تازہ

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: اخترمنیر] سکول 18 جنوری بروزاتوار سہ پہر3بجے، اکبرآبادمیں منعقدہوا جس کا ایجنڈاپاکستان تناظرتھا۔ لیڈآف عمررشید کی تھی اورسیشن کو چیئراخترمنیرنے کیا۔ عمر نے اپنی لیڈآف میں پاکستان کے جنم کی وجوہات، پس منظر، 68-69ء کی انقلابی تحریک اور 2007ء میں بینظیرکی پاکستان واپسی سے ہلاکت تک کے حالات و […]

جنوری 26, 2015 ×
یونان: یورپ کی نئی امید؟

یونان: یورپ کی نئی امید؟

[تحریر: لال خان] ترقی یافتہ مغرب اور تیسری دنیا کی سیاسی، سماجی اور معاشی حرکیات مختلف ہونے کے باوجود یورپ اور امریکہ کے معاشی پالیسی سازوں کی نقالی پاکستان کے ’’معیشت دان‘‘ باعث فخر سمجھتے ہیں۔ عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے لئے پرفریب اصطلاحات کا استعمال بھی انہوں نے اپنے […]

جنوری 23, 2015 ×
بدلتے رشتے

بدلتے رشتے

[تحریر: لال خان] ایک وقت تھا جب سفارش سے بڑے کام کروائے جاتے تھے۔ ان زمانوں میں منافع خوری کے لئے ذخیرہ اندوزی بھی ہوا کرتی تھی۔ آج کے زمانے میں یہ طریقے بہت ’’کمزور‘‘ ہوگئے ہیں۔ حکمران طبقے اور سامراجی کمپنیوں کی شرح منافع میں اضافہ اب ذخیر اندازی […]

جنوری 22, 2015 ×
کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

[تحریر: یاسر ارشاد] بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حالیہ ریاستی انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکنے کی وجہ سے حکومت سازی کے بحران نے ریاست کو گورنر راج کے نفاذ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ کل 87 نشستوں پر 25 نومبر سے شروع ہو […]

جنوری 20, 2015 ×
نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

[تحریر: لال خان] جعلی اعداد و شمار کی گردان سے بھوکا پیٹ بھرتا ہے نہ موٹر سائیکل کی ٹینکی۔ پٹرول کی بندش سے ایک کہرام مچا ہوا ہے۔ اس ملک میں زندگی ہی کہرام بن کے رہ گئی ہے۔ حکمرانوں کا بھی اپنا ’’المیہ‘‘ ہے۔ مرتے ہوئے اس نظام میں […]

جنوری 19, 2015 ×
بے روزگار نوجوان تحریک لاہور کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ

بے روزگار نوجوان تحریک لاہور کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ

[رپورٹ: ولید خان] بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) لاہور کے زیر اہتمام چوبرجی کوارٹرز دو گراونڈی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیاجس کا آغاز 21 دسمبر 2014ء کو ہوا اور فائنل 11 جنوری 2015ء کو کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 25 ٹیموں کے ساتھ ساتھ شائقین کی کثیر تعداد نے […]

جنوری 17, 2015 ×
کتنی دہشت گردیوں سے لڑنا ہوگا؟

کتنی دہشت گردیوں سے لڑنا ہوگا؟

اداریہ جدوجہد:- امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ پاکستان نے سرمایہ دارانہ سفارت کی منافقت، پاکستانی اشرافیہ کی اطاعت اور امریکی سامراج کی بے بسی کو خوب بے نقاب کیا ہے۔ پاکستان کے کرپٹ حکمران (فوجی اسٹیبلشمنٹ سمیت) امریکہ سے زیادہ ’’امداد‘‘ نکلوانے کی چکر میں تھے جبکہ […]

جنوری 17, 2015 ×
خوف کا کاروبار

خوف کا کاروبار

[تحریر: لال خان] ویسے تو خونریزی اس ملک کا معمول ہے لیکن سانحہ پشاورکی بربریت ’’معمول‘‘ سے ذرا زیادہ تھی جس نے سماج کا صدمہ اوربھی گہرا دیا ہے۔ درس گاہوں پر دہشت گردی اور ڈرون حملے تو پہلے بھی ہوئے ہیں، بچے تو تھر میں بھی مر رہے ہیں […]

