Post Tagged with: "Lal Khan"

شناخت کا ابہام

شناخت کا ابہام

[تحریر: لال خان] ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے الفاظ کی حرارت میں اضافہ کرتے ہوئے 3 جنوری 2014ء کو یہ دھماکہ خیز بیان دیا ہے کہ وہ ’’اردو بولنے والے سندھیوں‘‘ کے لئے الگ صوبہ یا ملک بنانے کی طرف جائیں گے۔ یہ دراصل کراچی میں […]

جنوری 6, 2014 ×
ہندوستان: جمہوریت کا انتشار

ہندوستان: جمہوریت کا انتشار

[تحریر: لال خان] ہندوستان کی چار ریاستوں میں ہونے والے حالیہ صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حکمران کانگریس پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مذہبی قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی نے جغرافیائی اعتبار سے بھارت کے سب سے بڑے صوبے مدھیہ پردیش میں نہ صرف اپنی موجودہ حکومت […]

جنوری 5, 2014 ×
انقلابوں کے سوداگر

انقلابوں کے سوداگر

[تحریر: لال خان] پرانی دہلی کی ’’آزاد مارکیٹ‘‘ اور ممبئی کی ’’ہڑتال گلی‘‘ میں عجیب کاروبار ہوتا ہے۔ ان بازاروں کی دکانوں پر مختلف صنعتوں اور پیشوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے یونیفارم کرائے پر ملتے ہیں۔ یہاں مختلف فیکٹریوں کے مزدوروں کے لباس سے لے کر نرسوں، محکمہ […]

جنوری 2, 2014 ×
جو مبارک ہو، وہ سال بھی آئے گا

جو مبارک ہو، وہ سال بھی آئے گا

2013ء کا ایک مختصر جائزہ

دسمبر 31, 2013 ×
لوڈ شیڈنگ کا عذاب، گردشی قرضے کا گرداب

لوڈ شیڈنگ کا عذاب، گردشی قرضے کا گرداب

[تحریر: لال خان] نواز لیگ حکومت کی جانب سے بجلی بنانے والی نجی کمپنیوں پر پانچ سو ارب روپے نچھاور کرنے کے تین ماہ بعد ہی گردشی قرضہ ایک بار پھر ساڑھے چار سو ارب روپے سے تجاور کر چکا ہے۔ بجلی و پانی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے […]

دسمبر 28, 2013 ×
کاروبار کے رشتے

کاروبار کے رشتے

[تحریر: لال خان] ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان کے حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر لاہور میں کسی بڑے جشن کا سماں تھا۔ شریف برادران نے بادشاہوں کی سی شان و شوکت اور جاہ و جلال سے اپنے ’’پارٹنر‘‘ کا استقبال کیا۔ ایک دن پیشتر مال روڈ پر مہنگائی […]

دسمبر 24, 2013 ×
ویڈیو: مہنگائی پر سیاست کرنے والوں کے پاس متبادل کیا ہے؟

ویڈیو: مہنگائی پر سیاست کرنے والوں کے پاس متبادل کیا ہے؟

ایک نجی ٹیلی وژن چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان پاکستان میں بڑھتے ہوئے افراط زر کی وجوہات، سرمایہ داری کے بحران اور مہنگائی کے خلاف تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مشترکہ احتجاج پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔

دسمبر 23, 2013 ×
بنگلہ دیش کا خلفشار

بنگلہ دیش کا خلفشار

[تحریر: لال خان] پچھلے چند ہفتوں سے بنگلہ دیش کے سماج میں موجود سلگتے ہوئے تضادات پھٹ کر ایک مسلسل خلفشار کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ ایک طویل عرصے سے بدترین ریاستی جبر اور معاشی استحصال کے خلاف بنگلہ دیش کا محنت کش طبقہ ہڑتالیں اور احتجاج کرتا آرہا […]

دسمبر 23, 2013 ×
مہنگائی کا ذمہ دار کون؟

مہنگائی کا ذمہ دار کون؟

[تحریر: لال خان] مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت میں بڑھتا ہوا افراط زر اور اس کے نتیجے میں پھیلنے والی مہنگائی عام آدمی کے لئے گزر بسر کو ناممکن بناتی چلی جارہی ہے۔ روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ عوام کے قوت خرید بھی مسلسل کم ہورہی ہے۔ […]

دسمبر 22, 2013 ×
مفلوج امداد

مفلوج امداد

[تحریر: لال خان] جہاں مالی مفادات، سیاسی طاقت اور خارجہ پالیسی پر اختلافات کی وجہ سے پاکستان کے حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں کے درمیان تناؤ شدت پکڑ رہا ہے وہاں اس سماج کے باسیوں کی وسیع اکثریت کے لئے غربت، محرومی اور بے روزگاری کی اذیتوں میں اضافہ ہوتا […]

دسمبر 18, 2013 ×
سقوط بنگال کی اوجھل تاریخ

سقوط بنگال کی اوجھل تاریخ

[تحریر: لال خان] پاکستان کے کارپوریٹ میڈیا، سرکاری دانشوروں اور جماعت اسلامی جیسی مذہبی پارٹیوں کی جانب سے بنگلہ دیش میں عبدالقادر ملا کی پھانسی پر کیا جانے والا واویلا بنیادی طور پر سماج پر چھائی نیم رجعت اور وقتی جمود کی غمازی کرتا ہے۔ جماعت اسلامی سمیت دیگر رجعتی […]

دسمبر 16, 2013 ×
ونزویلا:انقلابِ مسلسل

ونزویلا:انقلابِ مسلسل

[تحریر: لال خان] گزشتہ اتوار ونزویلا کے محنت کش عوام اور نوجوانوں نے ایک بار پھر انقلابی جوش و ولولے کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں یونائیٹڈ سوشلسٹ پارٹی آف ونزویلا (PSUV) کو شاندار فتح سے ہمکنار کیا ہے۔ انتخابات کے نتائج سے پتا چلتا ہے کہ آج بھی […]

دسمبر 13, 2013 ×
ویڈیو: کیا یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی ہے؟

ویڈیو: کیا یہ بھٹو کی پیپلز پارٹی ہے؟

ایک نجی ٹیلی وژن چینل کے پروگرام میں کامریڈ لال خان پیپلز پارٹی کی سیاسی اور نظریاتی زوال پزیری پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

دسمبر 12, 2013 ×
کشمیر کی پکار

کشمیر کی پکار

[تحریر: لال خان] اسلام آباد سے مظفر آباد جاتے ہوئے کوہالہ پل سے دریائے نیلم پار کیا جاتا ہے۔ جہاں کشمیر کے پہاڑوں، دریاؤں اور وادیوں کی خوبصورتی دل کو لبھاتی ہے وہاں خستہ حال انفراسٹرکچر اپنی بوسیدگی کا احساس دلاتا ہے۔ کسی بھی ذی شعورانسان کو اس جنت بے […]

دسمبر 11, 2013 ×
مظفرآباد: جامعہ کشمیر میں ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

مظفرآباد: جامعہ کشمیر میں ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: PTUDC مظفرآباد] 03 دسمبر2013ء بروز منگل جامعہ کشمیر مظفرآباد سٹی کیمپس کے آڈیٹوریم ہال میں کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی شہرۂ آفاق کتاب’’روس انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ تقریب رونمائی کی صدارت کامریڈ لال خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی کامریڈ غفران احد تھے۔ […]

دسمبر 10, 2013 ×