ملینیم ڈویلپمنٹ گول مول
| تحریر: عمران کامیانہ | یکم جون 2013ء کو شائع ہونے والے ’’اکانومسٹ‘‘ کے شمارے کا سرورق بڑا دلچسپ تھا۔ سرخی کا عنوان ’’غربت کے خاتمے کی طرف دنیا کی اگلی بڑی چھلانگ‘‘ تھا۔ متعلقہ مضمون میں انسانیت کو یہ ’خوشخبری‘ سنائی گئی تھی کہ غربت بہت جلد قصہ ماضی […]