Post Tagged with: "Lal Khan"

’’ابھرتی‘‘ معیشتوں کی لڑکھراہٹ

’’ابھرتی‘‘ معیشتوں کی لڑکھراہٹ

[تحریر: لال خان] سرمایہ داری کے عالمی بحران میں آتی ہوئی شدت کے ساتھ ایک کے بعد دوسرے ملک میں عوامی مظاہروں کے طوفان امڈ رہے ہیں۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں (برازیل‘ ہندوستان‘ روس‘ چین) جن پر 2008ء کے زوال کے بعد سرمایہ داری کے ماہرین تکیہ کیے ہوئے تھے کہ […]

جون 29, 2013 ×
کشمیر ریجنل کانگریس

کشمیر ریجنل کانگریس

[رپورٹ: حارث قدیر] 22 جون کو کشمیر ریجن کی سالانہ ریجنل کانگریس کا انعقاد راولاکوٹ میں کیا گیا۔ عمومی طور پر کشمیر میں ترقی پسند سیاست میں ایک گراوٹ اور زوال کے ماحول کے باوجود IMT کے کشمیر ریجن کی کانگریس اپنی کامیابی کا ثبوت خود ہے۔ 487 کامریڈز نے […]

جون 28, 2013 ×
افغانستان: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟

افغانستان: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟

[تحریر: لال خان] قطر میں طالبان کے دفتر کے ’’افتتاح‘‘ اور مذاکرات کے امکانات کے بارے میں گرما گرم خبریں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ قطر کے رجعتی حکمرانوں نے جو محل نما دفتر طالبا ن کو دیا ہے اس سے سعودی اور خلیجی بادشاہتوں کی طرف سے طالبان […]

جون 24, 2013 ×
امڈتے طوفان

امڈتے طوفان

[تحریر: لال خان] 2008ء میں سرمایہ دارانہ نظام کی تاریخ کے سب سے بڑے معاشی کریش کے بعد یورپ، امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک کی معیشتیں بحالی کی بجائے مزید اقتصادی و مالیاتی بحرانوں میں ڈوبتی چلی جارہی ہیں۔ عالمی سرمایہ داری کے ماہرین کا خیال تھا کہ ’’ابھرتی‘‘ ہوئی […]

جون 20, 2013 ×
ویڈیو: بجٹ کا گورکھ دھندہ۔ ۔ ۔

ویڈیو: بجٹ کا گورکھ دھندہ۔ ۔ ۔

کامریڈ لال خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بجٹ 2013-14 اور نواز لیگ کی عوام دشمن سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔

جون 17, 2013 ×
ویڈیو: بلوچستان میں آگ اور خون کا کھیل۔ ۔ ۔ ذمہ دار کون؟

ویڈیو: بلوچستان میں آگ اور خون کا کھیل۔ ۔ ۔ ذمہ دار کون؟

کامریڈ لال خان ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بلوچستان میں جاری ریاستی و غیر ریاستی دہشتگردی اور سامراجی مداخلت پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔

جون 16, 2013 ×
سونامی کی ناکامی

سونامی کی ناکامی

| تحریر:لال خان | پاکستان کی سیاست میں عمران خان کی سونامی ’آنے اور چھا جانے‘ میں ناکام ہو گئی ہے۔ انتخابات کے نتائج آنے کے ساتھ تحریکِ انصاف کے حامیوں کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ مالیاتی سرمائے کے جبر اور پیپلز پارٹی کی موجودہ موقع پرست قیادت کی غداری […]

جون 14, 2013 ×
ن لیگ کی حکومت: کیا عوام پچھتائیں گے؟

ن لیگ کی حکومت: کیا عوام پچھتائیں گے؟

[تحریر: لال خان] حالیہ انتخابات میں نواز لیگ کی فتح اور اسے ملنے والی اکثریت کا بہت واویلا کیا جا رہا ہے، لیکن محنت کش طبقے اور محروم عوام کے سلگتے ہوئے مسائل کا ان انتخابات اور ان کے نتائج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انتخابات کے نتائج بھی ماضی […]

مئی 24, 2013 ×
جمہوریت کے سوداگر

جمہوریت کے سوداگر

[تحریر: لال خان] حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن)  کی بھاری مینڈیٹ سے کامیابی کے بعد یہ جماعت وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے قابل ہوگئی ہے۔ اپنے بنیادی سوشلسٹ منشورسے انحراف اور محنت کش عوام کے مفادات کو فراموش کرنے کے نتیجے میں تاریخ کی بد ترین شکست […]

مئی 14, 2013 ×
غیرت کو راہ میں رکھ دو

غیرت کو راہ میں رکھ دو

[تحریر: لال خان] جب بھی کوئی سماجی نظام تاریخی طور پر متروک ہوجائے تو اس کا بحران معاشرے کی رگوں اور شریانوں میں ایک شورش اور خلفشار پیدا کردیتا ہے۔ ایسے معاشروں کی زندگی کا ہر پہلو، ہر شعبہ گلنے سڑنے لگتا ہے۔ حکمران اس نظام کو مسلط رکھنے کے […]

مئی 8, 2013 ×
سربجیت سنگھ کا قتل: تخریب یا ترکیب؟

سربجیت سنگھ کا قتل: تخریب یا ترکیب؟

[تحریر: لال خان] گزشتہ جمعہ کے روز کوٹ لکھپت جیل میں چھ قیدیوں کی جانب سے سزائے موت کے ہندوستانی قیدی سربجیت سنگھ پر کیے گئے وحشیانہ حملے اور جناح ہسپتال لاہورکے انتہائی نگہداشت یونٹ میں اس کی موت کے بعد ایک مرتبہ پھر ہندوستان اور پاکستان کے باہمی تعلقات […]

مئی 3, 2013 ×
یوم مئی، ناقابلِ مصالحت طبقاتی کشمکش کا علمبردار

یوم مئی، ناقابلِ مصالحت طبقاتی کشمکش کا علمبردار

[تحریر: لال خان] اس کرہ ارض پر حصول زر کے لیے ایک حشر بپا ہے۔

اپریل 29, 2013 ×
ایم کیو ایم اور پنجاب

ایم کیو ایم اور پنجاب

[تحریر: لال خان، جون 2010ء] پچھلے چند ماہ میں ایم کیو ایم نے اپنے آپ کو ’’ملک گیر‘‘ ’’قومی‘‘ پارٹی بنانے کا عمل تیز تر کردیا ہے۔

اپریل 26, 2013 ×
آمریتوں کا آسیب

آمریتوں کا آسیب

[تحریر: لال خان] جب قدیم روم کا غلام دارانہ سماجی واقتصادی نظام دم توڑنے لگا اور معاشرہ شدید اضطراب، بے چینی اور خلفشار کا شکار ہوگیا تھاتوسماج کے اوپر مسلط شہنشاہوں کو نیچے سے بغاوت کا خطرہ لاحق ہوا۔

اپریل 25, 2013 ×
دولت کی جمہوریت کا بھنور

دولت کی جمہوریت کا بھنور

[تحریر: لال خان] دہشت گردی کی درندگی ہو یا مہنگائی غربت اور بیروزگاری کی اذیت، نا خواندگی اور لاعلاجی کا ظلم ہو یا ریاستی جبر میں معصوم انسانوں کے جسموں کے بے حرمت لاشے ویرانوں میں پھینکے جا رہے ہوں، یا پھر بجلی، پانی اور سینی ٹیشن کی اذیت ناک […]

اپریل 22, 2013 ×