جنوری 14, 2015 ×
اٹک آئل ریفائنری ایمپلائز یونین کا نئے سال کا معاہدہ طے

اٹک آئل ریفائنری ایمپلائز یونین کا نئے سال کا معاہدہ طے

[رپورٹ: چنگیز ملک] اٹک ریفائنری ایمپلائز یونین اور انتظامیہ کے درمیان دو سالہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔اٹک ریفائنری ایمپلائز یونین 2000ء سے لے کر 2014ء تک، 14 سال سے لگا تار مزدوروں کی خدمت کر رہی ہے اور ہر دو سال بعد ملازمین کے لئے انتظامیہ کے ساتھ معاہدہ […]

جنوری 14, 2015 ×

کراچی: بہاولپور انجینئرنگ میں محنت کشوں کے خلاف انتقامی کاروائی

[رپورٹ: ماجد میمن] یکم جنوری 2015ء کوبہاولپور انجینئرنگ لمیٹڈ کراچی کے محنت کشوں نے اپنی تنخواہ میں اضافہ، ایک گھنٹے کے لنچ ٹائم اور سالانہ 40 چھٹیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے فیکٹری گیٹ کے سامنے مظاہرہ کیا اور اپنے مطالبات سے منسلک نعرے لگائے۔ مل کی انتظامیہ خوف زدہ ہو […]

جنوری 14, 2015 ×
سندھ میں ’’انقلابی ہاری جدوجہد‘‘ کے قیام کا اعلان

سندھ میں ’’انقلابی ہاری جدوجہد‘‘ کے قیام کا اعلان

[رپورٹ: محمد خان پنہور] 8 جنوری کو انقلابی شہید شاہ عنایت کی شہادت والے دن کی مناسبت سے حیدرآباد میں کسانوں کا اکٹھ کیا گیا اور حیدرآباد پریس کلب تک ریلی نکالی گئی اور جلسہ کیا گیا۔ جس میں’’انقلابی ہاری جدوجہد‘‘ کے نام سے صوبائی سطح پر ایک تنظیم بنانے […]

جنوری 12, 2015 ×
پی ٹی ڈی سی کی کرپٹ افسر شاہی اور سیاحتی شعبے کی مسلسل زوال پذیری

پی ٹی ڈی سی کی کرپٹ افسر شاہی اور سیاحتی شعبے کی مسلسل زوال پذیری

تحریر: ماجد یعقوب اعوان، صدر پی ٹی ڈی سی ایمپلائیز یونین (CBA) پوری دنیا میں آج سیاحت بھی دیگر معاشی شعبوں کی طرح ایک صنعت کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔ جن ممالک نے اس انڈسٹری میں بہت تیزی سے ترقی کی آج ان ممالک کا شمار دنیاکے بہترین ٹورسٹ […]

جنوری 12, 2015 ×
فرانس میں ’’شام‘‘

فرانس میں ’’شام‘‘

[تحریر: لال خان] راولپنڈی میں دہشت گردی کا تازہ واقعہ ایک مرتبہ پھر ثابت کرتا ہے کہ یہ ناسور ’’آپریشن‘‘، ’’قومی یکجہتی‘‘ کی نعرہ بازی یا تمام ’’سیاسی قوتوں‘‘ کے ’’ایک پیج‘‘ پر آجانے سے ختم نہیں ہوسکتا۔ یہ کینسر ریاست، معاشرت اور معیشت میں اتنا گہرا سرایت کئے ہوئے […]

جنوری 11, 2015 ×
کشمیر کے انتخابات میں امید کی کرن

کشمیر کے انتخابات میں امید کی کرن

[تحریر: لال خان] طبقاتی نظام کی حاوی سیاست آخری تجزئیے میں حکمران طبقے کا اوزار ہوتی ہے جس کا مقصد عوام کو ’’آزادی‘‘ کا پرفریب تاثر دینا ہوتا ہے۔ ’’جمہوریت‘‘ اور انتخابات کی سب سے منافقانہ شکل ان ممالک میں دیکھنے کو ملتی ہے جو بالواسطہ یا براہ راست طور […]

جنوری 9, 2015 ×
کوٹ لکھپت انڈسٹریل سٹیٹ میں محنت کشوں کے حالات اور جدوجہد

کوٹ لکھپت انڈسٹریل سٹیٹ میں محنت کشوں کے حالات اور جدوجہد

[رپورٹ: عدیل زیدی] کوٹ لکھپت لاہور کے بڑے صنعتی علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس صنعتی علاقے کا سرکاری نام ’’قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ‘‘ ہے۔ 1960ء کی دہائی میں معرض وجود میں آنے والے اس صنعتی علاقے میں اس وقت439 صنعتی یونٹس موجود ہیں جہاں 10 ہزار خواتین سمیت 50 ہزار […]

جنوری 7, 2015 ×