تازہ

SAMSUNG CAMERA PICTURES

خیرپور میرس: یوم مئی کے موقع پر جلسۂ عام

| رپورٹ: مختار خمیسانی | شکاگو کے شہدا کی یاد میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین اور یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن کے اشتراک سے خیرپور میرس میں ایک بڑا جلسہ کیا گیا جس کی صدارت PTUDC سندھ کے صدر انور پنہور نے کی جب کہ مہمان خاص واپڈا ہائیڈروالیکٹرک لیبر یونین […]

مئی 4, 2015 ×
جوہی: یوم مئی پر مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ریلی

جوہی: یوم مئی پر مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ریلی

| رپورٹ: محمد خان پنہور | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپئین (PTUDC) کی جانب سے جوہی میں یکم مئی 2015ء کے حوالے سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں سوکے قریب محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ ریلی جب پریس کلب جوہی پہنچی تو اس سے پیپلز پارٹی […]

مئی 4, 2015 ×
SAMSUNG CAMERA PICTURES

دادو: یوم مئی پر ریلی اور جلسہ

| رپورٹ: ضیاء | پورے ملک کی طرح دادو میں بھی یکم مئی 2015ء کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین، واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک سینٹرل لیبر یونین اور دیگر ٹریڈ یونینز کی جانب سے ہائی ویز لیبر ہال دادو سے واپڈا لیبر ہال دادو تک ریلی نکالی گئی جس میں بیڑی […]

مئی 4, 2015 ×
حیدرآباد: یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی

حیدرآباد: یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی

| رپورٹ : کامریڈ چیتن | پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور پاکستان ورکرز فیڈریشن سندھ کی جانب سے یکم مئی (یوم مزدور) کے موقع پر شکاگو کے شہید محنت کشوں کی عظیم جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نجکاری، بیروزگاری، غربت اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف […]

مئی 4, 2015 ×
میرپور بٹھورو: یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی

میرپور بٹھورو: یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی

| رپورٹ: PTUDC حیدر آباد | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر میرپور بٹھورو میں علی بندرچوک سے بس اسٹاپ تک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے نوجوانوں، طلبہ، محنت کشوں اور کسانوں نے شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ٹریڈ یونین […]

مئی 4, 2015 ×
گرجتے ہیں، برس نہیں سکتے!

گرجتے ہیں، برس نہیں سکتے!

| تحریر: لال خان | لندن سے ایک اور گرج آئی لیکن برسنے سے پہلے ہی پانی پانی ہو گئی۔ الطاف حسین نے فوج کے خلاف بھرپور بڑھک لگائی اور پھر ہمیشہ کی طرح ہوش آنے پر معافی مانگ لی۔ یہ غیر معمولی واقعات بھی اب معمولی ہوکر معمول بن […]

مئی 3, 2015 ×
رحیم یار خان: یوم مزدور پرمحنت کشوں کی ریلی اور دھرنا

رحیم یار خان: یوم مزدور پرمحنت کشوں کی ریلی اور دھرنا

| رپورٹ: ندیم ملک | مزدوروں کے عالمی دن یکم مئی کے حوالے سے شکاگو کے شہید مزدوروں کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے ملک بھرکی طرح رحیم یارخان میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین اورڈی ڈبلیو اے کے زیر اہتمام مرکزی ریلی سٹی پل تا ریلوے چوک نکالی گئی۔ […]

مئی 2, 2015 ×
لودھراں: یوم مئی پر مزدور کسان ریلی

لودھراں: یوم مئی پر مزدور کسان ریلی

| رپورٹ: PTUDC لودھراں | یکم مئی کو سلور لائن ورکر یونین، ریلوے ورکر یونین اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام سپر چوک سے پریس کلب لودھراں تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں محنت کشوں، کسانوں اور طلبہ نے شرکت […]

مئی 2, 2015 ×
راولاکوٹ: یوم مئی پر عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی

راولاکوٹ: یوم مئی پر عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی

| رپورٹ:حارث قدیر | عالمی یوم مزدور کے موقع پر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں مہنگائی، بیروزگاری، غربت، لوڈشیڈنگ، دہشت گردی اور سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کیخلاف احتجاجی ریلی کا انعقادکیا گیا۔ ریلی کالج گراؤنڈ سے شروع […]

مئی 2, 2015 ×
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

فتح جنگ: یوم مئی پر محنت کشوں کی ریلی

| رپورٹ: PTUDC فتح جنگ | محنت کشوں کے عالمی دن یوم مئی پر فتح جنگ میں شکاگو کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پی ٹی یو ڈی سی، پی ڈبلیو ڈی ورکرز […]

مئی 2, 2015 ×
مظفر آباد: یوم مزدور پر احتجاجی ریلی

مظفر آباد: یوم مزدور پر احتجاجی ریلی

| رپورٹ: PTUDC مظفرآباد | یکم مئی کو عالمی یوم مزدور کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آبا د میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اورپاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر انتظام شہدائے شکاگو کی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرنے کے لئے اپر اڈہ […]

مئی 2, 2015 ×
بہاولپور: یوم مئی پر مزدور جلسہ

بہاولپور: یوم مئی پر مزدور جلسہ

| رپورٹ: جلیل منگلا | مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے گلستان ٹیکسٹائل مِل میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور گلستان ٹیکسٹائل ورکر یو نین کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔   سٹیج سیکرٹری کے فرائض جلیل منگا نے ادا کئے جبکہ محنت کشوں […]

مئی 2, 2015 ×
مزدور برباد! مگر کب تک؟

مزدور برباد! مگر کب تک؟

| تحریر: یاسر ارشاد | دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 129واں یوم مزدور سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے زوال کی وجہ سے پیدا ہونیوالی ایک انتہائی پر انتشار کیفیت میں منایا جا رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری، بجلی اور گیس کی بندش کے دورانیے میں اضافے […]

مئی 1, 2015 ×
یوم مئی کا پیام!

یوم مئی کا پیام!

اداریہ جدوجہد:- ہر سال یکم مئی کو مزدوروں کے بین الاقوامی دن کے طور پر یومِ مئی منایا جاتا ہے۔ ویسے تو سال میں بیشتر دن کسی نہ کسی ایشو پر منائے جاتے ہیں لیکن یومِ مئی صرف ایک دن نہیں ہے بلکہ تجدید عہد ہے۔ جدوجہد جاری رکھنے کا […]

مئی 1, 2015 ×
کوئٹہ: ثور انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار

کوئٹہ: ثور انقلاب کی سالگرہ پر سیمینار

| رپورٹ: نہال خان | 27 اپریل بروزسوموار افغان ثور انقلاب کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے ’ویخ زلمیاں‘ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف بلوچستان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے کثیر تعداد میں خواتین و حضرات، طلبہ اور نوجوانوں […]

اپریل 30, 2015 ×