کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی کامریڈ لال خان تھے جبکہ ڈاکٹر سرفراز خان، اعجاز […]

نومبر 4, 2013 ×
لبرل ازم اور قدامت پرستی

لبرل ازم اور قدامت پرستی

[تحریر: لال خان] ڈرون حملے ہوں یا ملالہ کی کتاب کا ’’معمہ‘‘، میڈیا پر ہونے والی ہر بحث و تکرار کو موجودہ نظام کی حدود و قیود تک محدود کر دیا جاتا ہے۔ آزاد خیال اور قدامت پرست، دونوں طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی […]

نومبر 3, 2013 ×