تازہ

یونان کی کسوٹی!

یونان کی کسوٹی!

| تحریر: سائریزا کا کمیونسٹ رجحان | یورپ کی صورتحال برق رفتاری سے تبدیل ہو رہی ہے۔ یونان میں سائریزا حکومت اور قرض دہندگان کے درمیان مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں۔ 14 جون بروز اتوار ٹرائیکا (آئی ایم ایف، یورپی مرکزی بینک، یورپی کمیشن) اور یونان کے درمیان ہونے والے […]

جون 25, 2015 ×
People rush a patient to a hospital suffering from heatstroke in Karachi, Pakistan, Tuesday, June 23, 2015. A scorching heat wave across southern Pakistan's city of Karachi has killed more than 400 people, authorities said Tuesday, as morgues overflowed with the dead and overwhelmed hospitals struggled to aid those clinging to life. (AP Photo/Shakil Adil)

سورج کا متعصب قہر!

| تحریر: لال خان | کراچی سمیت بر صغیر کے کئی شہروں میں موت کا ناچ جاری ہے۔ یہاں کے باسیوں کو اور کتنے ستم جھیلنے ہوں گے؟ ان کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو جہنم کس نے اور کیوں بنا دیا ہے؟ اب تک گرمی، لوڈ شیڈنگ اور پانی کی […]

جون 24, 2015 ×
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا!

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا!

| تحریر: لال خان | اس زمانے میں ہر طرف دکھ، کرب اور ستم ہیں۔ عام انسانوں کی زندگیاں کتنی تلخ، روح کتنی غریب اور احساس کتنے محروم ہیں۔ ایک طرف سینکڑوں ڈشوں پر مبنی حکمرانوں کے مختلف دھڑوں کے افطار ڈنر ہیں اور دوسری طرف کروڑوں کی مفلوک الحال […]

جون 23, 2015 ×
فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

| رپورٹ:PYA فیصل آباد | 19 جون بروز جمعہ شام 6 بجے اکبرآبادمیں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباداوربھلوال کے مختلف اداروں سے طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طورپرایک ہی سیشن ’’پاکستان اور عالمی تناظر‘‘ پرمشتمل تھا۔ سیشن کو چیئراخترمنیر نے کیا […]

جون 20, 2015 ×
فیفا سکینڈل: کھیل اور محنت کشوں کا تماشا!

فیفا سکینڈل: کھیل اور محنت کشوں کا تماشا!

| تحریر: عمر شاہد | سوئٹزلینڈ کے شہر زیورچ سے فیفا کے 14 اعلیٰ افسران کی گرفتاری نے عالمی میڈیا کی سرخیوں میں فیفا اور فٹ بال کے کھیلوں کے پیچھے چھپی منافقت اور کرپشن کے سکینڈلز کو عیاں کر دیا ہے۔ ان گرفتاریوں کو اس وقت عمل میں لایا […]

جون 19, 2015 ×
بالشویزم اور قومی سوال

بالشویزم اور قومی سوال

| ٹیڈ گرانٹ کی کتاب ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ سے اقتباس | ٹراٹسکی لکھتا ہے’’نہ صرف مغربی بلکہ مشرقی سرحدوں پر بھی روس میں قومی جبر ہمسایہ ریاستوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ شدید تھا۔ حقوق سے محروم قومیتوں کی بہت بڑی تعداد اور ان کی محرومیوں کی […]

جون 18, 2015 ×
یونان: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

یونان: جینا ہے تو لڑنا ہو گا!

| تحریر: لال خان | 14 جون بروز اتوار ٹرائیکا(آئی ایم ایف، یورپی مرکزی بینک، یورپی کمیشن) اور یونان کے درمیان ہونے والے مذاکرات 45 منٹ میں ہی ناکام ہو کر ختم ہو گئے۔ اگر 30 جون تک کوئی معاہدہ نہیں ہوتا تو یونان کو ہنگامی قرضوں کی فراہمی بند […]

جون 17, 2015 ×
علاج کی سوداگری!

