Post Tagged with: "Adam Pal"

گکھڑ کے محنت کشوں کا قاتل کون؟

گکھڑ کے محنت کشوں کا قاتل کون؟

| تحریر: آدم پال | 11 ستمبر بلدیہ ٹاؤن کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں 300 سے زائد محنت کشوں کی ہلاکت کا دن ہے اور آج ان محنت کشوں کی تیسری برسی ہے۔ اس ہولناک سانحے اور پھر گزشتہ ہفتے 5 ستمبر کو گکھڑ میں بدر 313 فیکٹری میں ہونے […]

ستمبر 11, 2015 ×
پاکستان: عہد نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں!

پاکستان: عہد نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں!

| تحریر: آدم پال | ٹی وی چینل اور اخبارات خبروں سے بھرے ہوئے ہیں۔ سیاستدانوں کی بد عنوانی، مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور اس کے خلاف احتجاج، گرمی کی شدت سے مرنے والوں کی خبریں ہی خبریں ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ رینجرز اور مختلف دفاعی اداروں اور ان کے […]

جولائی 27, 2015 ×
بس کرو اب بس! روزانہ بجٹ؟

بس کرو اب بس! روزانہ بجٹ؟

| تحریر: آدم پال | ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ بجٹ کی رسم ٹی وی چینلوں پر براہ راست دکھائی جائے گی۔ جھوٹ، فریب، دھوکہ دہی اور جعلسازی کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کا یہ اچھا موقع ہوتا ہے لیکن ستم یہ ہے کہ ایسے تاریخی لمحے […]

جون 4, 2015 ×
’’چین کدھر؟‘‘ کتاب کا تعارف

’’چین کدھر؟‘‘ کتاب کا تعارف

طبقاتی جدوجہد پبلیکیشنز کی جانب سے شائع کی جانے والی ڈاکٹر لال خان کی نئی کتاب ’’چین کدھر؟‘‘ کا تعارف قارئین کے لئے شائع کیا جا رہا ہے۔

مارچ 9, 2015 ×
اوباما کی بھارت یاترا

اوباما کی بھارت یاترا

[تحریر: آدم پال] امریکی صدر باراک اوباما کے دورۂ ہندوستان پر بہت واویلا کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے حکمران اسے اپنی بہت بڑی کامیابی کے طور پر پیش کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے حکمران اور تجزیہ نگار اسے تشویش اور حسد سے دیکھ رہے ہیں۔ چینی حکمرانوں کی […]

جنوری 28, 2015 ×
سقوطِ ڈھاکہ: تاریخ کا تلخ سبق

سقوطِ ڈھاکہ: تاریخ کا تلخ سبق

[تحریر: آدم پال] 1947ء کے خونی بٹوارے کے زخم کیا کم تھے کہ اس دھرتی کو 1971ء میں اس سامراجی نظام کی ایک اور خونریزی دیکھنی پڑی۔ سرمایہ دارانہ نظام کے جبر کو قائم رکھنے کے لیے حکمرانوں نے چار لاکھ خواتین کی آبروریزی کی اور بیس لاکھ سے زائد […]

دسمبر 15, 2014 ×
پاکستان: بربادیوں کی داستان

پاکستان: بربادیوں کی داستان

[تحریر: آدم پال] عمران خان کے جلسوں اور دھرنوں سے لے کر حکمرانوں کے بیرون ملک کے دوروں سمیت بہت سے نان ایشوز عوام کے شعور پر جبراًمسلط کرنے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود زندگی کی تلخ حقیقتیں ہر روز محنت کش عوام کے صبر اور حوصلے کا امتحان […]

نومبر 28, 2014 ×
عراق: وحشت کے ساتھ وحشت کا تصادم!

عراق: وحشت کے ساتھ وحشت کا تصادم!

