Post Tagged with: "Lal Khan"

وہ منزل ابھی نہیں آئی۔ ۔ ۔

وہ منزل ابھی نہیں آئی۔ ۔ ۔

[تحریر: لال خان] قیام پاکستان کے حوالے سے سال میں دو دن سرکاری طور پر منائے جاتے ہیں۔ 23 مارچ کا دن 1940ء کی قرار داد لاہور کے حوالے ’’یوم پاکستان‘‘ اور 14 اگست کا دن ’’یوم آزادی‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اگر ہم برصغیر کے عوام کی […]

مارچ 22, 2014 ×
بھگت سنگھ: وہ تاریخ جو مٹ نہیں سکتی!

بھگت سنگھ: وہ تاریخ جو مٹ نہیں سکتی!

موت کے وقت وہ اپنی سیاسی زندگی کے اس نظریاتی نچوڑ اور نتیجے پر چٹان کی طرح قائم تھا کہ برصغیر کے عوام کی نجات کا واحد راستہ سوشلسٹ انقلاب ہے۔

مارچ 21, 2014 ×
مدد چاہتی ہے حوا کی بیٹی

مدد چاہتی ہے حوا کی بیٹی

[تحریر: لال خان] پچھلے ہفتے مظفرگڑھ میں ایک فرسٹ ائیر کی طالبہ کا اسکے بھائی کے سامنے بلادکار کرنے کا واقعہ اس معاشرے کے بالادست طبقات کی سفاکیت کا غماز ہے۔ متاثرہ بچی کے ساتھ پولیس کا ہتک آمیز رویہ اور مجرموں کی مکمل پشت پناہی پتا دیتی ہے کہ […]

مارچ 18, 2014 ×
ضیاء باقیات بے نقاب

ضیاء باقیات بے نقاب

[تحریر: لال خان] جمعہ 14 مارچ کو مال روڈ لاہور پر نرسوں پر پولیس کے وحشیانہ تشدد نے اس ریاست اور اس پر براجمان حکمرانوں کے ظالمانہ اور عوام دشمن کردار کوایک مرتبہ پھر بے نقاب کر دیا۔ یہ نرسیں پانچ روز سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر […]

مارچ 16, 2014 ×
روپے کا جعلی ابھار

روپے کا جعلی ابھار

[تحریر: لال خان] ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت 107 سے کم ہوکر 99 پر آجانے کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ’معاشی معجزہ‘ قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا پر شادیانے بجائے جارہے ہیں اور نواز لیگ کی حکومت اسے معیشت میں بہتری کے ثبوت کے طور پر پیش […]

مارچ 14, 2014 ×
قحط کے ماروں کا جرم؟

قحط کے ماروں کا جرم؟

[تحریر: لال خان] اس ملک میں جہاں بارش جیسی نعمت بھی زحمت بن جاتی ہے وہاں خشک سالی جیسی ’’قدرتی‘‘ آفت کے اثرات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ تھر میں خشک سالی سے پڑنے والا قحط اب تک سینکڑوں غریبوں کی جان لے چکا ہے۔ چند دن شور مچانے […]

مارچ 13, 2014 ×
’’طالبان‘‘ کا مفروضہ

’’طالبان‘‘ کا مفروضہ

[تحریر: لال خان] 1997ء میں سی آئی اے کے سازشی دانش ور سیمول پی ہٹنگٹن کی جانب سے پیش کئے جانے والے ’’تہذیبوں کے تصادم‘‘ کے نظرئیے کا مقصد رجعت کی ایک نئی لہر کو دنیا بھر کے انسانوں پر مسلط کرنا تھا۔ اس نظرئیے کے ذریعے امریکی سامراج نے […]

مارچ 5, 2014 ×
فریاد کر کے بھی دیکھ لو

فریاد کر کے بھی دیکھ لو

[تحریر: لال خان] بلوچستان کے گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے 27 اکتوبر 2013ء کو کوئٹہ سے شروع ہونے والا لانگ مارچ ایک طویل اور کٹھن سفر طے کر کے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ 60 سالہ ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں اس لانگ مارچ نے پہلے مرحلے میں […]

مارچ 3, 2014 ×
ایم کیو ایم کی بے چینی

ایم کیو ایم کی بے چینی

[تحریر: لال خان] ایم کیو ایم کی قیادت کی جانب سے بے قاعدہ وقفوں کے بعد باقاعدگی سے داغے جانے والے اشتعال انگیز اور متنازعہ بیانات پاکستانی سیاست کی تنزلی کی واضح علامت بن چکے ہیں۔ موجودہ وقت کی سیاست بنیادی طور پر اس معاشی بحران کی عکاسی کررہی ہے […]

فروری 27, 2014 ×
وینزویلا: رد انقلاب کے منڈلاتے سائے

وینزویلا: رد انقلاب کے منڈلاتے سائے

[تحریر: لال خان] 1998ء میں ہوگوشاویز کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے امریکی سامراج اور اس کی بغل بچہ دائیں بازو کی اپوزیشن کو چین نہیں آیا ہے۔ دنیا بھر میں جمہوریت کے نام پر قتل و غارت گری کرنے والوں نے وینزویلا میں بائیں بازو کی جمہوری حکومت […]

فروری 25, 2014 ×
لرزتی ریاست کا فوجی آپریشن

لرزتی ریاست کا فوجی آپریشن

جو ریاست سر عام طالبان کی حمایت اور طالبانی ذہنیت کی تبلیغ کرنے والوں کا منہ بند نہیں کرسکتی وہ طالبان کا خاتمہ کیا کرے گی؟

فروری 24, 2014 ×
رحیم یار خان: نجکاری مخالف کانفرنس

رحیم یار خان: نجکاری مخالف کانفرنس

[رپورٹ: PTUDC رحیم یار خان] کانفرنس کا وقت تو 10 بجے صبح تھا مگر مزدوروں کی آمد پہلے سے ہی شروع ہوچکی تھی۔ ٹاؤن ہال کے سبزہ زاروں کے بیچ راستوں پر مزدوروں کی ٹولیاں کھڑی تھیں جنہیں مزدوروں اور انقلابیوں کے قائد ڈاکٹر لال خاں کا شدت سے انتظار […]

فروری 22, 2014 ×
یوکرائن میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

یوکرائن میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

[تحریر: لال خان] یوکرائن میں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری انتشار اب خانہ جنگی کی صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے۔ صرف بدھ کے روز مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 25 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ آج تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 77 تک پہنچ چکی […]

فروری 21, 2014 ×
ہم غریب ہوئے ہیں انہی کی دولت سے!

ہم غریب ہوئے ہیں انہی کی دولت سے!

[تحریر: لال خان] لاہور کے تاریخی چیئرنگ کراس پر پنجاب اسمبلی کے سامنے ہزاروں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا 48 گھنٹوں تک جاری رہا۔ سخت سردی کے شب و روز میں ان سخت جان محنت کش خواتین عزم و حوصلے کا عظیم مظاہرہ کیا۔ 17 فروری کی رات پولیس نے […]

فروری 19, 2014 ×
’’عام آدمی‘‘ کی ناکامی؟

’’عام آدمی‘‘ کی ناکامی؟

[تحریر: لال خان]  خواص کے کاموں اور نظاموں میں بھلا عام آدمی کا کیا کام؟ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور اسکے مضافات پر مبنی دہلی کے صوبے میں حال ہی میں ابھرنے والی ’’عامی آدمی پارٹی‘‘ کی حکومت کے 49 دن بعد ہی مستعفی ہونے کے اعلان نے ایک مرتبہ […]

فروری 17, 2014 ×