علاج کی سوداگری!

| تحریر: ظفراللہ | ماضی میں سرمایہ دارانہ انقلابات کے ذریعے امریکہ اور یورپ کے کئی سماجوں میں تیز ترین معاشی اور سماجی ترقی کی انسانی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ بالخصوص پچھلے ساٹھ سالوں میں ہونے والی ترقی حیران کن ہے۔ محنت کش طبقے کے ہاتھوں سے پیدا […]

جون 16, 2015 ×
سیالکوٹ میں ایک روزہ مارکسی سکول

سیالکوٹ میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ:عمیر علی | سیالکوٹ میں موترہ ریسٹ ہاؤس کے مقام پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس، گجرات یونیورسٹی، مرے کالج سیالکوٹ اور علامہ اقبال کالج سیالکوٹ سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ، خواتین، نوجوانوں او ر مختلف فیکٹریوں بشمول انوار […]

جون 15, 2015 ×
انسان دشمن معاشیات

انسان دشمن معاشیات

| تحریر: لال خان | سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کی 60 فیصد آبادی غربت اور 58 فیصد غذائی عدم تحفظ یا باقاعدہ بھوک کا شکار ہے۔ معیشت پر قرضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کا مطلب ہے کہ آنے والی نسلیں اس سے بھی تلخ اور اذیت […]

جون 11, 2015 ×
موجودہ عہد اور فن کا زوال

موجودہ عہد اور فن کا زوال

| تحریر: فاطمہ افضل | انسانی تاریخ کے ارتقاء کے عمل میں آرٹ کا کردار دیکھیں توآرٹ اتنا ہی قدیم ہے جتنا انسانی معاشرہ۔ قدیم سماج میں آرٹ کو انسانی ضرورت کے تحت استعمال کیا جاتا تھا۔ اپنی ابتدا میں آرٹ کا کردار انفرادی کے بجا ئے سماجی تھا۔ فرانس […]

جون 11, 2015 ×
انجانے راستے. . .

انجانے راستے. . .

اداریہ جدوجہد:- سوال بڑے سادہ ہیں! جواب بھی بڑے سیدھے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوئی سیدھی سادی سچائی، ٹھوس حقائق اور ناقابل تردید دلائل کو سننا ہی نہ چاہے، جاننے اور ماننے سے ہی انکاری ہو، تسلیم کرنے سے ہی خوفزدہ ہو تو انسان کرے تو کرے کیا؟ […]

جون 11, 2015 ×
ایگزیکٹ سکینڈل: نہ پہلا، نہ آخری دھوکا!

ایگزیکٹ سکینڈل: نہ پہلا، نہ آخری دھوکا!

| تحریر: قمرالزمان خان | ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹوشعیب شیخ نے کہیں سے ’’دریا کو کوزے میں بند‘‘ کرنے کی مثال سنی ہوگی، اس نے اس مثال کو جدید دور کے حساب سے عملی شکل دے دی۔ اس نے ایک ہی عمارت میں موجود چند ڈسک ڈرائیوز میں تین سو […]

جون 11, 2015 ×
بلوچستان: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟

بلوچستان: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟

| تحریر: لال خان | 7 جون کو دن دہاڑے بھرے بازار میں ہزارہ برادری کے مزید پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ یہ المناک معمول بن چکا ہے جس نے اس کمیونٹی کو مذہبی جنون اور درندگی کا مستقل حدف بنا رکھا ہے۔ حکومتیں بدلتی ہیں۔ کٹھ پتلی […]

جون 10, 2015 ×
خود اذیتی، خود کشی اور بیگانگی

خود اذیتی، خود کشی اور بیگانگی

| تحریر: لی سنگھ گل، تلخیص و ترجمہ: ارشد نذیر | بی بی سی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ہسپتال میں بچوں کے کیسزکی تعداد گزشتہ پانچ سال میں کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ ہیلتھ اینڈ سوشل کیئر انفارمیشن سنٹر کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے […]

جون 8, 2015 ×