[تحریر: آدم پال] نائن الیون کی تیرہویں برسی کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے عراق پر ایک دفعہ پھر جارحیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دفعہ داعش یا ISIL نامی بنیاد پرست اور رجعتی قوت کو ’’جڑ سے اکھاڑنے‘‘ کے لیے امریکی سامراج عراق […]

ستمبر 20, 2014 ×
دولت والوں کی تکرار، عوام بیزار

دولت والوں کی تکرار، عوام بیزار

[تحریر: آدم پال] پاکستانی ریاست کے بحران کی شدت بڑھتی جا رہی ہے اور ریاست کی ٹوٹ پھوٹ اور بکھرنے کا عمل تیز تر ہو چکا ہے۔ ریاست کے تمام اداروں اور اداروں کے اندر معاشی مفادات پر بنے ہوئے دھڑوں کاایک دوسرے سے ٹکراؤ اور لڑائی بڑھتی جا رہی […]

اگست 28, 2014 ×
مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

مالاکنڈ: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء

[رپورٹ: کامریڈ سنگین، فوٹوگرافی: حارث قدیر] تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2014ء (موسم گرما) کا انعقاد 8، 9 اور 10 اگست کو مالاکنڈ (سوات) میں ہوا۔ طویل فاصلوں، مہنگائی، کٹھن سفر اور علاقے میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال کے باوجود ملک بھر سے 26 خواتین سمیت 222 نوجوانوں نے […]

اگست 22, 2014 ×
عراقی المیہ

عراقی المیہ

[تحریر: آدم پال] عراق کا المیہ مزیدطوالت کا شکار ہو چکا ہے۔ وہاں رہنے والے محنت کش عوام ایک کے بعد دوسری بربریت کا شکار ہو رہے ہیں۔ 1991ء اور 2003ء کی امریکی جارحیت میں لاکھوں لوگ مارے گئے اور اس سے کہیں زیادہ اپاہج اوربے گھر ہوئے۔ اس سے […]

جولائی 22, 2014 ×
ہندوستان: فریب جلد ٹوٹے گا!

ہندوستان: فریب جلد ٹوٹے گا!

[تحریر: آدم پال، لال خان] نریندرا مودی کے وزیراعظم بننے پر نواز شریف کی حلف برداری میں شرکت کے باوجود بری خبریں بی جے پی کی نئی حکومت کا استقبال کر رہی ہیں۔ 3 جون کو دیہی ترقی کے نئے وفاقی وزیر اور ممبئی کے ہندو انتہا پسند راہنما گوپی […]

جون 19, 2014 ×
میرپور خاص میں سیمینار

میرپور خاص میں سیمینار

[رپورٹ: کامریڈ پرشوتم] مورخہ 11 جون کو میرپورخاص میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے’’بین الاقوامی معاشی اور سیاسی صورتحال‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف علاقوں  سے ٹریڈ یونین رہنماؤں، محنت کشوں، طلبہ اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت […]

جون 17, 2014 ×
سندھ کے مختلف شہروں میں لیکچر پروگرام اور سیمینار

سندھ کے مختلف شہروں میں لیکچر پروگرام اور سیمینار

گزشتہ دنوں سندھ کے مختلف شہروں میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے سرمایہ دارانہ نظام کے بحران اور سوشلسٹ انقلاب کے حوالے سے لیکچر پروگرام اور سیمینار منعقد کئے گئے جس کی رپورٹ قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر شائع […]

جون 14, 2014 ×
بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

بجٹ 2014-15ء: بھیک مانگتے رہو، بھکاری بناتے رہو!

[تحریر: آدم پال] جون کا مہینہ آتے ہی اعداد و شمار کی سالانہ جگالی کا وقت بھی آجا تا ہے جسے عرفِ عام میں بجٹ کہتے ہیں۔ ہر وزیر خزانہ اپنی تقریروں میں ترقی اور خوشحالی کی ایسی تصویریں پیش کرتا ہے جس سے شبہ ہوتا ہے کہ عنقریب ملک […]

مئی 22, 2014 ×